image
Saturday, May 4 2024 | Time 18:03 Hrs(IST)
National

سیم پترودا کے بیان پر بی جے پی کا شدید ردعمل

نئی دہلی، 24 اپریل (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے کانگریس لیڈر سیم پترودا کے بیان پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے بدھ کو کہا کہ انڈیا گروپ کی تمام پارٹیاں ہندوستانیوں کی وراثت پر گدھ کی آنکھ ڈال کر بیٹھی ہیں اور چاہتی ہیں کہ ان کا اقتدار تو نسل درنسل بغیر 'وراثتی ٹیکس' کے ان کے بچوں کا برقرار رہے، لیکن عوام سے 'وراثتی ٹیکس' لیا جائے۔

بی جے پی کے قومی ترجمان ڈاکٹر سدھانشو ترویدی نے یہاں پارٹی کے مرکزی دفتر میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں انڈین اوورسیز کانگریس کے صدر سیم پترودا کے ذریعہ ملک کی املاک پر 'وراثتی ٹیکس' لگانے والے بیان پر کہا کہ کانگریس کی وراثت میں ہی ہندوستان کے ثقافتی فخر اور عوام کی وراثت مخالف ذہنیت ہے۔

یواین آئی۔
خاص خبریں
مرمو ہماچل کے پانچ روزہ دورے پر شملہ پہنچیں

مرمو ہماچل کے پانچ روزہ دورے پر شملہ پہنچیں

شملہ، 04 مئی (یو این آئی) صدرجمہوریہ ہند دروپدی مرمو ہماچل پردیش کے اپنے پانچ روزہ دورے پر ہفتہ کو یہاں پہنچیں۔

...مزید دیکھیں
راہل نے سدارامیا سے پرجوال معاملے میں فوری کارروائی کرنے کی اپیل کی

راہل نے سدارامیا سے پرجوال معاملے میں فوری کارروائی کرنے کی اپیل کی

بنگلورو، 4 مئی (یو این آئی) کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے ہفتہ کے روز وزیر اعلیٰ سدارامیا پر زور دیا کہ وہ کرناٹک میں ہاسن سے ایم پی پراجول ریونا کے ذریعہ مبینہ جنسی ہراسانی کے معاملات میں فوری کارروائی کرنے اور متاثرین کو مدد فراہم کرنے کی اپیل کی۔

...مزید دیکھیں
انڈیا  اتحاد  کے امیدوار کلدیپ کمار نے مشرقی دہلی سے پرچہ نامزدگی داخل کیا

انڈیا اتحاد کے امیدوار کلدیپ کمار نے مشرقی دہلی سے پرچہ نامزدگی داخل کیا

نئی دہلی، 04 مئی (یو این آئی) عام آدمی پارٹی (آپ) -انڈیا اتحاد کے امیدوار کلدیپ کمار نے ہفتہ کو مشرقی دہلی لوک سبھا سیٹ سے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا۔

...مزید دیکھیں
حکومت نے پیاز کی برآمد پر سے پابندی ہٹالی

حکومت نے پیاز کی برآمد پر سے پابندی ہٹالی

نئی دہلی، 04 مئی (یو این آئی) حکومت نے پیاز کی قیمتوں میں کمی کو روکنے کے اقدام کے طور پر پیاز کی برآمد پر سے پابندی ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
ہندوستانی بحریہ نے ایرانی بحری جہاز پر سوار پاکستانی عملے کو طبی امداد فراہم کی

ہندوستانی بحریہ نے ایرانی بحری جہاز پر سوار پاکستانی عملے کو طبی امداد فراہم کی

نئی دہلی، 04 مئی (یو این آئی) ہندوستانی بحریہ نے بحیرہ عرب میں ایک پریشان کن کال کا جواب دیتے ہوئے ایک ایرانی ماہی گیری جہاز الرحمانی کو فوری طور پر طبی امداد فراہم کی جس میں عملے کے 20 اراکین سوار تھے اور جب اس کے عملے کا ایک رکن تقریبا ڈوب رہا تھا ۔

...مزید دیکھیں
فصل بیمہ کی رقم براہ راست کسان کے کھاتے میں منتقل کی جائے گی: کھڑگے

فصل بیمہ کی رقم براہ راست کسان کے کھاتے میں منتقل کی جائے گی: کھڑگے

نئی دہلی، 4 مئی (یو این آئی) کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے کسانوں سے کہا ہے کہ اگر مرکز میں کانگریس کی حکومت بنتی ہے تو کسانوں کے مفاد میں ضروری فیصلے کئے جائیں گے اور فصل بیمہ کی رقم براہ راست کھاتوں میں بھیجی جائے گی۔

...مزید دیکھیں
بچوں کے حقوق، اس دنیا میں آنے والی نسل کے حقوق سب سے اہم: کرینہ کپور خاں

بچوں کے حقوق، اس دنیا میں آنے والی نسل کے حقوق سب سے اہم: کرینہ کپور خاں

نئی دہلی، 4 مئی (یو این آئی)بچوں کے حقوق اور یکساں تعلیمی، سماجی اور مساوات پر زور دیتے ہوئے ہندوستانی فلمی صنعت کی معروف اداکارہ کرینہ کپور نے کہا کہ بچوں کے حقوق، اس دنیا کی آنے والی نسل کے حقوق جتنے اہم ہیں اتنے کچھ بہی نہیں۔

...مزید دیکھیں

ہاردک کا دباؤ میں نظر آنا فطری ہے: فنچ

04 May 2024 | 5:11 PM

ممبئی، 04 مئی (یو این آئی) سابق آسٹریلوی کرکٹر اور ٹی وی کمنٹیٹر ایرون فنچ نے کہا کہ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے موجودہ سیزن میں ممبئی انڈینز کی کارکردگی اب تک اچھی نہیں رہی اور ایسی صورتحال میں کپتان ہاردک پانڈیا کا دباؤ محسوس ہونا فطری بات ہے۔

پٹنائک نے کانٹا بانجی حلقہ سے پرچہ نامزدگی داخل کیا

02 May 2024 | 8:30 PM

بھونیشور، 02 مئی (یو این آئی) اوڈیشہ کے وزیر اعلی اور بیجو جنتا دل (بی جے ڈی) کے صدر نوین پٹنائک نے جمعرات کو یہاں کانٹا بانجی اسمبلی سیٹ کے لئے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا۔

...مزید دیکھیں
image