image
Friday, May 10 2024 | Time 12:00 Hrs(IST)
Regional

لوک سبھا مشن، سینی کر رہے ہیں تیزی سے ریلیاں : کھٹر

چنڈی گڑھ، 27 اپریل (یو این آئی) ہریانہ کے وزیر اعلیٰ نایاب سنگھ سینی اور سابق وزیر اعلیٰ منوہر لال کھٹر لوک سبھا مشن 2024 کو جیتنے کے لیے ریاست میں تابڑ توڑ ریلیاں نکال کر کے انتخابات کو اپنے حق میں کرنے میں مصروف ہیں۔

بھارتیہ جنتا پارٹی کے دونوں سینئر لیڈروں کا ہدف جلد از جلد تمام 90 اسمبلی حلقوں میں پارٹی امیدواروں کے حق میں ریلیاں کرنا ہے۔

ریاستی میڈیا کے شریک سربراہ شمشیر کھڑک نے ہفتہ کو ایک پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے کہا کہ مسٹر سینی اور مسٹر کھٹر نے تقریباً 40 ریلیاں نکالی ہیں۔
خاص خبریں
تمل ناڈو: ای وی ایم کے لیے اسٹرانگ روم میں بلاتعطل بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کی ہدایت

تمل ناڈو: ای وی ایم کے لیے اسٹرانگ روم میں بلاتعطل بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کی ہدایت

چنئی، 10 مئی (یو این آئی) تمل ناڈو کے چیف الیکٹورل آفیسر ستیہ برت ساہو نے عہدیداروں کو ہدایت دی ہے کہ وہ ریاست بھر میں ان تمام اسٹرانگ رومز میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنائیں جہاں 19 اپریل کو لوک سبھا انتخابات کے لیے ووٹنگ کے بعد ای وی ایم مشین رکھی گئی ہیں ووٹوں کی گنتی 4 جون کو ہوگی مسٹر ساہو کی ہدایات ایسے وقت میں آئی ہیں جب کچھ اضلاع میں گڑبڑ کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔

...مزید دیکھیں
روس کے علاقے کالوگا میں ڈرون حادثے کے بعد آئل ریفائنری  میں آگ لگی

روس کے علاقے کالوگا میں ڈرون حادثے کے بعد آئل ریفائنری میں آگ لگی

ماسکو، 10 مئی (یو این آئی) روس کے کالوگا علاقے میں ایک آئل ریفائنری میں ڈرون کے ٹکرا جانے کے بعد آگ لگ گئی ایمرجنسی سروسز نے آج کہا کہ اس واقعے میں کوئی زخمی نہیں ہوا ایک اہلکار نے بتایا کہ ڈیزل ایندھن والے تین ٹینک اور ایندھن کے تیل والے ایک ٹینک میں آگ لگ گئی۔

...مزید دیکھیں
کشمیر میں 11 اور 12 مئی کو برف و باراں متوقع، کہیں کہیں تیز ہوائیں چلنے کا بھی امکان

کشمیر میں 11 اور 12 مئی کو برف و باراں متوقع، کہیں کہیں تیز ہوائیں چلنے کا بھی امکان

سری نگر، 10 مئی (یو این آئی) محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق وادی کشمیر میں 11 اور 12 مئی کو ہلکی سے درمیانی درجے کی بارشوں کے ساتھ کہیں کہیں تیز ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ وادی میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم ابر آلود رہ سکتا ہے اور اس دوران کہیں کہیں ہلکی بارشوں کا امکان ہے۔

...مزید دیکھیں
منوج سنہا کی بھگوان پرشورام جینتی کے پُر مسرت موقع پر لوگوں کو مبارکباد

منوج سنہا کی بھگوان پرشورام جینتی کے پُر مسرت موقع پر لوگوں کو مبارکباد

سری نگر، 10 مئی (یو این آئی) جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے بھگوان پرشورام جینتی اور اکشے ترتیا کے پُر مسرت موقع پر لوگوں کو مبارک باد دی ہے انہوں نے کہا: 'بھگوان پرشورام صداقت، ہمت اور ہمدردی کے مجسمہ ہیں' موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے جمعہ کے روز 'ایکس' پر ایک پوسٹ میں کہا: 'میں بھگوان پرشورام جینتی اور اکشے ترتیا کے پُر مسرت موقع پر لوگوں کو مبارک باد پیش کرتا ہوں'۔

...مزید دیکھیں
وجینتی مالاسمیت 67 مشہور شخصیات کو پدم ایوارڈز سے نوازا گیا

وجینتی مالاسمیت 67 مشہور شخصیات کو پدم ایوارڈز سے نوازا گیا

نئی دہلی، 9 مئی (یو این آئی) صدر دروپدی مرمو نے جمعرات کو معروف اداکارہ وجینتی مالا بالی سمیت 67 مشہور شخصیات کو مختلف شعبوں میں ان کی شاندار خدمات کے لئے پدم ایوارڈ سے نوازا۔

...مزید دیکھیں
آئین حکومت، پارلیمنٹ کے ہر فیصلہ کی راہ ہموار کرتا ہے: برلا

آئین حکومت، پارلیمنٹ کے ہر فیصلہ کی راہ ہموار کرتا ہے: برلا

نئی دہلی، 9 مئی (یو این آئی) لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے بدھ کو پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں آئی آئی ایم یواین سے وابستہ نوجوان طلباء کے ایک وفد سےکہا کہ ہندوستانی جمہوریت وقت کی کسوٹی پر پورا اترا ہے اور وہ دنیا کی راہ ہموار کر رہی ہے۔

...مزید دیکھیں
’ہندوستان ایک قابل اعتماد دوست اور پارٹنر کے طور پر ابھرا ہے‘

’ہندوستان ایک قابل اعتماد دوست اور پارٹنر کے طور پر ابھرا ہے‘

نئی دہلی، 9 مئی (یو این آئی) وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے آج کہا کہ ہندوستان '’وشوبندھوتو‘ کے ویژن کے ساتھ باہمی احترام اور تعاون کی بنیاد پر مختلف ممالک کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنا کر پوری دنیا میں امن، استحکام اور خوشحالی کو فروغ دینے کے لیے پرعزم ہےاوروہ قابل اعتماد دوست اور پارٹنر کے طور پر ابھرا ہے۔

...مزید دیکھیں

پاکستان کی حکومت نے ہائیڈرو پاور پروجیکٹس کیلئے چین سے مدد طلب کی

10 May 2024 | 11:50 AM

اسلام آباد، 10 مئی (یواین آئی) پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے دوسرے مرحلے کے حصے کے طور پر پاکستان چینی قیادت سے 1800 میگاواٹ بجلی کے منصوبوں کی بحالی اور نئی چینی کمپنیوں کو ملک کے بجلی کی تقسیم کے نظام میں سرمایہ کاری کرنے کے لیے بات چیت کر رہا ہے۔

کشمیر میں 11 اور 12 مئی کو برف و باراں متوقع، کہیں کہیں تیز ہوائیں چلنے کا بھی امکان

کشمیر میں 11 اور 12 مئی کو برف و باراں متوقع، کہیں کہیں تیز ہوائیں چلنے کا بھی امکان

10 May 2024 | 11:46 AM

سری نگر، 10 مئی (یو این آئی) محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق وادی کشمیر میں 11 اور 12 مئی کو ہلکی سے درمیانی درجے کی بارشوں کے ساتھ کہیں کہیں تیز ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ وادی میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم ابر آلود رہ سکتا ہے اور اس دوران کہیں کہیں ہلکی بارشوں کا امکان ہے۔

چوٹالہ نے عوامی جلسوں میں ووٹ دینے کی اپیل کی

08 May 2024 | 6:42 PM

کیتھل، 08 مئی (یو این آئی) انڈین نیشنل لوک دل (آئی این ایل ڈی) کے امیدوار ابھے چوٹالہ نے بدھ کو اپنی انتخابی عوامی رابطہ مہم کے تحت کیتھل کے ایک درجن سے زیادہ گاؤں کا دورہ کیا اور اپنی پارٹی کے امیدواروں کو ووٹ دینے کی اپیل کی۔

...مزید دیکھیں
image