
سری نگر، 27 اپریل (یو این آئی)شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں نامعلوم دہشت گردوں نے رہائشی مکان میں گھس کر ایک عام شہری پر اندھا دھند فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔
...مزید دیکھیں 
سری نگر، 27 اپریل (یو این آئی) فوجی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستانی فوج نے مسلسل تیسری بار جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرکے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلا اشتعال چھوٹے ہتھیاروں سے گولہ باری کی جس کا بھر پور جواب دیا گیا۔
...مزید دیکھیں 
ممبئی/جے پور، 27 اپریل (یو این آئی) راجستھان کے وزیر اعلی بھجن لال شرما نے کہا ہے کہ وکست راجستھان کے عزم کو عملی جامہ پہنانے کے لیے ریاستی حکومت پانی، توانائی، روزگار اور صنعتی شعبے کی ترقی کو ترجیح دیتے ہوئے لگن سے کام کر رہی ہے اور اس عزم کو عملی جامہ پہنانے میں ریاست کے آٹھ کروڑ باشندوں کی شرکت کے ساتھ ساتھ بیرون ملک مقیم راجستھانیوں کا بھی اہم رول ہوگا۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 26 اپریل (یو این آئی) پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد ہندوستان کے پاکستان کے خلاف لئے گئے سخت فیصلوں سے مایوس پاکستانی فوج نے جمعہ کی رات کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر گولی باری کی، جس کا ہندوستانی فوج نے سخت جواب دیا۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی 26 اپریل ( یو این آئی ) وزیر اعظم نریندر مودی نے نوجوانوں کو ملک کی ترقی اور کامیابی کی بنیاد بتاتے ہوئے کہا ہے کہ قوم کی تعمیر میں ان کی فعال شرکت سے قوم تیزی سے ترقی کرتی ہے اور عالمی سطح پر اپنی شناخت قائم کرتی ہے۔
...مزید دیکھیں 
اسلام آباد، 26 اپریل (یو این آئی) پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ ملک جموں و کشمیر کے پہلگام میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کی "غیر جانبدار اور شفاف" تحقیقات میں تعاون کے لیے تیار ہے۔
...مزید دیکھیں 
سری نگر،26 اپریل(یو این آئی)جنوبی کشمیرمیں ہفتہ کے روز تین دہشت گردوں کے رہائشی مکانات کو مسمار کر دیا گیا ہے، جن پر حالیہ پہلگام حملے میں ملوث ہونے کا شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
...مزید دیکھیں