Saturday, Jun 7 2025 | Time 18:32 Hrs(IST)
International

یوکرین جنگ کا خاتمہ: ٹرمپ اور پیوٹن سعودی عرب میں ملاقات کریں گے

واشنگٹن، 13 فروری (یو این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی بار روسی ہم منصب ولادیمیر پوتن سے سعودی عرب میں ملاقات کریں گے۔

عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ نے یہ اعلان روسی رہنما کے ساتھ تقریباً 90 منٹ کی ٹیلی فونک گفتگو کے بعد کیا، جس میں انہوں نے یوکرین میں تقریباً 3 سال سے جاری ماسکو کے حملے ختم کرنے پر تبادلہ خیال کیا۔

امریکی صدر نے کہا کہ ہم آخر کار ملاقات کی توقع کرتے ہیں، درحقیقت ہمیں امید ہے کہ وہ سعودی عرب آئیں گے اور میں بھی وہاں جاؤں گا، اور ہم شاید پہلی بار سعودی عرب میں ہی ملیں گے، ہم دیکھیں گے کہ کیا ہم کچھ کر سکتے ہیں۔
خاص خبریں
مرمو، دھنکھڑ اور  مودی نے عیدالاضحیٰ کی دی  مبارکباد

مرمو، دھنکھڑ اور مودی نے عیدالاضحیٰ کی دی مبارکباد

نئی دہلی، 7 جون (یو این آئی) صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ اور وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کو عید الاضحی کے موقع پر ہم وطنوں بالخصوص مسلمان بھائیوں اور بہنوں کو مبارکباد دی۔

...مزید دیکھیں
ٹی روی شنکر  16ویں مالیاتی کمیشن کے پارٹ ٹائم ممبر مقرر

ٹی روی شنکر 16ویں مالیاتی کمیشن کے پارٹ ٹائم ممبر مقرر

نئی دہلی 07 جون (یو این آئی) صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے ریزرو بینک آف انڈیا کے ڈپٹی گورنر ٹی روی شنکر کو 16ویں مالیاتی کمیشن کا پارٹ ٹائم ممبر مقرر کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
دھنکھڑ  عید الضحیٰ کی دی  مبارکباد

دھنکھڑ عید الضحیٰ کی دی مبارکباد

نئی دہلی، 7 جون (یو این آئی) نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ نے مسلمانوں کے مقدس تہوار عید الضحیٰ کے موقع پر ہم وطنوں کو مبارکباد دی ہے۔

...مزید دیکھیں
'میچ فکس' سے الیکشن جیتنا جمہوریت کے لیے زہر : راہل

'میچ فکس' سے الیکشن جیتنا جمہوریت کے لیے زہر : راہل

نئی دہلی، 07 جون (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے الزام لگایا ہے کہ مہاراشٹر اسمبلی انتخابات 'میچ فکسنگ' سے جیتے گئے تھے اور اس طرح سے انتخابات جیتنا جمہوریت کے لیے زہر کی طرح ہے۔

...مزید دیکھیں
کھڑگے، راہل اور پرینکا نے  دی عیدالاضحی کی مبارکباد

کھڑگے، راہل اور پرینکا نے دی عیدالاضحی کی مبارکباد

نئی دہلی، 7 جون (یو این آئی) کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے، لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر اور سابق صدر راہل گاندھی اور پارٹی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر مبارکباد دی اور ملک کے لوگوں کے درمیان بھائی چارہ، امن اور خوشحالی کے فروغ کی خواہش کی۔

...مزید دیکھیں
آر ایس ایس-بی جے پی کی دلت مخالف سوچ سب کو معلوم ہے: کانگریس

آر ایس ایس-بی جے پی کی دلت مخالف سوچ سب کو معلوم ہے: کانگریس

نئی دہلی، 07 جون (یو این آئی) کانگریس نے کہا کہ گزشتہ دس برسوں سے بھارتیہ جنتا پارٹی-راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (بی جے پی آر ایس ایس) کے لوگوں نے کمزور لوگوں پر ظلم کیا ہے، اس لیے آئین میں یقین رکھنے والے لوگ جانتے ہیں کہ وزیر اعظم نریندر مودی، وزیر داخلہ امت شاہ اور ان کی تنظیم بابا صاحب امبیڈکر کے آئین پر یقین نہیں رکھتے ہیں۔

...مزید دیکھیں
کورونا سے گھبرانے کی ضرورت نہیں: ڈاکٹر ولی

کورونا سے گھبرانے کی ضرورت نہیں: ڈاکٹر ولی

.نئی دہلی، 07 جون (یو این آئی) پدم ایوارڈ یافتہ اور تین صدور کے سابق ذاتی معالج ڈاکٹر محسن ولی نے کہا کہ ملک میں ایک بار پھر کووڈ کے بڑھتے ہوئے کیسوں سے گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے، بلکہ اس کے انفیکشن سے محتاط رہنے اور اس سے بچنے کے لیے اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔

...مزید دیکھیں

ہندوستانی کرکٹ ٹیم پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلنے کے لیے برطانیہ پہنچ گئی

07 Jun 2025 | 6:29 PM

لندن، 07 جون (یواین آئی) ہندوستانی کرکٹ ٹیم آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ (ڈبلیو ٹی سی) 27-2025کے مرحلے کا آغاز کرنے کے لیے انگلینڈ کے خلاف پانچ میچوں کی ٹیسٹ سیریز ، جس کا طویل عرصہ سے انتظار کیا جارہا تھا، کھیلنے کے لیے لندن پہنچ گئی ہے۔

شیاما نے بہت جلد لاکھوں فلم بینوں کے دل جیت لئے

شیاما نے بہت جلد لاکھوں فلم بینوں کے دل جیت لئے

06 Jun 2025 | 6:17 PM

ممبئی، 6 جون (یو این آئی) باغبان پورہ لاہور سے تعلق رکھنے والی شیاما کا اصل نام خورشید اخترتھا۔ ان کا تعلق لاہور کے متمول ارائیں خاندان سے تھا۔ شیاما 7 جون 1935ء کو لاہور میں پیدا ہوئیں۔ 1945ء میں چھوٹی عمر میں ہی وہ اپنے خاندان کے ہمراہ ممبئی منتقل ہوگئیں سال 1945ء میں سید شوکت حسین رضوی اپنی فلم ’’زینت‘‘ کی شوٹنگ کر رہے تھے۔ اس شوٹنگ کو دیکھنے کیلئے شیاما اپنے اسکول کی دیگر طالبات کے ساتھ اسٹوڈیو آئی تھیں۔ وہاں ایک قوالی فلمائی جارہی تھی۔ شوکت حسین رضوی نے انہیں بھی اس قوالی میں شامل کرلیا۔ یہ قوالی بعد میں بہت مقبول ہوئی۔ اس کے بول تھے ’’آہیں نہ بھریں، شکوہ نہ کئے‘‘۔ یہ وہی مشہور زمانہ قوالی تھی جس میں پہلی بار ششی کلا بھی جلواگر ہوئیں تھیں۔

انڈر 17 ویمنز ورلڈ کپ ڈرا میں 24 ٹیمیں شرکت کریں گی: فیفا

05 Jun 2025 | 10:59 PM

جنیوا، 05 جون (یواین آئی) بین الاقوامی فٹ بال فیڈریشن (فیفا) نے کہا ہے کہ افریقی ملک مراکش میں منعقد ہونے والے نویں انڈر 17 ویمنز ورلڈ کپ کے ڈرا 2025 ایڈیشن میں پہلی بار 24 ٹیمیں حصہ لیں گی۔

...مزید دیکھیں

سارن: نابالغ لڑکی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا نوجوان گرفتار

07 Jun 2025 | 1:55 PM

چھپرا، 7 جون (یو این آئی) بہار کے سارن ضلع کے کوپا تھانے کی پولیس نے نابالغ لڑکی کی عصمت دری کی کوشش کے الزام میں ایک نوجوان کو گرفتار کیا ہے۔