
پٹنہ، 14 نومبر (یو این آئی) بہار کی 243 اسمبلی سیٹوں کے لیے ووٹوں کی گنتی کے ابتدائی راؤنڈ میں قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) کے امیدوار پانچ سیٹوں پر اپنے قریبی حریفوں سے آگے چل رہے ہیں، جب کہ مہا گٹھ بندھن کے امیدوار تین سیٹوں پر آگے ہیں۔
...مزید دیکھیں 
پٹنہ، 14 نومبر (یو این آئی) بہار میں 243 اسمبلی سیٹوں کے لئے دو مرحلوں میں ہونے والے انتخابات کے لئے ووٹوں کی گنتی آج صبح 8 بجے سخت حفاظتی انتظامات کے درمیان شروع ہوگئی۔
...مزید دیکھیں 
باراں، 14 نومبر(یو این آئی)
راجستھان میں انتا اسمبلی ضمنی انتخاب کی ووٹوں کی گنتی سخت سکیورٹی کے درمیان جمعہ کی صبح آٹھ بجے شروع ہوگئی۔
...مزید دیکھیں 
حیدرآباد ، 14 نومبر (یو این آئی) تلنگانہ میں جوبلی ہلز اسمبلی حلقہ کے ضمنی انتخاب کے لئے ووٹوں کی گنتی سخت سکیورٹی کے درمیان جمعہ کو صبح 8 بجے شروع ہوئی ۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 13 نومبر (یو این آئی) ڈی این اے ٹیسٹ سے اس بات کی تصدیق ہوئی ہے کہ لال قلعہ میٹرو اسٹیشن کے قریب جس کار میں دھماکہ ہوا تھا اسے ڈاکٹر عمر نبی چلا رہا تھا، کیونکہ اس کے اسٹیئرنگ وہیل میں پائے گئے پیر کے حصے اور نبی کی ماں کے ڈی این اے کے نمونے نبی کی والدہ سے ملتے ہیں دہلی پولیس کے مطابق نبی کی والدہ کے ڈی این اے کے نمونے اور نبی کے پاؤں کے ڈی این اے میچ ہورہے ہیں۔
...مزید دیکھیں 
جموں،13نومبر(یو این آئی) جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے جمعرات کو کہا کہ دہلی میں ہوئے خوفناک دھماکے کے مجرموں کو سخت سے سخت سزا ملنی چاہیے، تاہم انہوں نے زور دے کر کہا کہ پوری کشمیری آبادی کو دہشت گردی سے جوڑنا سراسر غلط ہوگا عمر عبداللہ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس حملے کے ذمے دار چند لوگ ہیں۔
...مزید دیکھیں 
فیچر
تحریر: جینت رائے چوہدری
نئی دہلی، 13 نومبر (یو این آئی) جب وزیرِ اعظم نریندر مودی منگل کے روز بھوٹان کےشاہ جیگمے کھیسر نامگیال وانگچک سے مذاکرات کے لیے تھمپو پہنچے، تو ایجنڈا صرف دو طرفہ دوستی تک محدود نہیں تھا بلکہ مغربی بنگال اور آسام کے راستے ہندوستان کا بھوٹان کو اپنے ریلوے نیٹ ورک سے جوڑنا ہے یہ نہ صرف بنیادی طور پر ایک انفراسٹرکچر منصوبہ دکھائی دیتا ہے بلکہ اس کے اسٹریٹجک اور ہمہ جہت اثرات مشرقی ہمالیہ کے مرکز میں انتہائی گہرے ہیں جہاں ہندوستان، بھوٹان اور چین کا باہم اتصال ہوتا ہے۔
...مزید دیکھیں