SportsPosted at: Mar 21 2025 10:28AM آسامی جل پری فاریحہ زماں : ایک بہترین اور تیز طرار مسلم سوئمر
نئی دہلی ، 21 مارچ (یو این آئی) آسام سے تعلق رکھنے والی فاریحہ زماں کی پیدائش بھلے ہی ایک مسلم متوسط گھرانے میں ہوئی ہو، لیکن اس نوجوان مسلم لڑکی نے اپنے خاندان اور ملک کا نام روشن میں کرنے میں قابل قدر محنت اور شاندار کھیل کا مظاہرہ کرکے ملک کا نام روشن کیا ہے۔
ہندستان میں یوں تو متعد د ایتھلیٹکس گیمز کھیلے جاتے ہیں۔
لیکن تیراکی کو جو اہمیت حاصل ہے وہ شاید کسی اور گیم کو نہیں۔