Wednesday, Jun 18 2025 | Time 10:29 Hrs(IST)
Regional

مودی مدھیہ پردیش کے چھ امرت اسٹیشنوں کا ورچوئلی افتتاح کریں گے

مودی مدھیہ پردیش کے چھ امرت اسٹیشنوں کا ورچوئلی افتتاح کریں گے

بھوپال، 22 مئی (یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی آج مدھیہ پردیش کے چھ اسٹیشنوں - کٹنی، نرمداپورم، اورچھا، سیونی، شاجاپور اور شریدھام امرت اسٹیشنوں کا ورچوئلی افتتاح کریں گے، اس موقع پر وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو نرمداپورم ریلوے اسٹیشن پر موجود ہوں گے اور افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے۔
وزیر اعظم مسٹرمودی راجستھان کے بیکانیر میں منعقد ہونے والے پروگرام میں ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ملک کے 103 امرت اسٹیشنوں کا افتتاح کریں گے۔
ہندوستان کی 18 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے 86 اضلاع میں واقع ان 103 امرت اسٹیشنوں کو 1100 کروڑ روپے سے زیادہ کی لاگت سے تیار کیے گئے ہیں۔ امرت بھارت اسٹیشن اسکیم (اے بی ایس ایس) کے تحت، 1300 سے زیادہ اسٹیشنوں کو جدید سہولیات کے ساتھ دوبارہ تیار کیا جا رہا ہے۔ یہ تمام اسٹیشن جدید ترین سہولیات سے آراستہ ہوں گے۔ ان اسٹیشنوں میں ہندوستانی ثقافت، ورثہ اور مسافروں کی سہولیات شامل ہیں۔
یواین آئی۔الف الف

خاص خبریں
زیلنسکی جی- 7 سربراہی اجلاس سے یوکرین واپس  لوٹے

زیلنسکی جی- 7 سربراہی اجلاس سے یوکرین واپس لوٹے

کیف، 18 جون (یو این آئی) یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی جی-7 سربراہی اجلاس کے لیے اپنے طے شدہ دورےکو مختصر کرکے یوکرین واپس لوٹ گئے ہیں۔

...مزید دیکھیں
دو ہزار آسٹریلیائی شہری اسرائیل اور ایران سے واپس لوٹنے کے منتظر

دو ہزار آسٹریلیائی شہری اسرائیل اور ایران سے واپس لوٹنے کے منتظر

کینبرا، 18 جون (یو این آئی) تقریباً 2000 آسٹریلیائی شہری اسرائیل اور ایران سے وطن واپس لوٹنا چاہتے ہیں اور انہوں نے اس سلسلے میں مدد کے لیے اندراج کرایا ہے۔

...مزید دیکھیں
لاس اینجلس کے میئر نے شہر کے وسط  میں کرفیو ختم کیا

لاس اینجلس کے میئر نے شہر کے وسط میں کرفیو ختم کیا

لاس اینجلس، 18 جون (یو این آئی) لاس اینجلس کی میئر کیرن باس نے امریکہ کے دوسرے سب سے بڑے شہر کے وسط میں ایک ہفتے سے نافذ کرفیو کو ختم کردیا ہے۔

...مزید دیکھیں
برطانیہ میں  اسقاط حمل کو جرم کے زمرے سے باہر کرنے کے حق میں ووٹ

برطانیہ میں اسقاط حمل کو جرم کے زمرے سے باہر کرنے کے حق میں ووٹ

لندن، 18 جون (یو این آئی) برطانیہ میں ارکان پارلیمنٹ نے منگل کے روز اسقاط حمل کو جرم کے زمرے سے باہر کرنے کے حق میں ووٹ دیا۔

...مزید دیکھیں
سری نگر کے نور باغ علاقے میں آتشزدگی، 13 رہائشی شیڈ خاکستر

سری نگر کے نور باغ علاقے میں آتشزدگی، 13 رہائشی شیڈ خاکستر

سری نگر، 18 جون (یو این آئی) سری نگر کے نور باغ علاقے میں منگل کی رات دیر گئے آگ کے ایک بھیانک واقعے میں کم سے کم 13 رہائشی شیڈ خاکستر ہوگئے۔

...مزید دیکھیں
اے پی میں ’فشنگ کیٹ‘سے سنسنی، محکمہ جنگلات نے قابو پالیا

اے پی میں ’فشنگ کیٹ‘سے سنسنی، محکمہ جنگلات نے قابو پالیا

حیدرآباد، 18 جون (یو این آئی) اے پی کے سریکاکلم ضلع کے ٹیکلی منڈل کے قریب واقع جیاکرشنا پورم میں ایک ’فشنگ کیٹ‘ کی موجودگی سے مقامی عوام میں سنسنی پھیل گئی۔

...مزید دیکھیں
تلنگانہ:  قواعد کی خلاف ورزی پر کئی بسیں ضبط

تلنگانہ: قواعد کی خلاف ورزی پر کئی بسیں ضبط

حیدرآباد 18 جون (یو این آئی)نئے تعلیمی سال کے آغاز کے ساتھ ہی حکام نے اسکول بسوں پر توجہ مرکوز کی ہے۔

...مزید دیکھیں
سری نگر کے نور باغ علاقے میں آتشزدگی، 13 رہائشی شیڈ خاکستر

سری نگر کے نور باغ علاقے میں آتشزدگی، 13 رہائشی شیڈ خاکستر

18 Jun 2025 | 9:39 AM

سری نگر، 18 جون (یو این آئی) سری نگر کے نور باغ علاقے میں منگل کی رات دیر گئے آگ کے ایک بھیانک واقعے میں کم سے کم 13 رہائشی شیڈ خاکستر ہوگئے۔ذرائع نے بتایا کہ نور باغ کی پمپوش کالونی میں منگل کی رات دیر گئے قریب ساڑھے دس بجے آگ لگ گئی جس کے شعلوں نے متصل واقع رہائشی ڈھانچوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔