image
Friday, May 3 2024 | Time 03:25 Hrs(IST)
Sports

فلیش

02 May 2024 | 11:29 PM

see more..

فلیش

02 May 2024 | 9:18 PM

see more..

ایف آئی ایچ پرو لیگ کے لیے خواتین کی 24 رکنی ٹیم کا اعلان

02 May 2024 | 7:02 PM

نئی دہلی، 02 مئی (یو این آئی) ہاکی انڈیا نے جمعرات کو بیلجیئم میں 22 سے 26 مئی تک ہونے والی ایف آئی ایچ پرو لیگ 2023-24 مرحلے کے لیے 24 رکنی ہندوستانی خواتین ہاکی ٹیم کا اعلان کیا۔

see more..

روبلیو نے تیسری بار میڈرڈ اوپن جیتنے کا الکاراز کا خواب توڑ دیا

02 May 2024 | 4:09 PM

میڈرڈ، 02 مئی (یو این آئی) روس کے ٹینس کھلاڑی آندرے روبلیو نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسپین کے کارلوس الکاراز کا مسلسل تین بار میڈرڈ اوپن کا خطاب جیتنے کا خواب چکنا چور کر دیا۔

see more..

کینیڈا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے ٹیم کا اعلان کیا

02 May 2024 | 4:02 PM

اوٹاوا، 02 مئی (یو این آئی) امریکہ اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ میزبانی میں ہونے والے ٹی۔20 ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی نژاد سعد بن ظفر کی قیادت میں 15 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

see more..

فلیش

01 May 2024 | 11:29 PM

see more..

برائن لارا : عالمی کرکٹ افق پر اب تک کا سب سے بڑا سپر اسٹار

01 May 2024 | 10:37 AM

نئی دہلی، یکم مئی، (یو این آئی) ویسٹ انڈیز ٹیم میں یوں تو اب تک بڑے بڑے بلے باز سورماؤں نے اپنی بلے بازی اور قہربرپا گیند بازی سے لوگو ں کے دلوں میں جگہ بنائی ہے۔ گیری سوبرس، گورڈن گرینج، ڈیمسنڈ ہینز، کلایئو لائیڈ، وویو رچرڈز اور برائن لارا جیسے بلے بازوں نے اپنی جارحانہ کارکردگی سے حریف ٹیم کے گیند بازوں کی دھجیاں بکھیری ہیں۔ تو دوسری طرف جوئل گارنر، میلکم مارشل، اینڈی رابرٹس، کورٹنی والش جیسے گیند بازوں نے مخالف ٹیم کے بلے بازوں کو اپنے سامنے نہیں ٹکنے دیا۔ بےشک یہ کھلاڑی ویسٹ انڈیز ٹیم کی ریڑھ کی ہڈی کہے جاتے تھے۔ ایک وہ وقت تھا جب ویسٹ انڈیز کی ٹیم سے کوئی بھی ٹیم مقابلہ کرنے سے گھبراتی تھی۔ اس کا ہر کھلاڑی اپنے شعبے میں ماہر تھا۔ انہیں مایہ ناز کھلاڑیوں میں ایک نام برائن لارا کا ہے جنہوں نے اپنی بلے بازی کی وجہ سے ان سب کھلاڑیوں پر سبقت پالی۔

see more..
image