نئی دہلی،4 جنوری (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی اتوار کو دہلی میں 12,200 کروڑ روپے سے زیادہ کی لاگت والے کئی ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔
...مزید دیکھیں نئی دہلی، 4 جنوری (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کو کہا کہ ہندوستان اے آئی کے میدان میں اپنا اہم کردار قائم کرنے کے لئے پرعزم ہے اور اس میدان میں اختراعات اور نوجوانوں کے لئے نئے نئے مواقع پر توجہ مرکوز کررہا ہے۔
...مزید دیکھیں نئی دہلی، 04 جنوری (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ دیہی ہندوستان کے لوگوں کے لئے باوقار زندگی کو یقینی بنانا ان کی حکومت کی اولین ترجیح ہے اور اس لئے ہر گاؤں میں بنیادی سہولیات کی ضمانت دینے کے لئے ایک مہم شروع کی گئی ہے یہاں نابارڈ کے زیر اہتمام چار روزہ دیہی ہندوستان مہوتسو 2025 کا افتتاح کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا "ہمارا مقصد دیہاتوں کو ترقی اور مواقع کے متحرک مرکزوں میں تبدیل کرکے دیہی ہندوستان کو بااختیار بنانا ہے۔
...مزید دیکھیں نئی دہلی، 04 جنوری (یو این آئی) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے نئی دہلی میونسپل کارپوریشن کے ذریعہ تعمیر کردہ نئے ورکنگ ویمن ہاسٹل بلاک 'سشما بھون' کا افتتاح کیا اور موتی باغ میں واقع ویٹرنری اسپتال کا ورچوول طور پر افتتاح کیا۔
...مزید دیکھیں نئی دہلی،4 جنوری(یواین آئی) اجمیر شریف میں خواجہ غریب نواز کے 813 ویں عرس کے موقع پر کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے سلطان ہند غریب نواز کی درگاہ پر روایتی چادر بھیجی آج ملکا ارجن کھڑگے نے یہ روایتی چادر کانگریس اقلیتی محکمہ کے قومی صدر اور راجیہ سبھا کے رکن پارلیمنٹ عمران پرتاپ گڑھی کو سونپی، عمران پرتاپ گڑھی 6 جنوری کو ملک بھر سے کانگریس اقلیتی محکمہ کے کارکنوں کے ساتھ اس چادر کو لیکر راجستھان پہنچیں گے۔
...مزید دیکھیں نئی دہلی 04 جنوری (یواین آئی) کانگریس کے سابق صدر اور لوک سبھا میں اپوزیشن کے رہنما راہل گاندھی نے تعلیم کو سماج کے ہر فرد کا حق قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کو نجکاری پر توجہ دینے کے بجائے تعلیم پر زیادہ خرچ کرنے کی ضرورت ہے انہوں نے کہا کہ تعلیم اور سرکاری اداروں کو مضبوط بنانے کی ضرورت ہے اور اس پر حکومت کو زیادہ پیسہ خرچ کرنا چاہیے تاکہ تعلیم کو فروغ ملے اور اس کے معیار کو مزید بہتر بنایا جا سکے۔
...مزید دیکھیں جے پور، 04 جنوری (یو این آئی) مرکزی وزیر کرن رجیجو آج صبح وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے اجمیر میں حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی کی درگاہ پر چادر چڑھانے کے لیے جے پور پہنچے، جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا مسٹررجیجو اجمیر درگاہ میں خواجہ صاحب کے 813 ویں عرس کے موقع پر صبح 11 بجے خواجہ صاحب کی مقدس درگاہ پر یہ چادر چڑھائیں گے میڈیا سے بات کرتے ہوئے مسٹررجیجو نے کہا کہ وہ ملک میں بھائی چارے اور امن کے وزیر اعظم کے پیغام کے ساتھ اجمیر شریف جا رہے ہیں اور وہاں وہ مسٹرمودی کی طرف سے چادر چڑھائیں گے اور ان کا پیغام پڑھ کر سنائیں گے۔
...مزید دیکھیں