نئی دہلی، 5 مئی (یو این آئی) کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے اور سابق صدر راہل گاندھی نے جموں و کشمیر میں فضائیہ کی گاڑی پر دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے اسے بزدلانہ کارروائی قرار دیا اور کہا کہ ہم ایسے حملوں کے خلاف متحد ہیں مسٹر کھڑگے نے کہا، "میں جموں و کشمیر کے پونچھ میں ہندوستانی فضائیہ کی گاڑی پر بزدلانہ دہشت گردانہ حملے سے بہت غمزدہ ہوں ہم اس بزدلانہ دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں اور دہشت گردی کے خلاف قوم کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں۔
...مزید دیکھیں نئی دہلی، 05 مئی (یو این آئی) عام آدمی پارٹی (اےاے پی) نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو دنیا کی سب سے بدعنوان پارٹی قرار دیتے ہوئے اتوار کو کہا کہ 'مودی واشنگ مشین' میں بدعنوانوں کے داغ دھل رہے ہیں اے اے پی نے آج یہاں راجندر نگر میں ’جیل کا جواب ووٹ سے‘ مہم کے تحت واک تھون کا اہتمام کیا اس دوران اے اے پی کے ایم پی سنجے سنگھ نے کہاکہ "لوگوں تک اپنا پیغام پہنچانے کا واک تھون ایک بہت اچھا طریقہ ہے ہم عوام کے درمیان جا کر بتا رہے ہیں کہ کس طرح 2014 کے بعد مودی کی واشنگ مشین بی جے پی کے ساتھ گٹھ جوڑ کر، ان کا سہارا لے کر اور انہیں وزیر بنا کر ملک بھر میں بدعنوانوں کے کرپشن کے داغ دھو رہی ہے۔
...مزید دیکھیں نئی دہلی، 05 مئی (یو این آئی) کانگریس نے آج اوڈیشہ اسمبلی انتخابات کے لئے چھ امیدواروں کی فہرست جاری کی۔
...مزید دیکھیں پٹنہ، 5 مئی (یواین آئی) بہار میں سب سے زیادہ نو بار وزیر اعلی بننے والے نتیش کمار کی سیاسی پرواز، پروان چڑھنے سے پہلے کی رک گئی تھی۔
...مزید دیکھیں ہیوسٹن، 05 مئی (یو این آئی) جنوبی وسطی امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے جرسی ولیج میں ایک کار ریستوراں میں گھس گئی جس سے نو افراد زخمی ہو گئے۔
...مزید دیکھیں چھترپتی سمبھاجی نگر، 05 مئی (یو این آئی) آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے سربراہ اور بیرسٹر اسد الدین اویسی اورنگ آباد سے پارٹی کے امیدوار امتیاز جلیل کی انتخابی تشہیر کے لیے چھترپتی سمبھاجی نگر کے دو روزہ دورے پر ہیں۔
...مزید دیکھیں لندن، 5 مئی (یو این آئی) کاؤنٹی چیمپئن شپ ڈویژن ٹو کے میچ میں دوسرے دن سسیکس کے لیے کھیلتے ہوئے ہندوستانی بلے باز چیتشور پجارا نے ناٹ آؤٹ (104) رنوں کی سنچری اننگ کھیلی۔
...مزید دیکھیں