شملہ، 04 مئی (یو این آئی) صدرجمہوریہ ہند دروپدی مرمو ہماچل پردیش کے اپنے پانچ روزہ دورے پر ہفتہ کو یہاں پہنچیں۔
...مزید دیکھیں نئی دہلی، 04 مئی (یو این آئی) قومی دارالحکومت دہلی میں عام آدمی پارٹی ( آپ ) کے ساتھ انتخابی اتحاد کے خلاف احتجاج میں دہلی پردیش کانگریس کے صدر کا عہدہ چھوڑنے والے پارٹی کے ممبر اسمبلی ارویندر سنگھ لولی ہفتہ کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) میں شامل ہوگئے۔
...مزید دیکھیں بنگلورو، 4 مئی (یو این آئی) کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے ہفتہ کے روز وزیر اعلیٰ سدارامیا پر زور دیا کہ وہ کرناٹک میں ہاسن سے ایم پی پراجول ریونا کے ذریعہ مبینہ جنسی ہراسانی کے معاملات میں فوری کارروائی کرنے اور متاثرین کو مدد فراہم کرنے کی اپیل کی۔
...مزید دیکھیں نئی دہلی، 04 مئی (یو این آئی) عام آدمی پارٹی (آپ) -انڈیا اتحاد کے امیدوار کلدیپ کمار نے ہفتہ کو مشرقی دہلی لوک سبھا سیٹ سے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا۔
...مزید دیکھیں نئی دہلی، 04 مئی ( یو این آئی ) بھارتیہ سمپورن کرانتی کاری پارٹی نے دہلی کی چار لوک سبھا سیٹوں پر اپنے امیدوار کھڑے کیے ہیں اور پارٹی نے مرکز کے زیر انتظام علاقے دہلی کی تمام سات سیٹوں پر امیدوار کھڑے کرنے کی تیاری کر لی ہے۔
...مزید دیکھیں نئی دہلی، 04 مئی (یو این آئی) حکومت نے پیاز کی قیمتوں میں کمی کو روکنے کے اقدام کے طور پر پیاز کی برآمد پر سے پابندی ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔
...مزید دیکھیں جکارتہ، 4 مئی (یو این آئی) انڈونیشیا کے جنوبی صوبے سلاویسی میں سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے 15 افراد کی موت ہو گئی۔
...مزید دیکھیں