SportsPosted at: Apr 15 2025 4:13PM چنئی سپر کنگز نے آیوش مہاترے کو ٹیم میں شامل کیالکھنؤ، 15 اپریل (یو این آئی) چنئی سپر کنگس (سی ایس کے) نے زخمی روتوراج گائیکواڑ کی جگہ ممبئی کے اوپنر آیوش مہاترے کو ٹیم میں شامل کیا ہے۔مہاترے کو ان کی بنیادی قیمت 30 لاکھ روپے کے برابر رقم ملے گی۔ انہوں نے ابھی اپنا ٹی ٹوئنٹی ڈیبیو کرنا ہے لیکن سات لسٹ اے میچوں میں دو سنچریاں اسکور کی ہیں۔