Tuesday, Jun 17 2025 | Time 18:49 Hrs(IST)
Entertainment

مادھوری دکشٹ کے ساتھ دوبارہ کام کریں گی ترپتی ڈمری

ممبئی، 24 اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ ترپتی ڈمری ایک بار پھر مادھوری دکشٹ کے ساتھ کام کرتی نظر آ سکتی ہیں۔
مادھوری ؎دکشٹ اور ترپتی ڈمری نے انیس بزمی کی فلم 'بھول بھولیا 3' میں اسکرین اسپیس شیئر کی ہے۔
بھول بھولیاں 3 کے بعد، ترپتی اور مادھوری ایک بار پھر ایک کامیڈی ڈرامہ میں ایک ساتھ کام کرنے کے لیے تیار ہیں۔

مادھوری ڈکشٹ اور ترپتی ڈمری وکرم ملہوترا کے پروڈکشن بینر ابنڈنٹیا انٹرٹینمنٹ کے لیے ایک کامیڈی ڈرامہ میں اسکرین اسپیس شیئر کریں گے، جس کا نام فی الحال 'ما ں بہن' ہے۔
یہ ایک نیٹ فلکس اوریجنل ہے اور اگلے ماہ ممبئی میں فلور پر جائے گا۔

اس فلم کی ہدایت کاری سریش تریوینی کررہے ہیں۔
یہ فلم تین کرداروں پر مبنی کامیڈی ڈرامہ ہے۔
اس فلم کی سب سے خاص بات اس کی کہانی ہے، جو ماں اور بیٹی کے رشتے پر مبنی ہے۔
جہاں مادھوری ماں کا کردار ادا کریں گی، وہیں ترپتی ان کی بیٹی کا کردار ادا کریں گی۔
خبر ہے کہ فلم میں روی کشن اور کامیڈین دھرنا درگا بھی اہم کردار ادا کریں گے۔

یو این آئی۔
ایم جے
Entertainment
انوراگ کشیپ کی  کرائم ڈرامہ فلم 'نشانچی' کا اعلانکبیرا میرے کیریئر کی بہت خاص فلم ہے: دھنش
پربھاس کے ساتھ پہلی ملاقات فلم ’پان پردہ زردہ‘ کی شوٹنگ مکملپربھاس کی فلم دی راجہ صاحب کا ٹیزر جاری
23