image
Sunday, May 5 2024 | Time 17:24 Hrs(IST)
International

امریکہ نے اسرائیلی اقدام کی مذمت کر دی

واشنگٹن، 25 اپريل (یو این آئی) امریکہ نے اسرائیل کی جانب سے مغربی کنارے کی بستیوں کو قانونی حیثیت دینے کی مذمت کی ہے۔

اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے ترجمان ویدانت پٹیل نے ایک نیوز بریفنگ کے دوران کہا کہ انتہائی دائیں بازو کے اسرائیلی وزیر خزانہ کی مقبوضہ مغربی کنارے میں اس وقت درجنوں غیر قانونی بستیوں کو قانونی حیثیت دینے کی کوششیں "لاپرواہی اور خطرناک” ہیں۔

وزیر کے اس اقدام کی رپورٹیں سب سے پہلے سنیچر کی رات مقامی اسرائیلی میڈیا میں سامنے آئیں جن میں کہا گیا تھا کہ اس نے حکومت کو ہدایت کی کہ وہ ان بستیوں کو میونسپل سروسز اور عوامی عمارتیں فراہم کرے۔
خاص خبریں
کھڑگے راہل نے فوجی قافلے پر حملے کی مذمت کی

کھڑگے راہل نے فوجی قافلے پر حملے کی مذمت کی

نئی دہلی، 5 مئی (یو این آئی) کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے اور سابق صدر راہل گاندھی نے جموں و کشمیر میں فضائیہ کی گاڑی پر دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے اسے بزدلانہ کارروائی قرار دیا اور کہا کہ ہم ایسے حملوں کے خلاف متحد ہیں مسٹر کھڑگے نے کہا، "میں جموں و کشمیر کے پونچھ میں ہندوستانی فضائیہ کی گاڑی پر بزدلانہ دہشت گردانہ حملے سے بہت غمزدہ ہوں ہم اس بزدلانہ دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں اور دہشت گردی کے خلاف قوم کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں۔

...مزید دیکھیں
'مودی واشنگ مشین' میں کرپشن کے داغ دھل رہے ہیں: اے اے پی

'مودی واشنگ مشین' میں کرپشن کے داغ دھل رہے ہیں: اے اے پی

نئی دہلی، 05 مئی (یو این آئی) عام آدمی پارٹی (اےاے پی) نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو دنیا کی سب سے بدعنوان پارٹی قرار دیتے ہوئے اتوار کو کہا کہ 'مودی واشنگ مشین' میں بدعنوانوں کے داغ دھل رہے ہیں اے اے پی نے آج یہاں راجندر نگر میں ’جیل کا جواب ووٹ سے‘ مہم کے تحت واک تھون کا اہتمام کیا  اس دوران اے اے پی کے ایم پی سنجے سنگھ نے کہاکہ "لوگوں تک اپنا پیغام پہنچانے کا واک تھون ایک بہت اچھا طریقہ ہے  ہم عوام کے درمیان جا کر بتا رہے ہیں کہ کس طرح 2014 کے بعد مودی کی واشنگ مشین بی جے پی کے ساتھ گٹھ جوڑ کر، ان کا سہارا لے کر اور انہیں وزیر بنا کر ملک بھر میں بدعنوانوں کے کرپشن کے داغ دھو رہی ہے۔

...مزید دیکھیں
اوڈیشہ اسمبلی انتخابات کے لیے کانگریس نے چھ امیدواروں کے نام جاری کیے

اوڈیشہ اسمبلی انتخابات کے لیے کانگریس نے چھ امیدواروں کے نام جاری کیے

نئی دہلی، 05 مئی (یو این آئی) کانگریس نے آج اوڈیشہ اسمبلی انتخابات کے لئے چھ امیدواروں کی فہرست جاری کی۔

...مزید دیکھیں
نتیش کی سیاسی پرواز، پروان چڑھنے سے پہلے ہی تھم گئی تھی

نتیش کی سیاسی پرواز، پروان چڑھنے سے پہلے ہی تھم گئی تھی

پٹنہ، 5 مئی (یواین آئی) بہار میں سب سے زیادہ نو بار وزیر اعلی بننے والے نتیش کمار کی سیاسی پرواز، پروان چڑھنے سے پہلے کی رک گئی تھی۔

...مزید دیکھیں
امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک کار ریستوراں  میں  گھس گئی، 9 افراد زخمی

امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک کار ریستوراں میں گھس گئی، 9 افراد زخمی

ہیوسٹن، 05 مئی (یو این آئی) جنوبی وسطی امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے جرسی ولیج میں ایک کار ریستوراں میں گھس گئی جس سے نو افراد زخمی ہو گئے۔

...مزید دیکھیں
اویسی سنبھاجی نگر کے دو روزہ دورے پر

اویسی سنبھاجی نگر کے دو روزہ دورے پر

چھترپتی سمبھاجی نگر، 05 مئی (یو این آئی) آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے سربراہ اور بیرسٹر اسد الدین اویسی اورنگ آباد سے پارٹی کے امیدوار امتیاز جلیل کی انتخابی تشہیر کے لیے چھترپتی سمبھاجی نگر کے دو روزہ دورے پر ہیں۔

...مزید دیکھیں
پجارا نے کاؤنٹی چیمپئن شپ میں سنچری بنائی

پجارا نے کاؤنٹی چیمپئن شپ میں سنچری بنائی

لندن، 5 مئی (یو این آئی) کاؤنٹی چیمپئن شپ ڈویژن ٹو ​​کے میچ میں دوسرے دن سسیکس کے لیے کھیلتے ہوئے ہندوستانی بلے باز چیتشور پجارا نے ناٹ آؤٹ (104) رنوں کی سنچری اننگ کھیلی۔

...مزید دیکھیں
کھڑگے راہل نے فوجی قافلے پر حملے کی مذمت کی

کھڑگے راہل نے فوجی قافلے پر حملے کی مذمت کی

05 May 2024 | 4:36 PM

نئی دہلی، 5 مئی (یو این آئی) کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے اور سابق صدر راہل گاندھی نے جموں و کشمیر میں فضائیہ کی گاڑی پر دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے اسے بزدلانہ کارروائی قرار دیا اور کہا کہ ہم ایسے حملوں کے خلاف متحد ہیں مسٹر کھڑگے نے کہا، "میں جموں و کشمیر کے پونچھ میں ہندوستانی فضائیہ کی گاڑی پر بزدلانہ دہشت گردانہ حملے سے بہت غمزدہ ہوں ہم اس بزدلانہ دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں اور دہشت گردی کے خلاف قوم کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں۔"

پٹنائک نے کانٹا بانجی حلقہ سے پرچہ نامزدگی داخل کیا

02 May 2024 | 8:30 PM

بھونیشور، 02 مئی (یو این آئی) اوڈیشہ کے وزیر اعلی اور بیجو جنتا دل (بی جے ڈی) کے صدر نوین پٹنائک نے جمعرات کو یہاں کانٹا بانجی اسمبلی سیٹ کے لئے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا۔

...مزید دیکھیں
image