
نئی دہلی، 13 اپریل (یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آندھرا پردیش کے انکاپلّی ضلع میں پٹاخے بنانے والی ایک یونٹ میں دھماکے سے آٹھ افراد کی موت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
...مزید دیکھیں 
حیدرآباد 13اپریل(یواین آئی) آندھراپردیش کے انکا پلی ضلع کے کیلاساپٹنم گاؤں میں اتوار کو پٹاخے بنانے والے ایک یونٹ میں ہوئے دھماکے میں 8مزدور ہلاک ہوگئے اور 6 دیگر زخمی ہو گئے۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 13 اپریل (یو این آئی) کامرس اینڈ انڈسٹری کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے اتوار کو کیپکسیل کے وائبرنٹ بلڈکون 2025 سے خطاب کرتے ہوئے صنعت کے اسٹیک ہولڈرز سے پائیداری میں بہترین طریقوں کو اپنانے، درآمدی انحصار کو کم کرنے، صاف اور سبز تعمیرات پر توجہ مرکوز کرنے اور زلزلہ مزاحم اور ماڈیولر ڈھانچے کی سمت میں کام کرنے کی اپیل کی۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 12 اپریل (یو این آئی) انڈین مسلمس فار سول رائٹس ( آئی ایم سی آر) اور ایسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سول رائٹس (اے پی سی آر) آج یہاں اعلیٰ سطحی مشاورتی اجلاس منعقد ہوا جس کا اہتمام دونوں تنظیموں نے مشترکہ طور پر کیا۔
...مزید دیکھیں 
ممبئی، 13 اپریل (یواین آئی) آل انڈیا یونانی طبی کانگریس مہاراشٹرا کا ایک اجلاس آج یہاں منعقد کیا گیا جسمیں بطور مہمان خصوصی اے آئی یو ٹی سی کے قومی سیکریٹری جنرل حکیم سیّد احمد خان شرکت کی۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 13 اپریل (یواین آئی) قومی دارالحکومت کے معروف اسکول دہلی پبلک اسکول (ڈی پی ایس)، دوارکا میں تعلیم حاصل کرنے والے بچوں کے والدین نے سپریم کورٹ سے اپیل کی ہے کہ وہ بچوں کے ساتھ ہونے والے امتیاز، ذہنی اذیت اور ہراسانی کے معاملے کا ازخود نوٹس لے، اسے روکنے کے لیے قدم اٹھائے اور قصورواروں کے خلاف قانون کے مطابق سخت ترین کارروائی کرے۔
...مزید دیکھیں 
شکاگو، 13 اپریل (یو این آئی) امریکہ کے خصوصی صدارتی ایلچی اسٹیو وٹکوف نے ہفتہ کے روز ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ملاقات کی ، جس میں "انتہائی مثبت اور تعمیری" بات چیت ہوئی وہائٹ ہاؤس نے ایک بیان میں یہ اطلاع دی بیان میں کہا گیا ہے کہ "خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف نے ڈاکٹر عباس عراقچی کو اس بات پر زور دیا کہ انہیں صدر (ڈونالڈ) ٹرمپ کی طرف سے ہدایات ملی ہیں کہ اگر یہ ممکن ہو تو ہمارے دونوں ممالک کے اختلافات کو بات چیت اور سفارت کاری کے ذریعے حل کریں۔
...مزید دیکھیں