image
Friday, May 10 2024 | Time 17:59 Hrs(IST)
Regional

اٹاوہ:دو ہسٹری شیٹر گرفتار

اٹاوہ:27اپریل(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع اٹآوہ کے وید پورا پولیس نے غیر قانونی اسلحہ فیکٹری چلانے والے دو ہسٹری شیٹروں کو گرفتار کیا ہے اور فیکٹر سے کثیر مقدار میں بنے اور آدھے ادھورے بنے ہتھیار برآمد کئے ہیں۔

اٹاوہ کے سینئر ایس پی سنجے کمار نے ہفتہ کو بتایا کہ غیر قانونی اسلحہ فیکٹری چلانے والے 2ہسٹری شیٹروں کو اٹاوہ کی وید پورا پولیس نے گرفتار کیا ہے۔
پولیس نے سکھبیر عرف نیتا ولد بابو رام باشندہ گرام نگلا بابا تھانہ وید پورا ضلع اٹاوہ اور سدھیر کمار ولد پریم سنگھ باشندہ گرام نگلا دیو سن تھانہ وید پور ضلع اٹاوہ کو گرفتار کیا ہے۔
خاص خبریں
بی جے پی کی  4 جون کو وداعی طے : راہل

بی جے پی کی 4 جون کو وداعی طے : راہل

کانپور، 10 مئی (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے جمعہ کو کہا کہ موجودہ لوک سبھا انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت کی شکست یقینی ہے اور اتر پردیش انڈیا گروپ کم از کم 50 سیٹیں جیتے گا۔

...مزید دیکھیں
کیجریوال کو یکم جون تک عبوری ضمانت ملی

کیجریوال کو یکم جون تک عبوری ضمانت ملی

نئی دہلی، 10 مئی (یو این آئی) سپریم کورٹ نے جمعہ کو دہلی کے وزیر اعلی اور عام آدمی پارٹی (آپ) کے کنوینر اروند کیجریوال کو عبوری ضمانت دیدی دہلی ایکسائز پالیسی سے متعلق مبینہ منی لانڈرنگ کے کیس میں جیل میں بند مسٹر کیجریوال کو یکم جون تک عبوری ضمانت ملی ہہے  جسٹس سنجیو کھنہ اور جسٹس دیپانکر دتہ کی بنچ نے یہ حکم دیا بنچ نے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی طرف سے پیش ہونے والے سالیسٹر جنرل تشار مہتا، ایڈیشنل سالیسٹر جنرل ایس وی راجو، اور اروند کیجریوال کی طرف سے پیش ہونے والے سینئر ایڈوکیٹ ابھیشیک منو سنگھوی کے دلائل سننے کے بعد 7 مئی کو کہا تھا کہ جمعرات یا اگلے ہفتے سماعت مکمل ہونے پر عبوی ضمانت سے متعلق کوئی حکم جاری کرے گی ۔

...مزید دیکھیں
چھتیس گڑھ کے بیجاپور میں پولیس اور نکسلیوں کے درمیان تصادم میں آٹھ نکسلی ہلاک

چھتیس گڑھ کے بیجاپور میں پولیس اور نکسلیوں کے درمیان تصادم میں آٹھ نکسلی ہلاک

بیجاپور، 10 مئی (یو این آئی) چھتیس گڑھ کے بیجاپور ضلع میں آج پولیس اور نکسلیوں کے درمیان ہوئے تصادم میں آٹھ نکسلیوں کے مارے جانے کی اطلاع ہے۔

...مزید دیکھیں
جب تک میں زندہ ہوں، ایس سی-ایس ٹی - اوبی سی کا کوٹہ کوئی نہیں چھو سکتا: مودی

جب تک میں زندہ ہوں، ایس سی-ایس ٹی - اوبی سی کا کوٹہ کوئی نہیں چھو سکتا: مودی

نندُربار، (مہاراشٹر)، 10 مئی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو پسماندہ اور قبائلیوں کے روٹی، کپڑا اور مکان سے متعلق خدشات کو حل کرنے کا یقین دلاتے ہوئے کہا کہ 'ونچتوں کا جو ادھیکار ہے، مودی ان کا چوکیدار ہے۔

...مزید دیکھیں
جھارکھنڈ میں دراندازی کو صرف بی جے پی ہی روک سکتی ہے: امت شاہ

جھارکھنڈ میں دراندازی کو صرف بی جے پی ہی روک سکتی ہے: امت شاہ

کھونٹی، 10 مئی (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر لیڈر اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے سابق وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ جے ایم ایم کی قیادت والا اتحاد زمین، کان کنی اور منریگا گھپلوں میں ملوث رہا ہے لیکن بی جے پی غریب کا پیسہ نہیں لوٹنے دے گی .
جمعہ کو کھونٹی کے کورٹ گراؤنڈ میں بی جے پی امیدوار ارجن منڈا کے حق میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر شاہ نے کہا کہ دراندازی کی وجہ سے جھارکھنڈ کی ڈیموگرافی بدل گئی ہے۔

...مزید دیکھیں
تمل ناڈو: ای وی ایم کے لیے اسٹرانگ روم میں بلاتعطل بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کی ہدایت

تمل ناڈو: ای وی ایم کے لیے اسٹرانگ روم میں بلاتعطل بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کی ہدایت

چنئی، 10 مئی (یو این آئی) تمل ناڈو کے چیف الیکٹورل آفیسر ستیہ برت ساہو نے عہدیداروں کو ہدایت دی ہے کہ وہ ریاست بھر میں ان تمام اسٹرانگ رومز میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنائیں جہاں 19 اپریل کو لوک سبھا انتخابات کے لیے ووٹنگ کے بعد ای وی ایم مشین رکھی گئی ہیں ووٹوں کی گنتی 4 جون کو ہوگی مسٹر ساہو کی ہدایات ایسے وقت میں آئی ہیں جب کچھ اضلاع میں گڑبڑ کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔

...مزید دیکھیں
تمل ناڈو: پٹاخہ فیکٹری میں دھماکے سے مرنے والوں کی تعداد 10 ہو گئی

تمل ناڈو: پٹاخہ فیکٹری میں دھماکے سے مرنے والوں کی تعداد 10 ہو گئی

چنئی، 10 مئی (یو این آئی) تمل ناڈو کے جنوبی ویردھونگر ضلع کے شیوکاشی کے گاؤں سینگامالا پٹی میں پٹاخہ بنانے والی فیکٹری میں دھماکے سےمرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 10 ہو گئی ہے مرنے والوں میں چھ خواتین بھی شامل ہیں پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے میں زخمی اور جھلسنے والے 13 افراد اسپتال میں زیر علاج ہیں دھماکہ جمعرات کی سہ پہر اس وقت ہوا جب ایک پرائیویٹ پٹاخے کے یونٹ میں 100کے قریب کارکن فینسی پٹاخہ بنانے میں مصروف تھے۔

...مزید دیکھیں

نکہت زرین کو ہائی ٹیک آلات ملیں گے، شرت کمل جرمنی میں ٹریننگ لیں گے

10 May 2024 | 4:58 PM

نئی دہلی، 10 مئی (یو این آئی) نوجوانوں کے امور اور کھیل کی وزارت کے مشن اولمپک سیل (ایم او سی) نے دو بار کی عالمی چیمپئن باکسر نکہت زرین کو پیرس 2024 اولمپک کی تیاری کے لیے ہائی ٹیک آلات فراہم کرانے کی درخواست اور ٹینس کھلاڑی کو شرت کمل کو جرمنی میں ٹریننگ کومنظوری دے دی ہے۔

چوٹالہ نے عوامی جلسوں میں ووٹ دینے کی اپیل کی

08 May 2024 | 6:42 PM

کیتھل، 08 مئی (یو این آئی) انڈین نیشنل لوک دل (آئی این ایل ڈی) کے امیدوار ابھے چوٹالہ نے بدھ کو اپنی انتخابی عوامی رابطہ مہم کے تحت کیتھل کے ایک درجن سے زیادہ گاؤں کا دورہ کیا اور اپنی پارٹی کے امیدواروں کو ووٹ دینے کی اپیل کی۔

...مزید دیکھیں
image