Sports21 Jan 2025 | 11:28 PMلوزان (سوئٹزرلینڈ)، 21 جنوری (یو این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے صدر جے شاہ نے انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی (آئی او سی) کے صدر تھامس باخ اور دیگر سینئر افسران سے ملاقات کی اور اولمپک ہاؤس میں لاس اینجلس 2028 انٹرنیشنل فیڈریشنز کے سیمینار میں شرکت کی۔
see more.. 21 Jan 2025 | 7:27 PMکوالالمپور، 21 جنوری (یو این آئی) کپتان مانودی نانایاکارا (41) اور سنجنا کاوندی (39) کی سنچریوں کے بعد شاندار گیند بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سری لنکا کی خواتین نے انڈر 19 ورلڈ کپ میں منگل کو ویسٹ انڈیز کو 81 رن سے شکست دی۔
see more.. 21 Jan 2025 | 7:17 PMکوالالمپور، 21 جنوری (یو این آئی) ویشنوی شرما (پانچ وکٹ) اور آیوشی شکلا (تین وکٹ) کی شاندار گیند بازی کے بعد جی ترشا کی (ناٹ آؤٹ 27) اننگز کی بدولت ہندوستانی خواتین ٹیم نے انڈر 19 ورلڈ کپ میں ہدف محض 2.
see more.. 21 Jan 2025 | 10:16 AMنئی دہلی، 21 جنوری (یو این آئی) ڈیکاتھلون، 20ویں صدی کے اوائل سے اولمپک کھیلوں کا ایک اہم حصہ رہا ہے۔ ڈیکاتھلون کے فاتحین کو اکثر چاروں طرف سے بہترین ایتھلیٹ سمجھا جاتا ہے۔یوں تو ایتھلیٹ گیمس میں کئی کھیل شامل ہوتے ہیں ۔ان میں ڈیکاتھلون ایک منفرد مقام رکھتا ہے۔ ہندستان جیسے عظیم ملک نے کھیلوں کے شعبے میں ہمیشہ سے ہی اپنی شاندارکارکردگیاں پیش کی ہیں۔ بہترین کھلاڑیوں نے اپنی صلاحیتوں اور پرفارمینس کی بنیاد پر ملک کا پرچم ہمیشہ بلند رکھا ہے۔ انہیں نامور ایتھلیٹ میں ایک نام صابر علی کا آتا ہے جو ڈیکاتھلون ایتھلیٹ تھے۔ بھلے ہی وہ آج اس دنیا فانی سے رخصت ہوگئے ہوں لیکن ہندستان کبھی بھی ان کی خدمات کو فراموش نہیں کرسکتا۔
see more..