image
Thursday, May 9 2024 | Time 15:24 Hrs(IST)
Regional

بی جے پی نے بکنے والی سیاست سے ہماچل کی ثقافت کو داغدار کیا : پٹھانیا

شملہ، 27 اپریل (یو این آئی) ہماچل پردیش اسمبلی میں کانگریس کے ڈپٹی چیف وہپ کیول سنگھ پٹھانیا نے ہفتہ کو یہاں کہا کہ ریاست کے ووٹر آنے والے انتخابات میں خریدو فروخت کی سیاست کا منہ توڑ جواب دیں گے۔
انہوں نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی نے منی پاور کے ذریعے ایک منتخب حکومت کو گرانے کی سازش کی، جو کہ افسوسناک ہے۔

مسٹر پٹھانیا نے کہا کہ عوام بی جے پی کو ہماچل پردیش کی ثقافت کو داغدار کرنے کے غلط کام کے لیے کبھی معاف نہیں کریں گے۔
خاص خبریں
لوک سبھا الیکشن: جموں میں کشمیری پنڈت ووٹروں کے لئے 23 پولنگ مراکز قائم

لوک سبھا الیکشن: جموں میں کشمیری پنڈت ووٹروں کے لئے 23 پولنگ مراکز قائم

جموں، 9 مئی (یو این آئی) لوک سبھا الیکشن کے چوتھے مرحلے کے پیش نظر الیکشن کمیشن آف انڈیا نے جموں کے مختلف علاقوں میں کشمیری پنڈت مہاجر رائے دہندگان کے لئے 23 پولنگ مراکز قائم کئے ہیں۔

...مزید دیکھیں
دھنکڑ رام للا کا درشن کریں گے

دھنکڑ رام للا کا درشن کریں گے

نئی دہلی، 9 مئی (یواین آئی) نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ جمعہ کو اجودھیا میں شری رام للا کے درشن کریں گے۔

...مزید دیکھیں
جنرل چوہان افواج کے 'چنتن شیور' کی صدارت کریں گے

جنرل چوہان افواج کے 'چنتن شیور' کی صدارت کریں گے

نئی دہلی، 9 مئی (یواین آئی) تینوں خدمات کے انضمام کی پہل کے سلسلے میں دو روزہ 'چنتن شیور' جمعرات کو یہاں چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انل چوہان کی صدارت میں شروع ہوگا۔

...مزید دیکھیں
شمال مغربی پاکستان میں دو مختلف کارروائیوں میں چھ دہشت گرد مارے گئے

شمال مغربی پاکستان میں دو مختلف کارروائیوں میں چھ دہشت گرد مارے گئے

اسلام آباد، 9 مئی (یواین آئی/ژنہوا) پاکستان میں سیکورٹی فورسز نے بدھ کو ملک کے شمال مغربی صوبہ خیبر پختونخواہ میں کی گئی دو الگ الگ کارروائیوں میں چھ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔

...مزید دیکھیں
یادو آج تین لوک سبھا حلقوں میں انتخابی مہم چلائیں گے

یادو آج تین لوک سبھا حلقوں میں انتخابی مہم چلائیں گے

بھوپال، 9 مئی (یو این آئی) مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی ڈاکٹر موہن یادو آج تین پارلیمانی حلقوں کھنڈوا، کھرگون اور دیواس میں انتخابی مہم چلائیں گے۔

...مزید دیکھیں
جموں و کشمیر کے سنگلدان میں سڑک حادثہ، ایک بھائی کی موت، دو زخمی

جموں و کشمیر کے سنگلدان میں سڑک حادثہ، ایک بھائی کی موت، دو زخمی

جموں، 9 مئی (یو این آئی) جموں وکشمیر کے ضلع رام بن کے سنگلدان علاقے میں جمعرات کی صبح ایک دلخراش سڑک حادثے میں ایک نوجوان کی موت جبکہ اس کے دو بھائی زخمی ہوگئے۔

...مزید دیکھیں
جنوبی برازیل میں تباہ کن طوفان سے 100 افراد ہلاک، ایک لاکھ مکانات کو نقصان پہنچا

جنوبی برازیل میں تباہ کن طوفان سے 100 افراد ہلاک، ایک لاکھ مکانات کو نقصان پہنچا

ساؤ پالو، 9 مئی (یواین آئی/ژنہوا) جنوبی برازیل کی ریاست ریو گرانڈے ڈو سل میں ایک ہفتہ سے زیادہ کی ریکارڈ بارش اور سیلاب سے کم از کم 100 افراد ہلاک اور تقریباً ایک لاکھ گھر تباہ ہوگئے ہیں یا ان کو کافی نقصان پہنچا۔

...مزید دیکھیں

ملک میں یکساں آبادی کی پالیسی بنانا ضروری ہے: وی ایچ پی

09 May 2024 | 3:01 PM

نئی دہلی، 09 مئی (یو این آئی ) وشو ہندو پریشد (وی ایچ پی) نے اقتصادی مشاورتی کونسل کی آبادی کے اعداد و شمار کی رپورٹ پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور ملک میں یکساں آبادی کی پالیسی کا مطالبہ کیا ہے۔

سن رائزرس حیدرآباد نے ناقابل یقین بلے بازی کی: راہل

09 May 2024 | 3:20 PM

حیدرآباد، 9 اپریل (یو این آئی) لکھنؤ سپر جائنٹس کے کپتان کے ایل راہل نے کہا کہ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے 57ویں میچ میں سن رائزرس حیدرآباد کی اوپننگ جوڑی ٹریوس ہیڈ اور ابھیشیک شرما نے جس طرح کی ناقابل یقین بلے بازی کا مظاہرہ کیا اسے دیکھ کر ایسا معلوم ہورہاتھا کہ ان کے لئے 250 کا اسکور بھی کم پڑجاتا۔

چوٹالہ نے عوامی جلسوں میں ووٹ دینے کی اپیل کی

08 May 2024 | 6:42 PM

کیتھل، 08 مئی (یو این آئی) انڈین نیشنل لوک دل (آئی این ایل ڈی) کے امیدوار ابھے چوٹالہ نے بدھ کو اپنی انتخابی عوامی رابطہ مہم کے تحت کیتھل کے ایک درجن سے زیادہ گاؤں کا دورہ کیا اور اپنی پارٹی کے امیدواروں کو ووٹ دینے کی اپیل کی۔

...مزید دیکھیں
image