image
Wednesday, May 1 2024 | Time 11:45 Hrs(IST)
National

آپ نے مہیش کھچی کو میئر اور رویندر بھاردواج کو ڈپٹی میئر کا امیدوار بنایا

نئی دہلی، 18 اپریل (یو این آئی) عام آدمی پارٹی (آپ ) نے دہلی میونسپل کارپوریشن کے میئر کے عہدے کے لیے مہیش کھچی اور ڈپٹی میئر کے عہدے کے لیے رویندر بھاردواج کو نامزد کیا ہے۔

عام آدمی پارٹی کے دہلی ریاستی کنوینر اور کابینی وزیر گوپال رائے اور کارپوریشن امور کے انچارج درگیش پاٹھک نے میئر اور ڈپٹی میئر کے امیدواروں کا اعلان کرتے ہوئے آج کہا کہ اس سے پہلے بھی دہلی کے لوگ لوک سبھا ، اسمبلی اور کارپوریشن کے انتخابات میں ووٹ دے کر اپنے نمائندوں کا انتخاب کرتے رہے ہیں۔
لیکن اروند کیجریوال کے عروج کے بعد پہلی بار دہلی اور ملک میں کام کی سیاست شروع ہوئی ہے۔
خاص خبریں
کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے، کوئی نقصان نہیں

کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے، کوئی نقصان نہیں

سری نگر، یکم مئی (یو این آئی) جموں وکشمیر کے ضلع کشتواڑ میں منگل اور بدھ کی درمیانی شب زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

...مزید دیکھیں
پولیس نے فلسطینیوں کے حامی مظاہروں کے درمیان نیویارک میں کولمبیا یونیورسٹی کی گھیرابندی کی

پولیس نے فلسطینیوں کے حامی مظاہروں کے درمیان نیویارک میں کولمبیا یونیورسٹی کی گھیرابندی کی

نیویارک، یکم مئی (یو این آئی) غزہ کی پٹی میں اسرائیل کی فوجی کارروائی کے خلاف فلسطینی حامیوں کے احتجاج کے درمیان امریکہ میں نیویارک سٹی پولیس ڈیپارٹمنٹ (این وائی پی ڈی) نے کولمبیا یونیورسٹی کو گھیرے میں لے لیا ہے۔

...مزید دیکھیں
ہیتی کی ٹرانزیشنل کونسل نے بیلزائر کو نیا وزیراعظم نامزد کیا

ہیتی کی ٹرانزیشنل کونسل نے بیلزائر کو نیا وزیراعظم نامزد کیا

پورٹ او پرنس، یکم مئی (یو این آئی) ہیتی کی ٹرانزیشنل کونسل نے سابق وزیر کھیل فرٹز بیلزائر کو ملک کا نیا وزیر اعظم نامزد کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
برائن لارا : عالمی کرکٹ افق پر اب تک کا سب سے بڑا سپر اسٹار

برائن لارا : عالمی کرکٹ افق پر اب تک کا سب سے بڑا سپر اسٹار

نئی دہلی، یکم مئی، (یو این آئی) ویسٹ انڈیز ٹیم میں یوں تو اب تک بڑے بڑے بلے باز سورماؤں نے اپنی بلے بازی اور قہربرپا گیند بازی سے لوگو ں کے دلوں میں جگہ بنائی ہے۔

...مزید دیکھیں
کیا کمزور حکومت ملک کو مضبوطی دے سکے گی: مودی

کیا کمزور حکومت ملک کو مضبوطی دے سکے گی: مودی

دھاراشیو، 30 اپریل (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو مہاراشٹر میں یکے بعد دیگرے کئی عوامی جلسے کیے اور دھاراشیو میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کیا کمزور حکومت ملک کو مضبوط بنا سکے گی مسٹر مودی نے آج یہاں مہایوتی امیدوار ارچنا پاٹل کی حمایت میں مہم چلائی۔

...مزید دیکھیں
کیجریوال کی گرفتاری کے وقت پر سوال، سپریم کورٹ نے ای ڈی سے  کی وضاحت طلب

کیجریوال کی گرفتاری کے وقت پر سوال، سپریم کورٹ نے ای ڈی سے کی وضاحت طلب

نئی دہلی، 30 اپریل (یو این آئی) سپریم کورٹ نے منگل کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کو ہدایت دی کہ وہ لوک سبھا انتخابات سے قبل دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی گرفتاری کے وقت پر اٹھائے گئے سوال پر 3 مئی تک اپنی وضاحت پیش کرے جسٹس سنجیو کھنہ اور دیپانکر دتہ کی بنچ نے ای ڈی کی طرف سے پیش ہوئےایڈیشنل سالیسٹر جنرل ایس وی راجو سے دہلی کے وزیر اعلیٰ کی جانب سے سینئر ایڈوکیٹ اے ایم سنگھوی کی طرف سے 21 مارچ کو کیجریوال کی گرفتاری کو چیلنج کرنے والے اہم دلائل پر یہ وضاحت دینے کو کہا  مسٹر سنگھوی نے دلیل دیتے ہوئے زندگی اور آزادی کو انتہائی اہم بتایا اور گرفتاری کے وقت پر سوال اٹھایا۔

...مزید دیکھیں
دیویندر یادو کو دہلی کانگریس کا نیا صدر مقرر کیا گیا

دیویندر یادو کو دہلی کانگریس کا نیا صدر مقرر کیا گیا

نئی دہلی، 30 اپریل (ب یو این آئی ) دہلی کے ریاستی صدر اروندر سنگھ لولی کے استعفیٰ کے دو دن بعد کانگریس نے آج سینئر لیڈر دیویندر یادو کو ریاستی کانگریس کا صدر مقرر کیا ہے کانگریس جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال نے آج یہاں یہ اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ پارٹی صدر ملک ارجن کھڑگے نے مسٹر یادو کی تقرری کو منظوری دے دی ہے اور ان سے کہا گیا ہے کہ وہ فوری اثر سے اپنا کام شروع کردیں۔

...مزید دیکھیں
برائن لارا : عالمی کرکٹ افق پر اب تک کا سب سے بڑا سپر اسٹار

برائن لارا : عالمی کرکٹ افق پر اب تک کا سب سے بڑا سپر اسٹار

01 May 2024 | 10:37 AM

نئی دہلی، یکم مئی، (یو این آئی) ویسٹ انڈیز ٹیم میں یوں تو اب تک بڑے بڑے بلے باز سورماؤں نے اپنی بلے بازی اور قہربرپا گیند بازی سے لوگو ں کے دلوں میں جگہ بنائی ہے۔ گیری سوبرس، گورڈن گرینج، ڈیمسنڈ ہینز، کلایئو لائیڈ، وویو رچرڈز اور برائن لارا جیسے بلے بازوں نے اپنی جارحانہ کارکردگی سے حریف ٹیم کے گیند بازوں کی دھجیاں بکھیری ہیں۔ تو دوسری طرف جوئل گارنر، میلکم مارشل، اینڈی رابرٹس، کورٹنی والش جیسے گیند بازوں نے مخالف ٹیم کے بلے بازوں کو اپنے سامنے نہیں ٹکنے دیا۔ بےشک یہ کھلاڑی ویسٹ انڈیز ٹیم کی ریڑھ کی ہڈی کہے جاتے تھے۔ ایک وہ وقت تھا جب ویسٹ انڈیز کی ٹیم سے کوئی بھی ٹیم مقابلہ کرنے سے گھبراتی تھی۔ اس کا ہر کھلاڑی اپنے شعبے میں ماہر تھا۔ انہیں مایہ ناز کھلاڑیوں میں ایک نام برائن لارا کا ہے جنہوں نے اپنی بلے بازی کی وجہ سے ان سب کھلاڑیوں پر سبقت پالی۔

---

30 Apr 2024 | 10:54 AM

مشہور موسیقار انل وشواس نے ایک بار کہا تھا کہ مناڈے ہر وہ گانا گا سکتے ہیں، جو محمد رفیع، کشور کمار یا مکیش نے گایا ہے لیکن ان میں کوئی بھی مناڈے کا ہر گانا نہیں گا سکتا ۔

کیڑے مار دوا بنانے والی فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی

28 Apr 2024 | 6:20 PM

الور، 27 اپریل (یو این آئی) راجستھان کے ضلع کھیرتھل تیجاراکے بھیواڑی صنعتی علاقے میں کیڑے مار دوا بنانے والی فیکٹری میں اتوار کی صبح اچانک آگ لگ گئی۔

...مزید دیکھیں
image