image
Friday, May 10 2024 | Time 16:59 Hrs(IST)
National

مودی 'سپرمین' نہیں ، 'مہنگائی میں ' بن گئے ہیں : پرینکا

نئی دہلی، 27 اپریل (یو این آئی) کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے ہفتہ کو وزیر اعظم نریندر مودی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اگرچہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) انہیں ہر انتخابی ریلی میں 'سپرمین' کے طور پر پیش کرتی ہے، لیکن ملک کے لوگ سمجھتے ہیں کہ وہ سپر مین نہیں بلکہ ' مہنگائی مین' ہیں ۔

محترمہ واڈرا نے آج یہاں کہا "جب مودی جی انتخابی مہم کے لیے آتے تھے تو ایسا دکھایا جاتا تھا جیسے وہ سپرمین ہیں لیکن اب وہ 'مہنگائی مین ' بن گئے ہیں۔
بی جے پی کے لیڈر کہتے ہیں کہ مودی جی بہت طاقتور ہیں۔
خاص خبریں
بی جے پی کی  4 جون کو وداعی طے : راہل

بی جے پی کی 4 جون کو وداعی طے : راہل

کانپور، 10 مئی (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے جمعہ کو کہا کہ موجودہ لوک سبھا انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت کی شکست یقینی ہے اور اتر پردیش انڈیا گروپ کم از کم 50 سیٹیں جیتے گا۔

...مزید دیکھیں
کیجریوال کو یکم جون تک عبوری ضمانت ملی

کیجریوال کو یکم جون تک عبوری ضمانت ملی

نئی دہلی، 10 مئی (یو این آئی) سپریم کورٹ نے جمعہ کو دہلی کے وزیر اعلی اور عام آدمی پارٹی (آپ) کے کنوینر اروند کیجریوال کو عبوری ضمانت دیدی دہلی ایکسائز پالیسی سے متعلق مبینہ منی لانڈرنگ کے کیس میں جیل میں بند مسٹر کیجریوال کو یکم جون تک عبوری ضمانت ملی ہہے  جسٹس سنجیو کھنہ اور جسٹس دیپانکر دتہ کی بنچ نے یہ حکم دیا بنچ نے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی طرف سے پیش ہونے والے سالیسٹر جنرل تشار مہتا، ایڈیشنل سالیسٹر جنرل ایس وی راجو، اور اروند کیجریوال کی طرف سے پیش ہونے والے سینئر ایڈوکیٹ ابھیشیک منو سنگھوی کے دلائل سننے کے بعد 7 مئی کو کہا تھا کہ جمعرات یا اگلے ہفتے سماعت مکمل ہونے پر عبوی ضمانت سے متعلق کوئی حکم جاری کرے گی ۔

...مزید دیکھیں
جب تک میں زندہ ہوں، ایس سی-ایس ٹی - اوبی سی کا کوٹہ کوئی نہیں چھو سکتا: مودی

جب تک میں زندہ ہوں، ایس سی-ایس ٹی - اوبی سی کا کوٹہ کوئی نہیں چھو سکتا: مودی

نندُربار، (مہاراشٹر)، 10 مئی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو پسماندہ اور قبائلیوں کے روٹی، کپڑا اور مکان سے متعلق خدشات کو حل کرنے کا یقین دلاتے ہوئے کہا کہ 'ونچتوں کا جو ادھیکار ہے، مودی ان کا چوکیدار ہے۔

...مزید دیکھیں
جھارکھنڈ میں دراندازی کو صرف بی جے پی ہی روک سکتی ہے: امت شاہ

جھارکھنڈ میں دراندازی کو صرف بی جے پی ہی روک سکتی ہے: امت شاہ

کھونٹی، 10 مئی (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر لیڈر اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے سابق وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ جے ایم ایم کی قیادت والا اتحاد زمین، کان کنی اور منریگا گھپلوں میں ملوث رہا ہے لیکن بی جے پی غریب کا پیسہ نہیں لوٹنے دے گی .
جمعہ کو کھونٹی کے کورٹ گراؤنڈ میں بی جے پی امیدوار ارجن منڈا کے حق میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر شاہ نے کہا کہ دراندازی کی وجہ سے جھارکھنڈ کی ڈیموگرافی بدل گئی ہے۔

...مزید دیکھیں
تمل ناڈو: ای وی ایم کے لیے اسٹرانگ روم میں بلاتعطل بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کی ہدایت

تمل ناڈو: ای وی ایم کے لیے اسٹرانگ روم میں بلاتعطل بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کی ہدایت

چنئی، 10 مئی (یو این آئی) تمل ناڈو کے چیف الیکٹورل آفیسر ستیہ برت ساہو نے عہدیداروں کو ہدایت دی ہے کہ وہ ریاست بھر میں ان تمام اسٹرانگ رومز میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنائیں جہاں 19 اپریل کو لوک سبھا انتخابات کے لیے ووٹنگ کے بعد ای وی ایم مشین رکھی گئی ہیں ووٹوں کی گنتی 4 جون کو ہوگی مسٹر ساہو کی ہدایات ایسے وقت میں آئی ہیں جب کچھ اضلاع میں گڑبڑ کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔

...مزید دیکھیں
تمل ناڈو: پٹاخہ فیکٹری میں دھماکے سے مرنے والوں کی تعداد 10 ہو گئی

تمل ناڈو: پٹاخہ فیکٹری میں دھماکے سے مرنے والوں کی تعداد 10 ہو گئی

چنئی، 10 مئی (یو این آئی) تمل ناڈو کے جنوبی ویردھونگر ضلع کے شیوکاشی کے گاؤں سینگامالا پٹی میں پٹاخہ بنانے والی فیکٹری میں دھماکے سےمرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 10 ہو گئی ہے مرنے والوں میں چھ خواتین بھی شامل ہیں پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے میں زخمی اور جھلسنے والے 13 افراد اسپتال میں زیر علاج ہیں دھماکہ جمعرات کی سہ پہر اس وقت ہوا جب ایک پرائیویٹ پٹاخے کے یونٹ میں 100کے قریب کارکن فینسی پٹاخہ بنانے میں مصروف تھے۔

...مزید دیکھیں
گاندربل میں آتشزدگی، 13 دکانوں کو نقصان

گاندربل میں آتشزدگی، 13 دکانوں کو نقصان

سری نگر، 10 مئی (یو این آئی) وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے مرکزی بازار بیہامہ میں دوران شب آگ کی ایک بھیانک واردات میں کم سے کم 13 دکانوں کو نقصان پہنچا ہے محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ گاندربل کے مرکزی بازار بیہامہ میں دوران شب ایک بریانی ہٹ سے آگ نمودار ہوئی جس کے شعلوں نے متصل واقع ایک شاپنگ کمپلیکس اور ایک عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

...مزید دیکھیں

پی جی ڈی اے وی نے ٹی20 انٹر کالج کرکٹ ٹورنامنٹ کا خطاب جیتا

10 May 2024 | 3:42 PM

نئی دہلی، 10 مئی (یو این آئی) امن بھارتی (21 رن پر 4 وکٹ) کی جارح گیند بازی اور شریشٹھا پی یادو (39 گیندوں میں 74 رن) کی جارحانہ بلے بازی کی بدولت پی جی ڈی اے وی کالج نے آتما رام سناتن دھرم کالج کو سات وکٹوں سے شکست دے کر مسلسل دوسری بار سوامی دیانند سرسوتی ڈے نائٹ ٹی 20 انٹر کالج کرکٹ ٹورنامنٹ کا خطاب جیت لیا۔

بی جے پی کی  4 جون کو وداعی طے : راہل

بی جے پی کی 4 جون کو وداعی طے : راہل

10 May 2024 | 4:58 PM

کانپور، 10 مئی (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے جمعہ کو کہا کہ موجودہ لوک سبھا انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت کی شکست یقینی ہے اور اتر پردیش انڈیا گروپ کم از کم 50 سیٹیں جیتے گا۔

چوٹالہ نے عوامی جلسوں میں ووٹ دینے کی اپیل کی

08 May 2024 | 6:42 PM

کیتھل، 08 مئی (یو این آئی) انڈین نیشنل لوک دل (آئی این ایل ڈی) کے امیدوار ابھے چوٹالہ نے بدھ کو اپنی انتخابی عوامی رابطہ مہم کے تحت کیتھل کے ایک درجن سے زیادہ گاؤں کا دورہ کیا اور اپنی پارٹی کے امیدواروں کو ووٹ دینے کی اپیل کی۔

...مزید دیکھیں
image