image
Sunday, Apr 28 2024 | Time 13:43 Hrs(IST)
National

کیجریوال اور سورین کی حمایت میں میگا ریلی کی تیاری کے لئے کانگریس کی میٹنگ

نئی دہلی، 27 مارچ ( یو این آئی ) کانگریس نے اپوزیشن جماعتوں کے انڈیا اتحاد کی 31 مارچ کو یہاں ہونے والی میگا ریلی کی تیاری کے تعلق سے آج یہاں دہلی اور ہریانہ کے لیڈروں کی میٹنگ کی۔

کانگریس ذرائع نے بتایا کہ دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال اور جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلی ہیمنت سورین کی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی گرفتاری اور کانگریس کے بینک کھاتوں کو ضبط کیے جانے کے خلاف یہاں رام لیلا میدان میں میگا ریلی کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

پارٹی کے جنرل سکریٹری- تنظیم کے سی وینوگوپال نے بدھ کو ہونے والی میگا ریلی کے لیے کانگریس کے دہلی اور ہریانہ لیڈروں کی میٹنگ کی جس میں کانگریس کے ہریانہ اور دہلی انچارج دیپک بابریا کے ساتھ ساتھ دہلی اور ہریانہ کے ریاستی صدور اور دیگر عہدیدار موجود تھے۔
خاص خبریں
منی پور میں 30 اپریل کو دوبارہ پولنگ ہوگی

منی پور میں 30 اپریل کو دوبارہ پولنگ ہوگی

امپھال، 28 اپریل (یو این آئی) الیکشن کمیشن (ای سی) نے بیرونی منی پور پارلیمانی حلقہ کے تحت آنے والے تین اسمبلی حلقوں کے چھ پولنگ اسٹیشنوں پر 30 اپریل کو دوبارہ پولنگ کا حکم دیا ہے۔

...مزید دیکھیں
سدارامیا نے ریوانا کے فحش ویڈیو کی ایس آئی ٹی تحقیقات کا حکم دیا

سدارامیا نے ریوانا کے فحش ویڈیو کی ایس آئی ٹی تحقیقات کا حکم دیا

بنگلورو، 28 اپریل (یو این آئی) کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا نے جنتا دل-ایس کے رکن پارلیمنٹ پرجول ریوانا سے متعلق فحش ویڈیو معاملے میں فیصلہ کن کارروائی کی ہے اور پریشان کن الزامات کی جانچ کے لئے خصوصی تحقیقاتی ٹیم (ایس آئی ٹی) کی تشکیل کا اعلان کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
دہلی میں اے ے پی کے ساتھ اتحاد سے ناراض لولی نے دیا استعفیٰ

دہلی میں اے ے پی کے ساتھ اتحاد سے ناراض لولی نے دیا استعفیٰ

نئی دہلی، 28 اپریل (یو این آئی) دہلی پردیش کانگریس کے صدر اروندر سنگھ لولی نے ریاست کے انچارج جنرل سکریٹری پر من مانی کرنے اور دہلی میں عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے ساتھ انتخابی اتحاد کے خلاف احتجاج میں اتوار کو اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

...مزید دیکھیں
کینیا میں سیلاب سے ملک بھر میں 76 افراد ہلاک

کینیا میں سیلاب سے ملک بھر میں 76 افراد ہلاک

نیروبی، 28 اپریل (یواین آئی/ژنہوا) کینیا میں حالیہ سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 76 تک پہنچ گئی ہے۔

...مزید دیکھیں
نائیجیریا میں خسرہ کی مشتبہ وبا سے 19 بچے ہلاک

نائیجیریا میں خسرہ کی مشتبہ وبا سے 19 بچے ہلاک

ابوجا، 28 اپریل (یواین آئی/ژنہوا) نائیجیریا کی شمال مشرقی ریاست اداماوا میں خسرہ کی مشتبہ وبا سے اب تک کم از کم 19 بچے ہلاک ہو چکے ہیں۔

...مزید دیکھیں
جنوبی لبنان پر اسرائیلی فضائی حملے میں 14 زخمی

جنوبی لبنان پر اسرائیلی فضائی حملے میں 14 زخمی

بیروت، 28 اپریل (یواین آئی/ژنہوا) لبنان کے جنوبی شہر سیربن پر ہفتہ کو اسرائیلی فضائی حملے میں کم از کم 14 افراد زخمی ہوگئے۔

...مزید دیکھیں
انڈونیشیا میں 6.5 شدت کا زلزلہ

انڈونیشیا میں 6.5 شدت کا زلزلہ

جکارتہ، 28 اپریل (یواین آئی/ژنہوا) انڈونیشیا کے مغربی جاوا صوبے میں ہفتہ کی شام زیرسمندر 6.5 شدت کے زلزلے کے باوجود کوئی بڑی لہریں نہیں اٹھیں۔

...مزید دیکھیں
دہلی میں اے ے پی کے ساتھ اتحاد سے ناراض لولی نے دیا استعفیٰ

دہلی میں اے ے پی کے ساتھ اتحاد سے ناراض لولی نے دیا استعفیٰ

28 Apr 2024 | 11:29 AM

نئی دہلی، 28 اپریل (یو این آئی) دہلی پردیش کانگریس کے صدر اروندر سنگھ لولی نے ریاست کے انچارج جنرل سکریٹری پر من مانی کرنے اور دہلی میں عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے ساتھ انتخابی اتحاد کے خلاف احتجاج میں اتوار کو اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

راجستھان لکھنؤ کو شکست دینے کے بعد پلے آف کے قریب

27 Apr 2024 | 11:42 PM

لکھنؤ، 27 اپریل (یو این آئی) لکھنؤ سپر جائنٹس (ایل ایس جی) کو انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے میچ میں راجستھان رائلز کے خلاف سست فیلڈنگ اور کیچ گرانے کی قیمت شکست کے ساتھ چکانی پڑی جب سنجو سیمسن (71 ناٹ آؤٹ) اور دھرو جریل (52) کے درمیان سنچری پارٹنرشپ کی بدولت راجستھان رائلز نے نوابوں کو ان کے گھر پر شکست دے کر پلے آف کے لئے اپنی جگہ تقریباً یقینی کر لی۔

image