image
Wednesday, May 1 2024 | Time 13:09 Hrs(IST)
Regional

اگر دھاندلی کے بغیر انتخابات ہوئے تو مودی کو اپنا جھولا اٹھا کر جانا پڑے گا: سپریا

بلاس پور، 18 اپریل (یو این آئی) کانگریس کی تیز ترار لیڈر اور قومی ترجمان سپریہ سرینیت نے جمعرات کو وزیر اعظم نریندر مودی کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اگر انتخابات ای وی ایم کے ذریعے بغیر کسی ہیرا پھیری کے ہوئے تو انہیں (مسٹر مودی) کو اپنا جھولا اٹھاکر جانا پڑے گا۔

بلاس پور لوک سبھا سیٹ سے کانگریس امیدوار دیویندر یادو کی نامزدگی ریلی میں شرکت کے لیے آئی محترمہ سرینیت نے یہاں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ اس وقت ملک میں سب سے بڑا مسئلہ بے روزگاری، مہنگائی، معاشی ناہمواری، بدعنوانی، خواتین کی حفاظت ، کسانوں اور مزدوروں کا استحصال اور دیگر مسائل ہیں۔
وزیراعظم ان معاملات پر اپنا رپورٹ کارڈ نہیں دکھا رہے۔
خاص خبریں
دہلی-این سی آر کے کئی اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی

دہلی-این سی آر کے کئی اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی

نئی دہلی، یکم مئی (یو این آئی) ای میل کے ذریعے بم سے اڑانے کی دھمکیاں ملنے کے بعد بدھ کو دہلی اور قومی راجدھانی خطہ (این سی آر) کے کئی اسکولوں کو خالی کرا لیا گیا۔

...مزید دیکھیں
کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے، کوئی نقصان نہیں

کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے، کوئی نقصان نہیں

سری نگر، یکم مئی (یو این آئی) جموں وکشمیر کے ضلع کشتواڑ میں منگل اور بدھ کی درمیانی شب زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

...مزید دیکھیں
لاس اینجلس میں میٹرو ٹرین اور بس میں ٹکر، 55 افراد زخمی

لاس اینجلس میں میٹرو ٹرین اور بس میں ٹکر، 55 افراد زخمی

لاس اینجلس، یکم مئی (یو این آئی) امریکہ کے لاس اینجلس میں منگل کے روزمیٹرو ٹرین اور بس کے درمیان ٹکر میں کم از کم 55 افراد زخمی ہو گئے۔

...مزید دیکھیں
سڑک حادثہ میں دو نوجوانوں کی موت

سڑک حادثہ میں دو نوجوانوں کی موت

ستنا، یکم مئی (یو این آئی) مدھیہ پردیش کے میہار میں سڑک پر کھڑے ٹرک سے ایک تیز رفتار موٹر سائیکل کے ٹکرا جانے سے دو نوجوانوں کی موت ہو گئی۔

...مزید دیکھیں
پولیس نے فلسطینیوں کے حامی مظاہروں کے درمیان نیویارک میں کولمبیا یونیورسٹی کی گھیرابندی کی

پولیس نے فلسطینیوں کے حامی مظاہروں کے درمیان نیویارک میں کولمبیا یونیورسٹی کی گھیرابندی کی

نیویارک، یکم مئی (یو این آئی) غزہ کی پٹی میں اسرائیل کی فوجی کارروائی کے خلاف فلسطینی حامیوں کے احتجاج کے درمیان امریکہ میں نیویارک سٹی پولیس ڈیپارٹمنٹ (این وائی پی ڈی) نے کولمبیا یونیورسٹی کو گھیرے میں لے لیا ہے۔

...مزید دیکھیں
ہیتی کی ٹرانزیشنل کونسل نے بیلزائر کو نیا وزیراعظم نامزد کیا

ہیتی کی ٹرانزیشنل کونسل نے بیلزائر کو نیا وزیراعظم نامزد کیا

پورٹ او پرنس، یکم مئی (یو این آئی) ہیتی کی ٹرانزیشنل کونسل نے سابق وزیر کھیل فرٹز بیلزائر کو ملک کا نیا وزیر اعظم نامزد کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
روس میں آگ لگنے سے 17گھر جل کر خاکستر

روس میں آگ لگنے سے 17گھر جل کر خاکستر

ولادی ووستوک، یکم مئی (یو این آئی) روس کے مشرق بعید میں آگ لگنے سے 17 مکانات جل کر خاکستر ہو گئے ۔

...مزید دیکھیں

گوتریس نے اسرائیل پرغزہ کے جنوبی شہر رفح پر حملہ نہ کرنے پر زور دیا

01 May 2024 | 12:59 PM

اقوام متحدہ، یکم مئی (یو این آئی) اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے گزشتہ روز کہا کہ اسرائیل کے ذریعہ رفح پر فوجی حملہ ہمارے لیے ایک اور ناقابل برداشت اضافہ ہو گا، جس سے ہزاروں شہریوں کی مزید ہلاکتیں ہوں گی جہاں پہلے ہی بہت بڑی تعداد میں لوگ مارے جا چکے ہیں اور لاکھوں کو ایک بار پھر نقل مکانی پر مجبور کیا جائے گا۔

بم کی دھمکی کے بعد دہلی کے اسکول بند، افواہ کا شبہ

01 May 2024 | 12:44 PM

نئی دہلی، یکم مئی (یو این آئی) دہلی اور نیشنل کیپیٹل ریجن (این سی آر) کے کئی اسکولوں کو بدھ کے روز ای میل کے ذریعے بم سے اڑانے کی دھمکی ملنے کے بعد دہلی پولیس نے بڑے پیمانے پر تلاشی مہم شروع کی، دہلی کے تمام اسکولوں کو خالی کرا لیا گیا اور طلباء کو بحفاظت گھر بھیج دیا گیا۔

---

30 Apr 2024 | 10:54 AM

مشہور موسیقار انل وشواس نے ایک بار کہا تھا کہ مناڈے ہر وہ گانا گا سکتے ہیں، جو محمد رفیع، کشور کمار یا مکیش نے گایا ہے لیکن ان میں کوئی بھی مناڈے کا ہر گانا نہیں گا سکتا ۔

کیڑے مار دوا بنانے والی فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی

28 Apr 2024 | 6:20 PM

الور، 27 اپریل (یو این آئی) راجستھان کے ضلع کھیرتھل تیجاراکے بھیواڑی صنعتی علاقے میں کیڑے مار دوا بنانے والی فیکٹری میں اتوار کی صبح اچانک آگ لگ گئی۔

...مزید دیکھیں
image