Sports
21 May 2025 | 12:00 AMنئی دہلی، 20 مئی (یو این آئی) یدھویر سنگھ چرک اور آکاش مدھوال (تین تین وکٹ) کے بعد ویبھو سوریہ ونشی (57) اور کپتان سنجو سیمسن (41) کی اننگز کی بدولت راجستھان رائلز نے منگل کو انڈین پریمیئر لیگ ( آئی پی) 2025 کے 63ویں میچ میں چنئی سپر کنگز کو 17 گیندیں باقی رہتے چھ وکٹوں سے شکست دی۔
see more..