image
Monday, May 6 2024 | Time 13:48 Hrs(IST)
International

امریکہ میں ٹک ٹاک پر پابندی لگ سکتی ہے

واشنگٹن، 24 اپریل (یو این آئی) امریکی پارلیمنٹ کے ایوان بالا سینیٹ نے ایک بل کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت قومی سلامتی کے خدشات کے پیش نظر امریکہ میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کی جا سکتی ہے۔

یہ اطلاع بدھ کو اخباری رپورٹوں میں دی گئی۔
یہ بل جلد ہی امریکی صدر جو بائیڈن کو بھیجا جائے گا، جنہوں نے وعدہ کیا ہے کہ وہ ان کی میز پر پہنچتے ہی اس پر دستخط کر دیں گے۔
خاص خبریں
تیسرے مرحلے میں سبھی  پانچ سیٹوں پر این ڈی اے  کاقبضہ،  انڈیا اتحاد کو ساکھ  کا چیلنج

تیسرے مرحلے میں سبھی پانچ سیٹوں پر این ڈی اے کاقبضہ، انڈیا اتحاد کو ساکھ کا چیلنج

پٹنہ، 6 مئی (یو این آئی) بہار لوک سبھا انتخابات 2024 کے تیسرے مرحلے میں، جہاں سبھی پانچ سیٹوں پر قومی جمہوری اتحاد کا قبضہ ہے، وہیں پہلی بار انڈیا الائنس کے بینر تلے لوک سبھا انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کو اپنی ساکھ بنانے کا چیلنج ہے۔

...مزید دیکھیں
جھارکھنڈ میں ای ڈی کے چھاپے میں 25 کروڑ روپے کی نقدی برآمد

جھارکھنڈ میں ای ڈی کے چھاپے میں 25 کروڑ روپے کی نقدی برآمد

رانچی، 6 مئی (یو این آئی) جھارکھنڈ میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی ٹیم نے انجینئر وریندر رام کے معاملے میں آج چھاپہ مارا اور جھارکھنڈ کے دیہی ترقی کے وزیر کے پرسنل سکریٹری سنجیو لال کے معاون جہانگیر عالم کے گھر سے 25 کروڑ روپے کی نقدی برآمد کی۔

...مزید دیکھیں
غیر ملکی وفد مہاراشٹر میں انتخابی عمل کا مشاہدہ کرے گا

غیر ملکی وفد مہاراشٹر میں انتخابی عمل کا مشاہدہ کرے گا

رائے گڑھ، 6 مئی (یو این آئی) الیکشن کمیشن آف انڈیا (ای سی آئی) نے دوسرے ممالک کے انتخابی انتظامی اداروں کے ساتھ بین الاقوامی تعاون اور شراکت داری کے لیے انٹرنیشنل الیکشن وزیٹرز پروگرام (آئی ای وی پی) کا انعقاد کیا ہے اور اسی کے تحت ایک غیر ملکی وفد 6 سے 8 مئی تک مہاراشٹر میں رائے گڑھ ضلع میں انتخابی عمل کا مشاہدہ کرے گا۔

...مزید دیکھیں
شہید فوجی وکی پہاڑے کی جسد خاکی کو چھندواڑہ لایا گیا

شہید فوجی وکی پہاڑے کی جسد خاکی کو چھندواڑہ لایا گیا

چھندواڑہ، 6 مئی (یو این آئی) جموں و کشمیر کے پونچھ میں دہشت گردانہ حملے میں شہید ہوئے فضائیہ کے سپاہی وکی پہاڑے کے جسد خاکی کو آج فوج کے ایک خصوصی ہیلی کاپٹر کے ذریعے یہاں لایا گیا۔

...مزید دیکھیں
ووٹنگ کے عمل میں خلل ڈالنے والوں کے مکان کئے جائیں گے زمیں دوز: کلکٹر

ووٹنگ کے عمل میں خلل ڈالنے والوں کے مکان کئے جائیں گے زمیں دوز: کلکٹر

مورینا، 6 مئی (یو این آئی) اگر کوئی شخص مدھیہ پردیش کے مورینا ضلع میں کل ہونے والے لوک سبھا انتخابات میں ووٹنگ کے عمل میں خلل ڈالتا ہے تو اس کے گھر کو زمین بوس کیا جائے گا۔

...مزید دیکھیں
لبنان: اسرائیلی حملوں میں چار افراد ہلاک

لبنان: اسرائیلی حملوں میں چار افراد ہلاک

بیروت، 6 مئی (یو این آئی) لبنان کے میس الجبل میں اسرائیلی فضائی حملے میں چار افراد ہلاک اور تین دیگر زخمی ہو گئے۔

...مزید دیکھیں
اسرائیلی حملے میں مرنے والے فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار 683 ہو ئی

اسرائیلی حملے میں مرنے والے فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار 683 ہو ئی

غزہ، 6 مئی (یو این آئی) غزہ پٹی میں اسرائیلی حملوں میں ہلاک ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد بڑھ کر 34,683 ہو گئی ہے۔

...مزید دیکھیں

گیندبازوں کی شاندار کارکردگی کی بدولت کولکتہ نے لکھنؤ کو 98 رن سے شکست دی

05 May 2024 | 11:33 PM

لکھنؤ، 05 مئی (یو این آئی) سنیل نارائن کی 81 رن کی اننگ اور ہرشیت رانا اور ورون چکرورتی کی عمدہ گیند بازی کی بدولت کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے 54ویں میچ میں اتوار کو لکھنؤ سپر جائنٹس کو 98 رن سے شکست دے دی۔

حب الوطنی کے گیت لکھنے میں ماہر تھے پریم دھون

حب الوطنی کے گیت لکھنے میں ماہر تھے پریم دھون

06 May 2024 | 12:07 PM

ممبئی،6مئی (یواین آئی) (یواین آئی) بالی ووڈ میں پریم دھون کو ایک ایسے نغمہ نگار کے طور پر یاد کیا جاتا ہے جن کے حب الوطنی سے معمورنغموں کی مسحور کردینےآواز کان میں پڑتے ہی آج بھی عام ہندوستانی ملک کی محبت کے جذبے سے متاثرہوئے بغیر نہیں رہ پاتا۔

image