Thursday, Apr 10 2025 | Time 10:06 Hrs(IST)
Entertainment

'کے بی سی 17' کے لیے رجسٹریشن 14 اپریل سے شروع ہوگا

ممبئی، 5 اپریل (یو این آئی) مشہور کوئز شو کون بنے گا کروڑ پتی (کے بی سی) کے سیزن 17 کے لیے رجسٹریشن 14 اپریل سے شروع ہوگا۔

کون بنے گا کروڑ پتی اپنے 17ویں سیزن کے ساتھ باضابطہ طور پر واپس آرہا ہے۔
اس بات کا انکشاف شو کے میکرز نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کرکے کیا ہے۔
پرومو میں بالی ووڈ سپر اسٹار اور کے بی سی کے میزبان امیتابھ بچن نظر آ رہے ہیں۔
اس پرومو میں بتایا جا رہا ہے کہ اس شو کا رجسٹریشن جلد ہی شروع ہونے والا ہے۔

اس پرومو ویڈیو میں امیتابھ بچن ڈاکٹر کے سامنے ایک مریض کے روپ میں نظر آ رہے ہیں۔
ان کے پیٹ میں درد ہے۔
ایسے میں ڈاکٹر امیتابھ سے پوچھتے ہیں کہ انہوں نے ایسا کیا کھایا کہ انہیں پیٹ میں درد ہونے لگا۔
پھر ڈاکٹر کہتے ہیں کہ آپ کے پیٹ میں کچھ بات ہے جس کی وجہ سے آپ کو پیٹ میں درد ہو رہا ہے۔
اس پر امیتابھ کتے ہیں کہ یہ کوئی چھوٹی بات نہیں ہے، ایک سرپرائز ہے۔
اس کے بعد وہ انکشاف کرتے ہیں کہ کے بی سی 17 کے لیے رجسٹریشن 14 اپریل سے رات 9 بجے شروع ہونے والا ہے۔
اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے سونی انٹرٹینمنٹ ٹیلی ویژن نے کیپشن میں لکھا، ’'14 اپریل سے ہاٹ سیٹ پرآنے کے لیے تیار ہوجائیں۔
کے بی سی کا رجسٹریشن اور ہمارے اے بی کے سوال شروع ہونے والے ہیں۔
' یہ رجسٹریشن سونی انٹرٹینمنٹ اور سونی لائیو پر شروع ہوں گے۔

یواین آئی۔
الف الف
Entertainment
درد بھرے نغموں کے شہشاہ تھے سہگلعائشہ ٹاکیہ 39 برس کی ہوئیں
پرائم ویڈیو کی ہارر سیریز خوف کا پریمیئر 18 اپریل کو ہوگا----جتیندر83 سال کے ہوگئے
سچترا سین نے بین الاقوامی سطح پر اپنی شناخت قائم کی تھی

06 Apr 2025 | 1:06 PM

ممبئی،6اپریل(یواین آئی)ہندوستانی سنیما میں سچترا سین کو ایک ایسی اداکارہ کے طور پر یاد کیا جاتا ہے جنہوں نے بنگلہ فلموں میں قابل تعریف اداکاری کے ساتھ ساتھ بین الاقوامی سطح پر بھی خاص شناخت قائم کی سچتراسین کا اصل نام روما داس گپتا تھا اور ان کی پیدائش 6اپریل 1931کو پونا ( بنگلہ دیش )میں ہوئی تھی ان کے والد کرونوم داس گپتا ایک ہیڈ ماسٹر تھے۔سچتراسین نے ابتدائی تعلیم پونا سے حاصل کی تھی۔1947میں ان کی شادی بنگال کے مشہور صنعت کار آدی ناتھ سین کے بیٹے دیبا ناتھ سین سے ہوئی۔1952میں سچترا سین نے فلم انڈسٹری میں قدم رکھا اور بنگلہ فلم’’شیش کوتھا‘‘میں کام کیا۔حالانکہ فلم ریلیز نہیں ہوسکی۔

see more..
2345