Friday, Apr 4 2025 | Time 16:23 Hrs(IST)
Entertainment

اکشے کمار کی فلم ’کیسری چیپٹر 2‘ کا ٹریلر جاری

نئی دہلی، 3 اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ کھلاڑی اکشے کمار کی آنے والی فلم 'کیسری چیپٹر 2' کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔

اکشے کمار آر مادھون اور اننیا پانڈے کے ساتھ اپنی فلم کا ٹریلر لانچ کرنے دہلی پہنچے تھے۔
اس موقع پر اس فلم کا نیا پوسٹر بھی جاری کیا گیا۔

فلم 'کیسری چیپٹر 2' وکیل اور انڈین نیشنل کانگریس کے سابق صدر سی شنکرن نائر کی زندگی پر مبنی ہے، جنہوں نے جلیانوالہ باغ قتل عام کے پیچھے سچائی کے لیے جدوجہد کی تھی۔
ٹریلر لانچ تقریب میں 'کیسری چیپٹر 2' کے پروڈیوسر کرن جوہر، اپوروا مہتا، امرت پال بندرا کے ساتھ فلم کے ہدایت کار کرن سنگھ تیاگی بھی موجود تھے۔

ٹریلر کا آغاز 13 اپریل 1919 کو جلیانوالہ باغ میں ہونے والی فائرنگ کی ایک جھلک سے ہوتا ہے۔
اس کے بعدفلم میں سی ایس نائر کا کردار ادا کرنے والے اکشے کمار نظر آ تے ہیں۔
وہ عدالت میں جنرل ڈائر سے پوچھ گچھ کرتے نظر آ رہے ہیں۔
عدالت میں وہ سوال کرتے ہیں جنرل ڈائر آپ نے جلیانوالہ باغ سے ہجوم کو منتشر کرنے کی وارننگ کیسے دی؟ کیا آپ نے وہاں آنسو گیس پھینکی یا ہوا میں گولیاں چلائیں؟ اس پر جنرل ڈائر کہتے ہیں نہیں۔
اس پر سی ایس نائر کہتے ہیں، تو آپ نے بغیر کوئی وارننگ دیے بھیڑ پر گولی چلا دی، یہ سن کر جنرل ڈائر کہتے ہیں کہ وہ ہجوم نہیں دہشت گرد تھے۔
اس کے بعد آر مادھون کو اپوزیشن کے وکیل کے طور پر دکھایا گیا ہے۔
اننیا پانڈے کو ان شروعاتی خواتین میں سے ایک کے طور پر بھی دکھایا گیا ہے جنہوں نے اس وقت قانون کی تعلیم حاصل کرنے کے لیے داخلہ لیا تھا جب اسے صرف مرد کا کام سمجھا جاتا تھا۔

فلم کا نیا پوسٹر جاری کرتے ہوئے اکشے کمار نے سوشل میڈیا پر لکھا، '1650 گولیاں، 10 منٹ اور ایک آدمی جو اس کے خلاف دہاڑتا ہے۔
ہندوستان کو ہلا کر رکھ دینے والے ہولناک قتل عام کے پیچھے کی سچائی کو دیکھیں۔
'
دھرما پروڈکشنز، لیو میڈیا کلیکٹو اور کیپ آف گڈ فلمز کے ذریعہ تیار کردہ کیسری چیپٹر 2 18 اپریل 2025 کو سینما گھروں میں ریلیز ہوگی۔

یواین آئی۔
الف الف
Entertainment
منوج کمار نے اپنی بے مثال اداکاری اور فنکارانہ صلاحیتو ں سے ناظرین کے دلوں پرانمٹ نقوش چھوٹےمنوج کمارکا انتقال
اکشے کمار کی فلم ’کیسری چیپٹر 2‘ کا ٹریلر جاریسماجی سروکار کی فلمیں  بناکر ایک خاص شناخت بنائی این چندرا نےمنور فاروقی کی ویب سیریز فرسٹ کاپی کا ٹیزر جاری
کرینہ کپور خان و دیگر بالی ووڈ ہستیوں نے ویوین ویسٹ ووڈ کے ڈیبیو شو میں شرکت کی

02 Apr 2025 | 1:55 PM

نئی دہلی، 2 اپریل (یو این آئی) کرینہ کپور خان، آدتیہ رائے کپور، مانوشی چلر، روہت سراف اور دیگر بالی ووڈ ہستیوں نے ہندستان میں ویوین ویسٹ ووڈ کے ڈیبیو فیشن شو میں حصہ لے کر بالی ووڈ کی چمک اور گلیمر چمکایا۔کرینہ کپور خان، جھانوی کپور، روہت سراف، آدتیہ رائے کپور، بالی ووڈ ستاروں نے ویوین ویسٹ ووڈ کے پہلے ہندوستانی فیشن شو میں اپنے بہترین لباس کا مظاہرہ کیا ۔

see more..