
نئی دہلی/تاشقند 06 اپریل (یواین آئی) لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے اتوار کو اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ ہندوستانی پارلیمنٹ نے انصاف اور قانون کی حکمرانی کو ترجیح دیتے ہوئے کئی اقدامات کئے ہیں، جن میں ہندوستان نے 'انڈین پینل کوڈ' کی جگہ 'انڈین جوڈیشل کوڈ' نافذ کرکے انصاف کی بالادستی قائم کی ہے۔
...مزید دیکھیں 
رامیشورم، 06 اپریل (یو این آئی) تمل ناڈو کے حکمراں دراوڑ منیترا کزگم (ڈی ایم کے) کے بار بار لگائے جانے والے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہ مرکز نے کچھ نہیں کیا اور تمل ناڈو کو نظر انداز کیا گیا، وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی قیادت والی قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) نے گزشتہ تمام حکومتوں میں ریاست کو زیادہ سے زیادہ فنڈز فراہم کیے ہیں۔
...مزید دیکھیں 
انورادھا پورہ، 6 اپریل (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کے روز سری لنکا کے صدر انورا کمارا دیسانائیکے کے ساتھ انورادھاپورا میں مقدس جیا سری مہابودھی مندر کے درشن کئے اور قابلِ احترام مہابودھی درخت کی پوجا کی مسٹر مودی نے "ایکس" پر لکھا کہ "صدر انورا کمارا دیسانائیکے کے ساتھ انورادھاپورا میں مقدس جیا سری مہابودھی میں پوجاکی۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی/تاشقند، 6 اپریل (یو این آئی ) لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے آج ہندوستان کے آئین کی جامع اور فلاحی نوعیت پر روشنی ڈالی اور کہا کہ ’’تمام شہریوں کے ساتھ مساوی سلوک کرنے، انہیں مساوی مواقع فراہم کرنے اور محروم اور پسماندہ طبقات کے لوگوں کو ترقی کے مرکزی دھارے سے جوڑنے کا جذبہ ہندوستانی آئین میں مرکزی حیثیت رکھتا ہے۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 06 اپریل (یو این آئی) صدرجمہوریہ ہند دروپدی مرمو نے ہفتہ کے روزوقف بل (ترمیمی) بل 2025 کو منظوری دے دی اس کے ساتھ ہی پارلیمنٹ میں منظور ہونے والا یہ بل ملک کا قانون بن گیا ہے وزارت قانون و انصاف کے محکمہ قانون نے صدر جمہوریہ کی منظوری کے بعد وقف ترمیمی بل 2025 کو گزٹ آف انڈیا میں نوٹیفائی کر دیا ہے۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 6 اپریل (یو این آئی) جمعیۃعلماء ہند نے وقف ترمیمی قانون کے خلاف سپریم کورٹ میں آج رٹ پٹیشن داخل کردی ہے۔
...مزید دیکھیں 
چنئی، 6 اپریل (یو این آئی) ہندوستان کے سابق کپتان اور چنئی سپر کنگز (سی ایس کے) کے کپتان مہندر سنگھ دھونی نے اتوار کو انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) سے ریٹائرمنٹ کی قیاس آرائیوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وہ موجودہ ایڈیشن کے بعد اپنی فٹنس کی بنیاد پر اگلے سیزن میں کھیلنے کا فیصلہ کریں گے۔
...مزید دیکھیں