Wednesday, Jun 18 2025 | Time 11:05 Hrs(IST)
International

واشنگٹن میں اسرائیلی سفارتخانے کے دو کارکن کا قتل

واشنگٹن میں اسرائیلی سفارتخانے کے دو کارکن کا قتل

واشنگٹن، 22 مئی (یواین آئی) واشنگٹن ڈی سی میں یہودی عجائب گھر کے قریب بدھ کی رات دیر گئے اسرائیلی سفارت خانے کے دو ملازمین کو ہلاک کر دیا گیا یہ معلومات امریکی ہوم لینڈ سکیورٹی کی سیکرٹری کرسٹی نوم نے دی انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا، ’’بدھ کی رات واشنگٹن ڈی سی میں یہودی میوزیم کے قریب اسرائیلی سفارت خانے کے دو ملازمین کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا میڈیا کے مطابق دونوں کو گولی مار کر ہلاک کیا گیا۔ محترمہ نوم نے کہا، "ہم سرگرمی سے تحقیقات کر رہے ہیں اور مزید معلومات کا اشتراک کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں۔
یواین آئی۔الف الف

خاص خبریں
زیلنسکی جی- 7 سربراہی اجلاس سے یوکرین واپس  لوٹے

زیلنسکی جی- 7 سربراہی اجلاس سے یوکرین واپس لوٹے

کیف، 18 جون (یو این آئی) یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی جی-7 سربراہی اجلاس کے لیے اپنے طے شدہ دورےکو مختصر کرکے یوکرین واپس لوٹ گئے ہیں۔

...مزید دیکھیں
دو ہزار آسٹریلیائی شہری اسرائیل اور ایران سے واپس لوٹنے کے منتظر

دو ہزار آسٹریلیائی شہری اسرائیل اور ایران سے واپس لوٹنے کے منتظر

کینبرا، 18 جون (یو این آئی) تقریباً 2000 آسٹریلیائی شہری اسرائیل اور ایران سے وطن واپس لوٹنا چاہتے ہیں اور انہوں نے اس سلسلے میں مدد کے لیے اندراج کرایا ہے۔

...مزید دیکھیں
لاس اینجلس کے میئر نے شہر کے وسط  میں کرفیو ختم کیا

لاس اینجلس کے میئر نے شہر کے وسط میں کرفیو ختم کیا

لاس اینجلس، 18 جون (یو این آئی) لاس اینجلس کی میئر کیرن باس نے امریکہ کے دوسرے سب سے بڑے شہر کے وسط میں ایک ہفتے سے نافذ کرفیو کو ختم کردیا ہے۔

...مزید دیکھیں
برطانیہ میں  اسقاط حمل کو جرم کے زمرے سے باہر کرنے کے حق میں ووٹ

برطانیہ میں اسقاط حمل کو جرم کے زمرے سے باہر کرنے کے حق میں ووٹ

لندن، 18 جون (یو این آئی) برطانیہ میں ارکان پارلیمنٹ نے منگل کے روز اسقاط حمل کو جرم کے زمرے سے باہر کرنے کے حق میں ووٹ دیا۔

...مزید دیکھیں
سری نگر کے نور باغ علاقے میں آتشزدگی، 13 رہائشی شیڈ خاکستر

سری نگر کے نور باغ علاقے میں آتشزدگی، 13 رہائشی شیڈ خاکستر

سری نگر، 18 جون (یو این آئی) سری نگر کے نور باغ علاقے میں منگل کی رات دیر گئے آگ کے ایک بھیانک واقعے میں کم سے کم 13 رہائشی شیڈ خاکستر ہوگئے۔

...مزید دیکھیں
اے پی میں ’فشنگ کیٹ‘سے سنسنی، محکمہ جنگلات نے قابو پالیا

اے پی میں ’فشنگ کیٹ‘سے سنسنی، محکمہ جنگلات نے قابو پالیا

حیدرآباد، 18 جون (یو این آئی) اے پی کے سریکاکلم ضلع کے ٹیکلی منڈل کے قریب واقع جیاکرشنا پورم میں ایک ’فشنگ کیٹ‘ کی موجودگی سے مقامی عوام میں سنسنی پھیل گئی۔

...مزید دیکھیں
تلنگانہ:  قواعد کی خلاف ورزی پر کئی بسیں ضبط

تلنگانہ: قواعد کی خلاف ورزی پر کئی بسیں ضبط

حیدرآباد 18 جون (یو این آئی)نئے تعلیمی سال کے آغاز کے ساتھ ہی حکام نے اسکول بسوں پر توجہ مرکوز کی ہے۔

...مزید دیکھیں