Sports22 Jan 2025 | 10:46 PMبانگی، (ملیشیا) 22 جنوری (یو این آئی) آسٹریلیا، اسکاٹ لینڈ، بنگلہ دیش، نیپال، امریکہ، جنوبی افریقہ، نائیجیریا اور نیوزی لینڈ نے بدھ کو خواتین کے انڈر 19 ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر سکس میں جگہ بنالی ہے، جبکہ آئرلینڈ نے پاکستان کو شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا۔
see more..