Sports03 Nov 2024 | 4:42 PMممبئی، 3 نومبر (یو این آئی) رشبھ پنت (ناٹ آؤٹ 53) کی جدوجہد سے پر نصف سنچری اننگ کی بدولت ہندوستان نے تیسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن اتوار کو لنچ تک چھ وکٹ پر 92 رنز بنا لیے ہیں۔
see more.. 03 Nov 2024 | 4:42 PMممبئی، 03 نومبر (یو این آئی) رویندر جڈیجہ اور اشون کی شاندار گیند بازی کی بدولت ہندوستان نے تیسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن نیوزی لینڈ کو دوسری اننگز میں 174 رنز پرسمیٹ دیا۔ اس کے ساتھ ہی ہندوستان کو اس مشکل پچ پر میچ جیتنے کے لیے 147 رن کا ہدف ملا ہے۔
see more.. 03 Nov 2024 | 4:41 PMممبئی، 3 نومبر (یو این آئی) ٹام لیتھم کی کپتانی والی نیوزی لینڈ کی ٹیم نے اتوار کو تیسرے ٹیسٹ میچ میں ہندوستان کو 25 رنز سے شکست دے کر تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں تاریخی کلین سویپ کیا۔
see more..