image
Sunday, May 5 2024 | Time 16:20 Hrs(IST)
International

امریکہ نے یوکرین کو ٹیکٹیکل میزائل فراہم کردیئے

ماسکو، 25 اپريل (یو این آئی) روس کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آرہا ہے کہ امریکہ نے ٹیکٹیکل میزائل یوکرین کو فراہم کردیئے ہیں۔

روسی میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ طویل فاصلے تک مار کرنیوالے ٹیکٹیکل ہتھیار اسی ماہ یوکرین کو فراہم کئے گئے ہیں۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز ہی امریکہ نے اسرائیل، یوکرین اور تائیوان کے لیے 95 ارب ڈالر کے امدادی پیکیج کی منظوری دے دی ہے، جو امریکی صدر کی توثیق کے بعد جاری کردیا جائے گا۔
خاص خبریں
اوڈیشہ اسمبلی انتخابات کے لیے کانگریس نے چھ امیدواروں کے نام جاری کیے

اوڈیشہ اسمبلی انتخابات کے لیے کانگریس نے چھ امیدواروں کے نام جاری کیے

نئی دہلی، 05 مئی (یو این آئی) کانگریس نے آج اوڈیشہ اسمبلی انتخابات کے لئے چھ امیدواروں کی فہرست جاری کی۔

...مزید دیکھیں
کھڑگے راہل نے فوجی قافلے پر حملے کی مذمت کی

کھڑگے راہل نے فوجی قافلے پر حملے کی مذمت کی

نئی دہلی، 5 مئی (یو این آئی) کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے اور سابق صدر راہل گاندھی نے جموں و کشمیر میں فضائیہ کی گاڑی پر دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے اسے بزدلانہ کارروائی قرار دیا اور کہا کہ ہم ایسے حملوں کے خلاف متحد ہیں۔

...مزید دیکھیں
نتیش کی سیاسی پرواز، پروان چڑھنے سے پہلے ہی تھم گئی تھی

نتیش کی سیاسی پرواز، پروان چڑھنے سے پہلے ہی تھم گئی تھی

پٹنہ، 5 مئی (یواین آئی) بہار میں سب سے زیادہ نو بار وزیر اعلی بننے والے نتیش کمار کی سیاسی پرواز، پروان چڑھنے سے پہلے کی رک گئی تھی۔

...مزید دیکھیں
امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک کار ریستوراں  میں  گھس گئی، 9 افراد زخمی

امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک کار ریستوراں میں گھس گئی، 9 افراد زخمی

ہیوسٹن، 05 مئی (یو این آئی) جنوبی وسطی امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے جرسی ولیج میں ایک کار ریستوراں میں گھس گئی جس سے نو افراد زخمی ہو گئے۔

...مزید دیکھیں
اویسی سنبھاجی نگر کے دو روزہ دورے پر

اویسی سنبھاجی نگر کے دو روزہ دورے پر

چھترپتی سمبھاجی نگر، 05 مئی (یو این آئی) آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے سربراہ اور بیرسٹر اسد الدین اویسی اورنگ آباد سے پارٹی کے امیدوار امتیاز جلیل کی انتخابی تشہیر کے لیے چھترپتی سمبھاجی نگر کے دو روزہ دورے پر ہیں۔

...مزید دیکھیں
پجارا نے کاؤنٹی چیمپئن شپ میں سنچری بنائی

پجارا نے کاؤنٹی چیمپئن شپ میں سنچری بنائی

لندن، 5 مئی (یو این آئی) کاؤنٹی چیمپئن شپ ڈویژن ٹو ​​کے میچ میں دوسرے دن سسیکس کے لیے کھیلتے ہوئے ہندوستانی بلے باز چیتشور پجارا نے ناٹ آؤٹ (104) رنوں کی سنچری اننگ کھیلی۔

...مزید دیکھیں
پونچھ حملہ:سیکورٹی فورسز نے متعد د علاقوں میں تلاشی آپریشن شروع کیا، ضلع بھر میں ہائی الرٹ جاری

پونچھ حملہ:سیکورٹی فورسز نے متعد د علاقوں میں تلاشی آپریشن شروع کیا، ضلع بھر میں ہائی الرٹ جاری

جموں،05مئی(یو این آئی)جموں وکشمیر کے پونچھ ضلع کے گرسائی سرنکوٹ علاقے میں ہندوستانی فضائیہ کے قافلے پر حملے کے بعد فوج، پولیس ، ایس او جی اور پیرا کمانڈوز نے ایک درجن کے قریب علاقوں کو محاصرے میں لے کر بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کیا ہے۔

...مزید دیکھیں

پٹنائک نے کانٹا بانجی حلقہ سے پرچہ نامزدگی داخل کیا

02 May 2024 | 8:30 PM

بھونیشور، 02 مئی (یو این آئی) اوڈیشہ کے وزیر اعلی اور بیجو جنتا دل (بی جے ڈی) کے صدر نوین پٹنائک نے جمعرات کو یہاں کانٹا بانجی اسمبلی سیٹ کے لئے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا۔

...مزید دیکھیں
image