
نئی دہلی، 16 جنوری (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی ہفتہ کے روز سے مغربی بنگال اور آسام کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوں گے۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 16 جنوری (یو این آئی) وزیرِاعظم نریندر مودی نے جمعہ کے روز نیشنل اسٹارٹ اپ ڈے کے موقع پر ہندستان کی اسٹارٹ اپ برادری کو مبارکباد پیش کی۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 16 جنوری (یو این آئی) سپریم کورٹ نے جمعہ کے روز الہٰ آباد ہائی کورٹ کے جسٹس یشونت ورما کی جانب سے دائر اس رِٹ عرضی کو خارج کر دیا، جس میں انہوں نے جج (جانچ) ایکٹ، 1968 کے تحت تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دینے کے لوک سبھا اسپیکر کے فیصلے کو چیلنج کیا تھا، یہ فیصلہ جسٹس دیپانکر دتہ اور جسٹس ستیش چندر شرما پر مشتمل بنچ نے سنایا۔
...مزید دیکھیں 
خصوصی مضمون :فہیم احمد
نئی دہلی ،16جنوری (فہیم احمد،یو این آئی)اصلاح معاشرہ کے لیے تین باتوں پر توجہ دینے کی ضرورت ہے اوروہ ہیں تعلمے، تربت اور اخلاق یہ تینوں الفاظ ایک دوسرے کے لئے لازم وملزوم ہیں ، کیونکہ ان میں سے کسی کی عدم موجودگی میں مکمل اور صالح معاشرے کی تشکیل ناممکن ہے مگر ان کا مفہوم اور دائرہ کار الگ الگ ہے پہلے بات کرتےہیں تعلیم کی ،تعلمہ سے مراد علم کی منتقلی اور ذہنی شعور کی نشوونما ہے یہ بنالدی طور پر معلومات، حقائق، علوم، مہارتںے اور نظریات سکھانے کا عمل ہے۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 15 جنوری (یو این آئی) الیکشن کمیشن آف انڈیا (ای سی آئی) نے مغربی بنگال، گوا، لکشدیپ، راجستھان اور پڈوچیری میں جاری انتخابی فہرستوں کی خصوصی تفصیلی نظرِثانی (اسپیشل انٹینسیو ریویژن۔
...مزید دیکھیں 
ممبئی ، 16 جنوری (یو این آئی) بریہن ممبئی میونسپل کارپوریشن کے انتخابات کے ووٹوں کی گنتی آج جمعہ کی صبح 10 بجے سے ممبئی کے مختلف حصوں میں قائم 23 نامزد مراکز پر ہو رہی ہے۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 16 جنوری (یو این آئی) نجی ایئر لائن کمپنی انڈیگو نے آدتیہ برلا گروپ کی فیشن یونٹ ٹی ایم آر ڈبلیو کے ٹریولر برانڈ نوبیرو کے ساتھ معاہدہ کیا ہے۔
...مزید دیکھیں