image
Thursday, May 2 2024 | Time 11:00 Hrs(IST)
Regional

پہلے امید، پھر اعتماد اور اب گارنٹی لیکر آیا ہے مودی: مودی

دموہ، 19 اپریل (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ وہ 2014 میں ہم وطنوں کے لیے امید، 2019 میں اعتماد اور اب 2024 میں گارنٹی لے کر آئے ہیں۔

مسٹر مودی مدھیہ پردیش کے دموہ ضلع کے دموہ پارلیمانی حلقے سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے امیدوار راہول سنگھ لودھی اور کھجوراہو کے امیدوار اور پارٹی کی ریاستی یونٹ کے صدر وشنودت شرما کی حمایت میں انتخابی میٹنگ سے خطاب کر رہے تھے۔
اس دوران مسٹر مودی نے آج ہونے والی ووٹنگ میں ہم وطنوں سے ووٹ ڈالنے کی اپیل بھی کی۔
خاص خبریں

سانبہ میں بین الاقوامی سرحد پر در اندازی کوشش ناکام، ایک در انداز ہلاک

جموں، 2 مئی (یو این آئی) بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) نے جموں وکشمیر کے ضلع سانبہ میں بین الاقوامی سرحد پر در اندازی کی ایک کوشش کو ناکام بنا کر ایک پاکستانی در انداز کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

...مزید دیکھیں

نانداسی پولنگ اسٹیشن پر صبح 7 بجے دوبارہ پولنگ شروع

اجمیر 02 مئی ( یواین آئی ) راجستھان میں لوک سبھا انتخابات 2024 کے تحت اجمیر پارلیمانی حلقہ کے لیے مسودا اسمبلی حلقہ کے نندسی گاؤں کے بوتھ نمبر 195 پر سخت حفاظتی انتظامات کے ساتھ جمعرات کی صبح سات بجے دوبارہ پولنگ شروع ہو گئی۔

...مزید دیکھیں

ادھوٹھاکرے نے مودی پر تنقید کی

کولہاپور، 02 مئی (یو این آئی) مہاراشٹر شیو سینا (یو بی ٹی) کے سربراہ ادھو ٹھاکرے نے الزام لگایا کہ وزیر اعظم نریندر مودی شیوسینا (ٹھاکرے) کو جعلی کہنے جیسے بیانات دے کر ملک کے عدالتی نظام پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

...مزید دیکھیں

برازیل میں طوفان سے مرنے والوں کی تعداد دس ہو گئی

ساؤ پالو، 2 مئی (یو این آئی) جنوبی برازیل میں بدھ کو طوفان سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 10 ہو گئی، جب کہ 21 دیگر اب بھی لاپتہ ہیں۔

...مزید دیکھیں

چین میں سڑک دھنس جانے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 36 ہو گئی

گوانگژو، 02 مئی (یو این آئی) جنوبی چین کے گوانگ ڈونگ صوبے میں ایک ایکسپریس وےکا کچھ حصہ دھنس جانےسے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 36 ہو گئی۔

...مزید دیکھیں

پاپوا نیو گنی میں زلزلہ

ہانگ کانگ، 02 مئی (یو این آئی) پاپوا نیو گنی کے جنوب مشرقی حصے میں 101 کلومیٹر دور کمبے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

...مزید دیکھیں

رام بن میں سڑک حادثہ، ایک کی موت 11 زخمی

جموں، 2 مئی (یو این آئی) جموں وکشمیر کے ضلع رام بن میں قومی شاہراہ پر ایک سڑک حادثے میں ایک شخص کی موت جبکہ گیارہ دیگر زخمی ہوگئے۔

...مزید دیکھیں
image