Sports
14 Feb 2025 | 3:13 PMدہرادون، 14 فروری (یو این آئی) اس بار ریلائنس فاؤنڈیشن کے کھلاڑیوں نے نیشنل گیمز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 43 تمغے جیتے ہیں ان میں سونے کے 20، چاندی کے 16 اور کانسہ کے 7 تمغے شامل ہیں ریلائنس فاؤنڈیشن کے ایتھلیٹس نے کل ملاکر 21 تمغے جیت کر ایتھلیٹکس میں اپنی شناخت بنائی۔ انیمیش کجور 100 میٹر، 200 میٹر اور 4x100 میٹر ریلے میں تین گولڈ میڈل جیت کر اسٹار کھلاڑی کے طور پر ابھرے۔
see more..