image
Friday, May 3 2024 | Time 17:46 Hrs(IST)
Regional

یو پی بورڈ میں طالبات نے ماری بازی

پریاگ راج:20اپریل(یواین آئی) اترپردیش سیکنڈری ایجوکیشن کونسل(یوپی بورڈ) کی ہائی اسکول اور انٹر میڈیٹ کے امتحانات میں طالبات نے ایک بار پھر طلبہ کے مقابلے اپنا برتری قائم رکھنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔

ہائی اسکول امتحان میں سیتا پور کی پراچی نگم98.50 فیصدی نمبرات کے ساتھ پہلے مقام حاصل کیا ہے وہیں انٹرمیڈیٹ میں سیتا پور کے شبھم ورما نے 97.80فیصدی نمبرات کے ساتھ پہلا مقام حاصل کی اہے۔
دونوں ہی طلبہ طالبات سیتا بال وی ایم آئی سی محمودآباد کے طالب علم ہیں۔
خاص خبریں
راہل گاندھی نے رائے بریلی سیٹ سے پرچہ نامزدگی داخل کیا

راہل گاندھی نے رائے بریلی سیٹ سے پرچہ نامزدگی داخل کیا

رائے بریلی 3 مئی (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے جمعہ کو رائے بریلی لوک سبھا سیٹ کے لئے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیامسٹر گاندھی نے کلکٹریٹ پہنچ کر اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا اس موقع پر ان کی والدہ سونیا گاندھی، کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی اور کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے موجود تھے واضح ر ہے کہ مسٹر راہل گاندھی کی والدہ محترمہ سونیا گاندھی 1999 سے پارلیمنٹ میں اس نشست کی نمائندگی کر رہی ہیں، تاہم انہوں نے صحت وجوہات کی بنا پر موجودہ لوک سبھا انتخابات میں حصہ لینے سے منع کر دیا تھا۔

...مزید دیکھیں
کانگریس کا ہاتھ ملک کے دشمنوں کے ساتھ : یوگی

کانگریس کا ہاتھ ملک کے دشمنوں کے ساتھ : یوگی

لکھنؤ، 3 مئی (یو این آئی) پاکستان میں کانگریس کی حمایت یافتہ بیان بازی پر تنقید کرتے ہوئے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے جمعہ کو کہا کہ اب یہ واضح ہو گیا ہے کہ کانگریس کا ہاتھ ملک کے دشمنوں کے ساتھ ہے سنبھل، بدایوں اور آملہ لوک سبھا حلقوں میں انتخابی ریلیوں سے خطاب کرنے کے لیے روانہ ہونے سے پہلے، مسٹر یوگی نے کہا ’’اگر مودی اور بی جے پی جیت جاتے ہیں تو ملک میں دیوالی منائی جاتی ہے، جب کہ کانگریس جیت جاتی ہے تو پاکستان میں جشن منایا جاتا ہے۔

...مزید دیکھیں
ٹیپو سلطان نے بیٹی بچاﺅ،بیٹی پڑھاﺅ کا عملی نمونہ پیش کیا تھا:ایم ڈبلیو انصاری

ٹیپو سلطان نے بیٹی بچاﺅ،بیٹی پڑھاﺅ کا عملی نمونہ پیش کیا تھا:ایم ڈبلیو انصاری

ٹیپو سلطان کے یوم شہادت 4مئی پر خاص
نئی دہلی، 3مئی (یو این آئی)ٹیپو سلطان کے عہد میں دلتوں کی حالت انتہائی ابتر تھی، خاص کر دلت خواتین کی، جنھیں اپنا جسم تک ڈھکنے کی اجازت نہیں تھی شیرمیسور نے ان کے ساتھ انصاف کیا اور برابری کا حق اور سماج میں باعزت مقام دلایا ٹیپو سلطان نے اپنے عہد میں بیٹیوں کی عزت و آبروکے تحفظ کا عملی نمونہ پیش کیا تھا  ان خیالات کاا ظہار سابق آئی پی ایس افسر ایم ڈبلیو انصاری نے یہاں جاری ایک پریس ریلیز میں کیا۔

...مزید دیکھیں
امیدوار پروین کھنڈیلوال نے چاندنی چوک سے پرچہ نامزدگی داخل کیا

امیدوار پروین کھنڈیلوال نے چاندنی چوک سے پرچہ نامزدگی داخل کیا

نئی دہلی، 3 مئی (یو این آئی) دہلی کی چاندنی چوک لوک سبھا سیٹ سے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے امیدوار پروین کھنڈیلوال نے جمعہ کو اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا اور بڑی اکثریت سے جیت کا دعویٰ کیا نامزدگی سے پہلے، مسٹر گوئل اور مسٹر ہرش وردھن نے، مسٹر کھنڈیلوال کی حمایت کرتے ہوئے ’’نامانکن یاترا" نکالی اور ایک جلسہ عام سے خطاب کیا۔

...مزید دیکھیں
چوتھے مرحلے میں 96 سیٹوں کے لیے 1717 امیدوار میدان میں

چوتھے مرحلے میں 96 سیٹوں کے لیے 1717 امیدوار میدان میں

نئی دہلی، 03 مئی (یواین آئی) لوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلے میں 10 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی 96 سیٹوں پر 1717 امیدوار اپنی قسمت آزمائیں گے الیکشن کمیشن نے جمعہ کو کہا کہ اس مرحلے میں آندھرا پردیش سے 25، بہار سے 5، جموں و کشمیر سے ایک، جھارکھنڈ سے 4، مدھیہ پردیش سے 8، مہاراشٹر سے 11، اڈیشہ سے 4، تلنگانہ سے 17، اتر پردیش سے 13 اور مغربی بنگال کی 8 سیٹوں کے لیے انتخابات ہوں گے۔

...مزید دیکھیں
آئین کے دیباچے سے لفظ سیکولر ہٹائیں گے: بی جے پی

آئین کے دیباچے سے لفظ سیکولر ہٹائیں گے: بی جے پی

نئی دہلی، 3 مئی (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے آج کہا کہ لوک سبھا انتخابات جیتنے پر بی جے پی کی حکومت آئین کے دیباچے سے لفظ سیکولرہٹا دے گی۔

...مزید دیکھیں
راہل پرچہ نامزدگی داخل کرنے رائے بریلی پہنچے

راہل پرچہ نامزدگی داخل کرنے رائے بریلی پہنچے

نئی دہلی، 3 مئی (یو این آئی) کانگریس لیڈر راہل گاندھی، گاندھی خاندان کی روایتی لوک سبھا سیٹ کے لئے پرچہ نامزدگی داخل کرنے رائے بریلی پہنچ گئے ہیں۔

...مزید دیکھیں
امیدوار پروین کھنڈیلوال نے چاندنی چوک سے پرچہ نامزدگی داخل کیا

امیدوار پروین کھنڈیلوال نے چاندنی چوک سے پرچہ نامزدگی داخل کیا

03 May 2024 | 5:40 PM

نئی دہلی، 3 مئی (یو این آئی) دہلی کی چاندنی چوک لوک سبھا سیٹ سے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے امیدوار پروین کھنڈیلوال نے جمعہ کو اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا اور بڑی اکثریت سے جیت کا دعویٰ کیا نامزدگی سے پہلے، مسٹر گوئل اور مسٹر ہرش وردھن نے، مسٹر کھنڈیلوال کی حمایت کرتے ہوئے ’’نامانکن یاترا" نکالی اور ایک جلسہ عام سے خطاب کیا۔نامانکن یاترا قدیم گوری شنکر مندر کے سامنے چوک پر شنکھ ناد کے بعد،دھول تاشے بینڈ اور پارٹی کا جھنڈا لہراتے ہوئے 2500 سے زیادہ پارٹی کارکنوں کے ساتھ چاندنی چوک مین روڈ سے ہوتی ہوئی فتح پوری چوک پہنچی اور وہاں سے ہوئی ہوئی چرچ روڈ کے راستے پرانی دہلی ریلوے اسٹیشن کے پاس پہنچی۔ اس کے بعد مسٹر کھنڈیلوال اپنے تجویز کنندگان کے ساتھ علی پور الیکشن آفس گئے اور سادگی سے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا۔

نرگس اپنی سنجیدہ اداکاری سے  بالی ووڈ میں منفر د شناخت بنانے میں کامیاب رہیں

نرگس اپنی سنجیدہ اداکاری سے بالی ووڈ میں منفر د شناخت بنانے میں کامیاب رہیں

02 May 2024 | 2:50 PM

ممبئی 2 مئی (یو این آئی) نرگس کا شمار ہندی فلم انڈسٹری کی تجربہ کار اداکاراؤں میں کیا جاتا ہے۔ اداکارہ ہونے کے علاوہ وہ سیاست دان بھی تھیں  انہوں نے 6 سال کی کم عمری میں فلمی دنیا میں قدم رکھا۔ تین دہائیوں پر محیط کیریئر میں، انہوں نے ماضی کے کئی سپر اسٹارز کے ساتھ کام کیا۔ہندی فلم انڈسٹری کی تجربہ کار اداکارہ نرگس کو پہلی بار 1935 کی فلم تلاش حق میں دیکھا گیا تھا جب وہ صرف 6 سال کی تھیں، لیکن ان کی باقاعدہ اداکاری کے کیریئر کا آغاز 1942 کی فلم تمنا سے ہوا۔نرگِس نے تقریبا چار دہائی تک اپنی متاثر کن اداکاری سے ناظرین کومسحور کیا۔ بچپن میں وہ اداکارہ نہیں بلکہ ڈاکٹر بننا چاہتی تھیں۔

کانگریس کا ہاتھ ملک کے دشمنوں کے ساتھ : یوگی

کانگریس کا ہاتھ ملک کے دشمنوں کے ساتھ : یوگی

03 May 2024 | 4:59 PM

لکھنؤ، 3 مئی (یو این آئی) پاکستان میں کانگریس کی حمایت یافتہ بیان بازی پر تنقید کرتے ہوئے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے جمعہ کو کہا کہ اب یہ واضح ہو گیا ہے کہ کانگریس کا ہاتھ ملک کے دشمنوں کے ساتھ ہے سنبھل، بدایوں اور آملہ لوک سبھا حلقوں میں انتخابی ریلیوں سے خطاب کرنے کے لیے روانہ ہونے سے پہلے، مسٹر یوگی نے کہا ’’اگر مودی اور بی جے پی جیت جاتے ہیں تو ملک میں دیوالی منائی جاتی ہے، جب کہ کانگریس جیت جاتی ہے تو پاکستان میں جشن منایا جاتا ہے۔ ملک کے عوام اس فرق کو سمجھیں اور ملک دشمن عناصر کو مسترد کریں۔

پٹنائک نے کانٹا بانجی حلقہ سے پرچہ نامزدگی داخل کیا

02 May 2024 | 8:30 PM

بھونیشور، 02 مئی (یو این آئی) اوڈیشہ کے وزیر اعلی اور بیجو جنتا دل (بی جے ڈی) کے صدر نوین پٹنائک نے جمعرات کو یہاں کانٹا بانجی اسمبلی سیٹ کے لئے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا۔

...مزید دیکھیں
image