شملہ، 04 مئی (یو این آئی) صدرجمہوریہ ہند دروپدی مرمو ہماچل پردیش کے اپنے پانچ روزہ دورے پر ہفتہ کو یہاں پہنچیں۔
...مزید دیکھیں بھوپال، 04 مئی (یو این آئی) مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو آج ریاست کے تین لوک سبھا حلقوں بھنڈ، گنا اور گوالیار میں پارٹی امیدواروں کی حمایت میں جلسہ عام اور روڈ شو کریں گے۔
...مزید دیکھیں واشنگٹن، 4 مئی (یو این آئی) امریکہ میں روس کے سفیر اناتولی انٹونوف نے ہفتہ کو کہا کہ یوروپ میں سائبر حملوں میں مبینہ طور پر روسی انٹیلی جنس سروسز کے ملوث ہونے کے بارے میں امریکی محکمہ خارجہ کا دعویٰ محض جھوٹا پروپیگنڈہ ہے۔
...مزید دیکھیں گونا، 04 مئی (یواین آئی) اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ آج مدھیہ پردیش کے گونا پارلیمانی حلقہ میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے امیدوار اور مرکزی وزیر جیوتی رادتیہ سندھیا کی حمایت میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کریں گے۔
...مزید دیکھیں ونڈہوک، 04 مئی (یو این آئی) نامبیا کے دارالحکومت ونڈہوک میں جمعہ کی رات پائینیئرز پارک کے رہائشی علاقے میں ایک طیارہ گر کر تباہ ہونے سے تین افراد کی موت ہو گئی۔
...مزید دیکھیں سری نگر، 4 مئی (یو این آئی) منشیات کے خلاف جنگ کو جاری رکھتے ہوئے پولیس نے شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں 2 منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے ممنوعہ مواد بر آمد کیا ہے۔
...مزید دیکھیں ساؤ پالو، 04 مئی (یو این آئی) برازیل کی جنوبی ریاست ریو گرانڈے ڈو سل میں شدید بارش سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 39 ہو گئی ہے اور تقریباً 70 لوگ اب بھی لاپتہ ہیں۔
...مزید دیکھیں