image
Sunday, Apr 28 2024 | Time 11:53 Hrs(IST)
National

کانگریس نے ہماچل کے لیے دو ورکنگ صدور کا کیا تقرر

نئی دہلی، 27 مارچ (یو این آئی) کانگریس نے ہماچل پردیش یونٹ میں تبدیلیاں کرتے ہوئے دو ورکنگ صدور کا تقرر کیا ہے۔

یہ اطلاع دیتے ہوئے کانگریس جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال نے کہا کہ پارٹی صدر ملکارجن کھڑگے نے ان تقرریوں کو منظوری دے دی ہے اور انہیں فوری اثر سے کام شروع کرنے کے لئے کہاہے۔

انہوں نے کہا کہ پارٹی نے یہ ذمہ داری ایم ایل اے سنجیو اوستھی اور چندر شیکھر کو سونپی ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ پارٹی ریاست میں مزید مضبوط ہوگی۔
خاص خبریں
دہلی میں اے ے پی کے ساتھ اتحاد سے ناراض لولی نے دیا استعفیٰ

دہلی میں اے ے پی کے ساتھ اتحاد سے ناراض لولی نے دیا استعفیٰ

نئی دہلی، 28 اپریل (یو این آئی) دہلی پردیش کانگریس کے صدر اروندر سنگھ لولی نے ریاست کے انچارج جنرل سکریٹری پر من مانی کرنے اور دہلی میں عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے ساتھ انتخابی اتحاد کے خلاف احتجاج میں اتوار کو اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

...مزید دیکھیں
کینیا میں سیلاب سے ملک بھر میں 76 افراد ہلاک

کینیا میں سیلاب سے ملک بھر میں 76 افراد ہلاک

نیروبی، 28 اپریل (یواین آئی/ژنہوا) کینیا میں حالیہ سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 76 تک پہنچ گئی ہے۔

...مزید دیکھیں
نائیجیریا میں خسرہ کی مشتبہ وبا سے 19 بچے ہلاک

نائیجیریا میں خسرہ کی مشتبہ وبا سے 19 بچے ہلاک

ابوجا، 28 اپریل (یواین آئی/ژنہوا) نائیجیریا کی شمال مشرقی ریاست اداماوا میں خسرہ کی مشتبہ وبا سے اب تک کم از کم 19 بچے ہلاک ہو چکے ہیں۔

...مزید دیکھیں
جنوبی لبنان پر اسرائیلی فضائی حملے میں 14 زخمی

جنوبی لبنان پر اسرائیلی فضائی حملے میں 14 زخمی

بیروت، 28 اپریل (یواین آئی/ژنہوا) لبنان کے جنوبی شہر سیربن پر ہفتہ کو اسرائیلی فضائی حملے میں کم از کم 14 افراد زخمی ہوگئے۔

...مزید دیکھیں
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں 22 فلسطینی جاں بحق

غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں 22 فلسطینی جاں بحق

غزہ، 28 اپریل (یواین آئی/ژنہوا) وسطی اور جنوبی غزہ پرہفتہ کو اسرائیلی فضائی حملوں کے نتیجے میں کم از کم 22 فلسطینی ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔

...مزید دیکھیں
ایریزونا اسٹیٹ یونیورسٹی میں درجنوں فلسطینی حامی مظاہرین گرفتار

ایریزونا اسٹیٹ یونیورسٹی میں درجنوں فلسطینی حامی مظاہرین گرفتار

لاس اینجلس، 28 اپریل (یواین آئی/ژنہوا) ایریزونا اسٹیٹ یونیورسٹی کے ٹیمپ کیمپس میں فلسطین کے حق میں احتجاج میں حصہ لینے والے کل 69 مظاہرین کو ہفتہ کے روز "یونیورسٹی کی پالیسی کی خلاف ورزی" کے لئے گرفتار کیا گیا، تمام گرفتاریاں فینکس میٹروپولیٹن علاقے میں پبلک ریسرچ یونیورسٹی کے مرکزی کیمپس میں کی گئیں۔

...مزید دیکھیں
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم

نئی دہلی، 28 اپریل (یو این آئی) بین الاقوامی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کے درمیان گھریلو سطح پر پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں آج جوں کی توں رہیں، جس کی وجہ سے دہلی میں پٹرول 94.72 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 87.62 روپے فی لیٹر رہا۔

...مزید دیکھیں
دہلی میں اے ے پی کے ساتھ اتحاد سے ناراض لولی نے دیا استعفیٰ

دہلی میں اے ے پی کے ساتھ اتحاد سے ناراض لولی نے دیا استعفیٰ

28 Apr 2024 | 11:29 AM

نئی دہلی، 28 اپریل (یو این آئی) دہلی پردیش کانگریس کے صدر اروندر سنگھ لولی نے ریاست کے انچارج جنرل سکریٹری پر من مانی کرنے اور دہلی میں عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے ساتھ انتخابی اتحاد کے خلاف احتجاج میں اتوار کو اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

راجستھان لکھنؤ کو شکست دینے کے بعد پلے آف کے قریب

27 Apr 2024 | 11:42 PM

لکھنؤ، 27 اپریل (یو این آئی) لکھنؤ سپر جائنٹس (ایل ایس جی) کو انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے میچ میں راجستھان رائلز کے خلاف سست فیلڈنگ اور کیچ گرانے کی قیمت شکست کے ساتھ چکانی پڑی جب سنجو سیمسن (71 ناٹ آؤٹ) اور دھرو جریل (52) کے درمیان سنچری پارٹنرشپ کی بدولت راجستھان رائلز نے نوابوں کو ان کے گھر پر شکست دے کر پلے آف کے لئے اپنی جگہ تقریباً یقینی کر لی۔

image