image
Friday, May 3 2024 | Time 16:53 Hrs(IST)
International

شمالی کوریا نے اسٹریٹجک کروز میزائل کے 'سپر لارج وار ہیڈ' کا تجربہ کیا

شمالی کوریا نے اسٹریٹجک کروز میزائل کے 'سپر لارج وار ہیڈ' کا تجربہ کیا

پیانگ یانگ، 20 اپریل (یو این آئی) شمالی کوریا نے اسٹریٹجک کروز میزائل کے"سپر لارج وار ہیڈ" کا تجربہ کیا ہے۔ یہ اطلاع جنوبی کوریا کی یونہاپ نیوز ایجنسی نے شمالی کوریا کے کے سی این اے کے حوالے سے دی ہے۔
اطلاعات کے مطابق شمالی کوریا نے رواں ہفتے بحیرہ زرد میں نئے طیارہ شکن میزائل کا تجربہ بھی کیا۔
رپورٹ میں کہا گیا کہ اس ٹیسٹ کے ذریعے خاص ہدف حاصل کیا گیا۔ اس میں کہا گیا ہے کہ وار ہیڈ کو "Hvasal-1 Ra-3" اسٹریٹجک کروز میزائل اور نئے طیارہ شکن میزائل "Pyolji-1-2" کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔
دونوں تجربات مبینہ طور پر شمالی کوریا کی میزائل منیجمنٹ کی معمول کی سرگرمیوں کے ضمن میں کیے گئے ہيں۔
یو این آئی۔ م ش۔

خاص خبریں
راہل گاندھی نے رائے بریلی سیٹ سے پرچہ نامزدگی داخل کیا

راہل گاندھی نے رائے بریلی سیٹ سے پرچہ نامزدگی داخل کیا

رائے بریلی 3 مئی (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے جمعہ کو رائے بریلی لوک سبھا سیٹ کے لئے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیامسٹر گاندھی نے کلکٹریٹ پہنچ کر اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا اس موقع پر ان کی والدہ سونیا گاندھی، کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی اور کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے موجود تھے واضح ر ہے کہ مسٹر راہل گاندھی کی والدہ محترمہ سونیا گاندھی 1999 سے پارلیمنٹ میں اس نشست کی نمائندگی کر رہی ہیں، تاہم انہوں نے صحت وجوہات کی بنا پر موجودہ لوک سبھا انتخابات میں حصہ لینے سے منع کر دیا تھا۔

...مزید دیکھیں
چوتھے مرحلے میں 96 سیٹوں کے لیے 1717 امیدوار میدان میں

چوتھے مرحلے میں 96 سیٹوں کے لیے 1717 امیدوار میدان میں

نئی دہلی، 03 مئی (یواین آئی) لوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلے میں 10 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی 96 سیٹوں پر 1717 امیدوار اپنی قسمت آزمائیں گے۔

...مزید دیکھیں
ٹیپو سلطان نے بیٹی بچاﺅ،بیٹی پڑھاﺅ کا عملی نمونہ پیش کیا تھا:ایم ڈبلیو انصاری

ٹیپو سلطان نے بیٹی بچاﺅ،بیٹی پڑھاﺅ کا عملی نمونہ پیش کیا تھا:ایم ڈبلیو انصاری

ٹیپو سلطان کے یوم شہادت 4مئی پر خاص
نئی دہلی، 3مئی (یو این آئی)ٹیپو سلطان کے عہد میں دلتوں کی حالت انتہائی ابتر تھی، خاص کر دلت خواتین کی، جنھیں اپنا جسم تک ڈھکنے کی اجازت نہیں تھی شیرمیسور نے ان کے ساتھ انصاف کیا اور برابری کا حق اور سماج میں باعزت مقام دلایا ٹیپو سلطان نے اپنے عہد میں بیٹیوں کی عزت و آبروکے تحفظ کا عملی نمونہ پیش کیا تھا  ان خیالات کاا ظہار سابق آئی پی ایس افسر ایم ڈبلیو انصاری نے یہاں جاری ایک پریس ریلیز میں کیا۔

...مزید دیکھیں
آئین کے دیباچے سے لفظ سیکولر ہٹائیں گے: بی جے پی

آئین کے دیباچے سے لفظ سیکولر ہٹائیں گے: بی جے پی

نئی دہلی، 3 مئی (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے آج کہا کہ لوک سبھا انتخابات جیتنے پر بی جے پی کی حکومت آئین کے دیباچے سے لفظ سیکولرہٹا دے گی۔

...مزید دیکھیں
راہل پرچہ نامزدگی داخل کرنے رائے بریلی پہنچے

راہل پرچہ نامزدگی داخل کرنے رائے بریلی پہنچے

نئی دہلی، 3 مئی (یو این آئی) کانگریس لیڈر راہل گاندھی، گاندھی خاندان کی روایتی لوک سبھا سیٹ کے لئے پرچہ نامزدگی داخل کرنے رائے بریلی پہنچ گئے ہیں۔

...مزید دیکھیں
مودی بنگال میں تین انتخابی ریلیوں سے خطاب کریں گے

مودی بنگال میں تین انتخابی ریلیوں سے خطاب کریں گے

کولکاتہ، 3 مئی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی جمعہ کو مغربی بنگال کے تین اضلاع میں انتخابی ریلیوں سے خطاب کریں گے۔

...مزید دیکھیں
کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا کے سکریٹری اتل کمار انجان انتقال کر گئے

کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا کے سکریٹری اتل کمار انجان انتقال کر گئے

لکھنؤ، 03 مئی (یو این آئی) کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (سی پی آئی) کے قومی سکریٹری اتل کمار انجان کا طویل علالت کے بعد جمعہ کی صبح یہاں کے ایک نجی اسپتال میں انتقال ہوگیا۔

...مزید دیکھیں
ٹیپو سلطان نے بیٹی بچاﺅ،بیٹی پڑھاﺅ کا عملی نمونہ پیش کیا تھا:ایم ڈبلیو انصاری

ٹیپو سلطان نے بیٹی بچاﺅ،بیٹی پڑھاﺅ کا عملی نمونہ پیش کیا تھا:ایم ڈبلیو انصاری

03 May 2024 | 4:28 PM

نئی دہلی، 3مئی (یو این آئی)ٹیپو سلطان کے عہد میں دلتوں کی حالت انتہائی ابتر تھی، خاص کر دلت خواتین کی، جنھیں اپنا جسم تک ڈھکنے کی اجازت نہیں تھی۔شیرمیسور نے ان کے ساتھ انصاف کیا اور برابری کا حق اور سماج میں باعزت مقام دلایا۔ٹیپو سلطان نے اپنے عہد میں بیٹیوں کی عزت و آبروکے تحفظ کا عملی نمونہ پیش کیا تھا۔ ان خیالات کاا ظہار سابق آئی پی ایس افسر ایم ڈبلیو انصاری نے یہاں جاری ایک پریس ریلیز میں کیا۔

نرگس اپنی سنجیدہ اداکاری سے  بالی ووڈ میں منفر د شناخت بنانے میں کامیاب رہیں

نرگس اپنی سنجیدہ اداکاری سے بالی ووڈ میں منفر د شناخت بنانے میں کامیاب رہیں

02 May 2024 | 2:50 PM

ممبئی 2 مئی (یو این آئی) نرگس کا شمار ہندی فلم انڈسٹری کی تجربہ کار اداکاراؤں میں کیا جاتا ہے۔ اداکارہ ہونے کے علاوہ وہ سیاست دان بھی تھیں  انہوں نے 6 سال کی کم عمری میں فلمی دنیا میں قدم رکھا۔ تین دہائیوں پر محیط کیریئر میں، انہوں نے ماضی کے کئی سپر اسٹارز کے ساتھ کام کیا۔ہندی فلم انڈسٹری کی تجربہ کار اداکارہ نرگس کو پہلی بار 1935 کی فلم تلاش حق میں دیکھا گیا تھا جب وہ صرف 6 سال کی تھیں، لیکن ان کی باقاعدہ اداکاری کے کیریئر کا آغاز 1942 کی فلم تمنا سے ہوا۔نرگِس نے تقریبا چار دہائی تک اپنی متاثر کن اداکاری سے ناظرین کومسحور کیا۔ بچپن میں وہ اداکارہ نہیں بلکہ ڈاکٹر بننا چاہتی تھیں۔

راہل گاندھی نے رائے بریلی سیٹ سے پرچہ نامزدگی داخل کیا

راہل گاندھی نے رائے بریلی سیٹ سے پرچہ نامزدگی داخل کیا

03 May 2024 | 4:53 PM

رائے بریلی 3 مئی (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے جمعہ کو رائے بریلی لوک سبھا سیٹ کے لئے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیامسٹر گاندھی نے کلکٹریٹ پہنچ کر اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا اس موقع پر ان کی والدہ سونیا گاندھی، کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی اور کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے موجود تھے واضح ر ہے کہ مسٹر راہل گاندھی کی والدہ محترمہ سونیا گاندھی 1999 سے پارلیمنٹ میں اس نشست کی نمائندگی کر رہی ہیں، تاہم انہوں نے صحت وجوہات کی بنا پر موجودہ لوک سبھا انتخابات میں حصہ لینے سے منع کر دیا تھا۔ رائے بریلی میں مسٹر راہل گاندھی کا مقابلہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے دنیش پرتاپ سنگھ سے ہوگا، جنہوں نے آج ہی اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا ہے۔

پٹنائک نے کانٹا بانجی حلقہ سے پرچہ نامزدگی داخل کیا

02 May 2024 | 8:30 PM

بھونیشور، 02 مئی (یو این آئی) اوڈیشہ کے وزیر اعلی اور بیجو جنتا دل (بی جے ڈی) کے صدر نوین پٹنائک نے جمعرات کو یہاں کانٹا بانجی اسمبلی سیٹ کے لئے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا۔

...مزید دیکھیں
image