
واشنگٹن، 29 مئی (یواین آئی) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کواس طرح کی کوئی کارروائی نہ کرنے کی وارننگ دی ہے، جس سے ٹرمپ انتظامیہ اور ایران کے درمیان نئے جوہری معاہدے پر جاری مذاکرات کو خطرہ لاحق ہو۔
...مزید دیکھیں 
نان ننگ، 29 مئی (یو این آئی) جنوبی چین کے گوانگشی ژوانگ خود مختار علاقے میں جمعہ کو ایک پہاڑی علاقے میں سیلاب کے بعد لاپتہ ہونے والے آٹھ باشندوں کی موت کی تصدیق کر دی گئی ہے۔
...مزید دیکھیں 
منیلا، 29 مئی (یو این آئی) فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں چار لین والی سڑک پر 18 پہیوں والے ایک ٹریلر ٹرک نے پانچ گاڑیوں کو ٹکر ماردی، جس کے نتیجے میں تین افراد ہلاک اور سات دیگر زخمی ہو گئے۔
...مزید دیکھیں 
گوہاٹی، 29 مئی (یو این آئی) آسام حکومت نے حساس علاقوں میں رہنے والے ریاست کے مقامی لوگوں کو اسلحہ کا لائسنس دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی 28 مئی (یواین آئی) مرکزی حکومت نے سال 2025-26 میں خریف کی فصل کے لیے دھان، باجرہ، مکئی، اُڑد، مونگ پھلی اور سورج مکھی کے بیج سمیت 14 فصلوں کی کم از کم امدادی قیمت (ایم ایس پی) میں اضافے کا اعلان کیا ہے۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی 28 مئی (یواین آئی) مرکزی کابینہ نے بدھ کو مالی سال 2025-26 کے لیے نظرثانی شدہ سود سبسڈی اسکیم (ایم آئی ایس ایس) کے تحت سود پر سبسڈی (آئی ایس) جزو کو جاری رکھنے اور ضروری فنڈنگ کے انتظامات کو منظوری دے دی۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 28 مئی (یو این آئی) سپریم کورٹ نے بدھ کو دہلی ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ڈی ڈی اے) کے عہدیداروں کو جغرافیائی طور پر حساس دہلی ریج علاقے میں عدالت سے اجازت لئے بغیر سینکڑوں درختوں کی غیر قانونی کٹائی پر سخت سرزنش کی۔
...مزید دیکھیں