image
Friday, May 10 2024 | Time 22:48 Hrs(IST)
International

ہندوستان اور ایران نے قریبی دفاعی تعاون کے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا

تہران، 27 اپریل (یو این آئی) ہندوستان اور ایران کے سینئر عہدیداروں نے مغربی ایشیا اور برصغیر پاک و ہند کی نازک صورتحال کے پیش نظر قریبی باہمی دفاعی تعاون کے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا۔

ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایرانی وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل محمد رضا اشتیانی نے قزاقستان میں ہندوستانی وزیر دفاع گریدھر ارمانے سے ملاقات کے دوران دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔

ملاقات کے دوران ایران کے وزیر دفاع نے کہا کہ تزویراتی شعبوں میں ایران اور ہندوستان کے درمیان مغربی ایشیا اور برصغیر پاک و ہند میں امن و سلامتی کے قیام کی بے پناہ صلاحیت موجود ہے۔
خاص خبریں
انڈیااتحاد کا طوفان مودی کے جانے کی  گارنٹی: راہل گاندھی

انڈیااتحاد کا طوفان مودی کے جانے کی گارنٹی: راہل گاندھی

قنوج، 10 مئی (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے جمعہ کو کہا کہ ملک میں انڈیا اتحاد کا طوفان وزیر اعظم نریندر مودی کی رخصتی کی گارنٹی دے رہا ہے۔

...مزید دیکھیں
سب مل کر ملک کو آمریت سے بچائیں گے: کجریوال

سب مل کر ملک کو آمریت سے بچائیں گے: کجریوال

نئی دہلی، 10 مئی (یو این آئی) تہاڑ جیل سے عبوری ضمانت پر باہر آنے کے بعد دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال نے جمعہ کو کہا کہ ملک کو آمریت سے بچانا ہے۔

...مزید دیکھیں
انڈیا  الائنس کے نمائندوں  کی الیکشن کمیشن سے ملاقات، شکایات پر کوئی کارروائی نہ ہونے کی شکایت

انڈیا الائنس کے نمائندوں کی الیکشن کمیشن سے ملاقات، شکایات پر کوئی کارروائی نہ ہونے کی شکایت

نئی دہلی، 10 مئی (یو این آئی) کانگریس اور اپوزیشن انڈیا الائنس کے نمائندوں نے جمعہ کو یہاں الیکشن کمیشن سے ملاقات کی اور شکایت کی کہ کمیشن کے ذریعہ حکومتی نمائندوں کے خلاف ان کی شکایات پر غور نہیں کیا جا رہا ہے۔

...مزید دیکھیں
بی جے پی کی  4 جون کو وداعی طے : راہل

بی جے پی کی 4 جون کو وداعی طے : راہل

کانپور، 10 مئی (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے جمعہ کو کہا کہ موجودہ لوک سبھا انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت کی شکست یقینی ہے اور اتر پردیش انڈیا گروپ کم از کم 50 سیٹیں جیتے گا۔

...مزید دیکھیں
سورین کو راحت نہیں ملی، سپریم کورٹ اگلے ہفتے سماعت کرے گی

سورین کو راحت نہیں ملی، سپریم کورٹ اگلے ہفتے سماعت کرے گی

نئی دہلی، 10 مئی (یو این آئی) سپریم کورٹ نے جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کو جمعہ کو کوئی راحت نہیں دی اور کہا کہ وہ ہائی کورٹ کے حکم کو چیلنج کرنے والی ان کی درخواست پر اگلے ہفتے سماعت کرے گا ۔

...مزید دیکھیں
کیجریوال کو یکم جون تک عبوری ضمانت ملی

کیجریوال کو یکم جون تک عبوری ضمانت ملی

نئی دہلی، 10 مئی (یو این آئی) سپریم کورٹ نے جمعہ کو دہلی کے وزیر اعلی اور عام آدمی پارٹی (آپ) کے کنوینر اروند کیجریوال کو عبوری ضمانت دیدی دہلی ایکسائز پالیسی سے متعلق مبینہ منی لانڈرنگ کے کیس میں جیل میں بند مسٹر کیجریوال کو یکم جون تک عبوری ضمانت ملی ہہے  جسٹس سنجیو کھنہ اور جسٹس دیپانکر دتہ کی بنچ نے یہ حکم دیا بنچ نے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی طرف سے پیش ہونے والے سالیسٹر جنرل تشار مہتا، ایڈیشنل سالیسٹر جنرل ایس وی راجو، اور اروند کیجریوال کی طرف سے پیش ہونے والے سینئر ایڈوکیٹ ابھیشیک منو سنگھوی کے دلائل سننے کے بعد 7 مئی کو کہا تھا کہ جمعرات یا اگلے ہفتے سماعت مکمل ہونے پر عبوی ضمانت سے متعلق کوئی حکم جاری کرے گی ۔

...مزید دیکھیں
چھتیس گڑھ کے بیجاپور میں پولیس اور نکسلیوں کے درمیان تصادم میں آٹھ نکسلی ہلاک

چھتیس گڑھ کے بیجاپور میں پولیس اور نکسلیوں کے درمیان تصادم میں آٹھ نکسلی ہلاک

بیجاپور، 10 مئی (یو این آئی) چھتیس گڑھ کے بیجاپور ضلع میں آج پولیس اور نکسلیوں کے درمیان ہوئے تصادم میں آٹھ نکسلیوں کے مارے جانے کی اطلاع ہے۔

...مزید دیکھیں
انڈیااتحاد کا طوفان مودی کے جانے کی  گارنٹی: راہل گاندھی

انڈیااتحاد کا طوفان مودی کے جانے کی گارنٹی: راہل گاندھی

10 May 2024 | 9:37 PM

قنوج، 10 مئی (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے جمعہ کو کہا کہ ملک میں انڈیا اتحاد کا طوفان وزیر اعظم نریندر مودی کی رخصتی کی گارنٹی دے رہا ہے۔راہل گاندھی، جو قنوج لوک سبھا سیٹ کے امیدوار اور سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے صدر اکھلیش یادو کے ساتھ عطر نگری پہنچے، بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے خلاف جارحانہ تھے۔ انہوں نے کہا کہ ’’ریاست میں اپوزیشن اتحاد انڈیا کا طوفان آنے والا ہے، جو اس بات کی گارنٹی ہے کہ نریندر مودی وزیر اعظم نہیں بنیں گے۔‘‘

چوٹالہ نے عوامی جلسوں میں ووٹ دینے کی اپیل کی

08 May 2024 | 6:42 PM

کیتھل، 08 مئی (یو این آئی) انڈین نیشنل لوک دل (آئی این ایل ڈی) کے امیدوار ابھے چوٹالہ نے بدھ کو اپنی انتخابی عوامی رابطہ مہم کے تحت کیتھل کے ایک درجن سے زیادہ گاؤں کا دورہ کیا اور اپنی پارٹی کے امیدواروں کو ووٹ دینے کی اپیل کی۔

...مزید دیکھیں
image