image
Wednesday, Jan 22 2025 | Time 04:01 Hrs(IST)
Regional

سیتا پور: مڈھ بھیڑ میں تین بدمعاش گرفتار، چار فرار

سیتا پور:14ستمبر(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع سیتا پور کے شہر کوتوالی علاقے کے لکھنؤ۔
دہلی نیشنل ہائی وے پر بجورا پل کے نزدیک پولیس اور بدمعاشوں کی مڈھ بھیڑ میں دو بدمعاشوں کے پیر میں گولی لگی اور وہ زخمی ہوگئے جبکہ دیگر چار تاریکی کا فائدہ اٹھا کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

ایس پی چندرکیش مشرا نے ہفتہ کو میڈیا نمائندوں کو اس ضمن میں جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ 25 ہزار روپئے کے انعامی بدمعاش اپنے گاڑی سے کسی واقعہ کو انجام دینے کے لئے جارہے تھے۔
خاص خبریں
جمہوری ادارے جتنے زیادہ مضبوط ہوں گے ، عوامی  بہبود اور ملک کی ترقی اتنی تیزرفتار ہوگی : برلا

جمہوری ادارے جتنے زیادہ مضبوط ہوں گے ، عوامی بہبود اور ملک کی ترقی اتنی تیزرفتار ہوگی : برلا

نئی دہلی ، پٹنہ، 21 جنوری (یو این آئی) لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے آج کہا کہ قانون سازوں میں رکاوٹوں سے پاک اور منظم بحث اور بہترین مذاکرات کی روایت کو برقرار رکھا جانا چاہیے  اجلاسوں کی کم ہوتی ہوئی تعداد پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے لوک سبھا کے اسپیکر نے کہا کہ تمام پریذائیڈنگ افسران کی یہ کوشش ہونی چاہئے کہ ایوانوں میں کوئی خلل نہ پڑے، اتفاق رائے اور اختلاف رائے کے باوجود ہمارے ایوان وسیع تر عوامی مفاد میں اور بہتر ماحول میں چلیں تاکہ ہم اپنے ایوانوں میں اپنی آئینی ذمہ داریوں کو بہتر طریقے سے ادا کر سکیں، وہ عوامی خدمت اور گڈ گورننس میں بہتر کردار ادا کر سکیں گے۔

...مزید دیکھیں
سپریم کورٹ نے کانگریس کے  ایم پی عمران  پرتاپ گڑھی کے خلاف تعزیری کارروائی پر  روک لگائی

سپریم کورٹ نے کانگریس کے ایم پی عمران پرتاپ گڑھی کے خلاف تعزیری کارروائی پر روک لگائی

نئی دہلی، 21 جنوری (یو این آئی) سپریم کورٹ نے کانگریس کے رکن پارلیمنٹ اور شاعر عمران پرتاپ گڑھی کے خلاف سوشل میڈیا پر مبینہ طور پر فرقہ وارانہ منافرت کو بڑھاوا دینے والی نظم پوسٹ کرنے کے الزام میں کسی بھی طرح کی تعزیری کارروائی پر آج روک لگا دی۔

...مزید دیکھیں
میں آر ایس ایس-بی جے پی کو چیلنج کرتا ہوں کہ وہ قومی تحریک میں حصہ لیں: کھڑگے

میں آر ایس ایس-بی جے پی کو چیلنج کرتا ہوں کہ وہ قومی تحریک میں حصہ لیں: کھڑگے

نئی دہلی، 21 جنوری (یو این آئی) کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) نے آزادی کی جدوجہد میں کوئی حصہ نہیں لیا اور وہ انہیں چیلنج کرتے ہیں کہ وہ تاریخ میں تلاش کریں کہ ان کی شراکت کتنی تھی۔

...مزید دیکھیں
سپریم کورٹ نے طاہر حسین کی درخواست ضمانت پر دہلی پولیس سے طلب کیا جواب

سپریم کورٹ نے طاہر حسین کی درخواست ضمانت پر دہلی پولیس سے طلب کیا جواب

نئی دہلی، 21 جنوری (یو این آئی) سپریم کورٹ نے اے آئی ایم آئی ایم کے ٹکٹ پر دہلی اسمبلی انتخابات لڑنے والے سابق کونسلر طاہر حسین کو قومی دارالحکومت میں 2020 میں ہوئے فسادات سے متعلق ایک معاملے میں عبوری یا باقاعدہ ضمانت دینے کے سوال پر دہلی پولیس کا موقف رکھنے کی ہدایات دی ہیں۔

...مزید دیکھیں
مودی حکومت کی پالیسیوں میں محنت عام آدمی کرتا ہے اور اس کی محنت کا فائدہ کوئی اور اٹھاتا ہے : راہل گاندھی

مودی حکومت کی پالیسیوں میں محنت عام آدمی کرتا ہے اور اس کی محنت کا فائدہ کوئی اور اٹھاتا ہے : راہل گاندھی

نئی دہلی، 21 جنوری (یو این آئی) لوک سبھا میں اپوزیشن کے رہنما راہل گاندھی نے حکومت کی ترقیاتی پالیسیوں پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ مودی حکومت کی پالیسیوں میں محنت عام آدمی کرتا ہے اور اس کی محنت کا فائدہ کوئی اور اٹھاتا ہے مسٹر گاندھی نے منگل کو کہا، "مودی جی کے وکست بھارت کی حقیقت - محنت آپ کی، منافع کسی اور کا۔

...مزید دیکھیں
مارکو روبیو بنے  امریکہ کے 72 ویں وزیر خارجہ

مارکو روبیو بنے امریکہ کے 72 ویں وزیر خارجہ

واشنگٹن، 21 جنوری (یو این آئی) سال 2011 سے فلوریڈا کے سینیٹر مارکو روبیو کو منگل کو امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے صدر ٹرمپ حکومت کے سیکریٹری آف اسٹیٹ کے عہدے کا حلف دلایا۔

...مزید دیکھیں
جے شاہ نے آئی او سی کے صدر باخ سے کی  ملاقات

جے شاہ نے آئی او سی کے صدر باخ سے کی ملاقات

لوزان (سوئٹزرلینڈ)، 21 جنوری (یو این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے صدر جے شاہ نے انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی (آئی او سی) کے صدر تھامس باخ اور دیگر سینئر افسران سے ملاقات کی اور اولمپک ہاؤس میں لاس اینجلس 2028 انٹرنیشنل فیڈریشنز کے سیمینار میں شرکت کی۔

...مزید دیکھیں

عبادت گاہوں کا قانون: مرکز کے جواب داخل کرنے کے حق پر روک لگانے کی درخواست

21 Jan 2025 | 11:55 PM

نئی دہلی، 21 جنوری (یو این آئی) متھرا، اتر پردیش کی شاہی مسجد کمیٹی نے مرکزی حکومت پر عبادت گاہوں کے قانون کے جواز کو چیلنج کرنے والی عرضیوں پر جان بوجھ کر اپنا جواب داخل نہ کر نے کا الزام لگاتے ہوئے ایک عرضی داخل کرکے سپریم کورٹ سے فریاد کی ہے کہ مرکز کے اس حق پر روک لگا دی جائے۔

image