Sunday, Jan 18 2026 | Time 19:29 Hrs(IST)
Regional

شمالی کشمیر سے لے کر گجرات تک 26 مقامات پر پاکستانی ڈرون حملے ناکام: حکام

سری نگر،9مئی(یو این آئی) بھارت اور پاکستان کے درمیان بین الاقوامی سرحد اور لائن آف کنٹرول پر جمعے کی شام کو مجموعی طور پر 26 مختلف مقامات پر مشتبہ پاکستانی ڈرونز کی پروازیں دیکھی گئیں، تاہم، سیکیورٹی فورسز کی بروقت اور مستعد کارروائی کے باعث ان حملوں کو کامیاب نہیں ہونے دیا گیا۔

دفاعی ذرائع نے یو این آئی کو بتایا کہ ۔
ہندوستانی افواج نے ان فضائی خطرات کے خلاف ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے اور انسدادِ ڈرون نظام کے ذریعے مسلسل جوابی کارروائیاں کی جا رہی ہیں۔
خاص خبریں
بہار کے بعد آسام کو بھی کانگریس کی دراندازی کی سیاست کا کرارا جواب دینا ہوگا: وزیر اعظم

بہار کے بعد آسام کو بھی کانگریس کی دراندازی کی سیاست کا کرارا جواب دینا ہوگا: وزیر اعظم

کالیابور، 18 جنوری (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے کانگریس کو ملک بھر میں دراندازی کی اجازت دینے کا ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے کہا کہ بہار کے عوام نے دراندازوں کو تحفظ دینے کی کوشش کرنے والی پارٹی کو کرارا جواب دیا ہے مسٹر مودی نے یہ باتیں کالیابور کے موچانڈا پاتھر میں قاضی رنگا ایلیویٹڈ کوریڈور کا سنگ بنیاد رکھنے کے موقع پر ایک بڑے عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہیں۔

...مزید دیکھیں
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کل دہلی میں وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کریں گے، کئی اہم معاملات زیرِ بحث آنے کا امکان

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کل دہلی میں وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کریں گے، کئی اہم معاملات زیرِ بحث آنے کا امکان

سری نگر،18جنوری(یو این آئی) جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کل یعنی 19 جنوری کو نئی دہلی میں مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ سے ملاقات کریں گے سرکاری اور سیاسی حلقوں میں اس ملاقات کو غیر معمولی اہمیت کا حامل قرار دیا جا رہا ہے کیونکہ دونوں رہنماؤں کے درمیان متعدد حساس اور اہم معاملات پر تبادلہ خیال متوقع ہےباوثوق ذرائع نے یو این آئی کو بتایا کہ وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی یہ ملاقات نہ صرف رسمی نوعیت کی ہے بلکہ اس میں مستقبل کے انتظامی اور سیکورٹی معاملات سے متعلق اہم فیصلوں کی بنیاد بھی پڑ سکتی ہے۔

...مزید دیکھیں
ہندوستانی فضائیہ نے

ہندوستانی فضائیہ نے "گروڑ کمانڈوز" کے لیے میرون بیریٹ سیرمونیئل پریڈ کا انعقاد کیا

نئی دہلی، 18 جنوری (یواین آئی) ہندوستانی فضائیہ (آئی اے ایف) کی خصوصی دستہ یونٹ "گروڑ" کے جوانوں کی تربیت کی کامیاب تکمیل کے موقع پر اتوار کو گروڑ رجیمنٹل ٹریننگ سینٹر (جی آر ٹی سی)، ایئر فورس اسٹیشن چنڈی نگر میں میرون بیریٹ سیرمونیئل پریڈ کا انعقاد کیا گیا پریڈ کا معائنہ ایئر اسٹاف آپریشنز (ایئر ڈیفنس) کے معاون سربراہ نے کیا وزارتِ دفاع کے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا کہ اس موقع پر گروڑ رجیمنٹل ٹریننگ سینٹر کے کمانڈنٹ نے تربیت سے متعلق مختلف پہلوؤں کی وضاحت کی۔

...مزید دیکھیں
حکومت کی سرپرستی وپشت پناہی میں ہونے والے جرائم سے ریاست کے نظم ونسق کی صورتحال خستہ: تیجسوی

حکومت کی سرپرستی وپشت پناہی میں ہونے والے جرائم سے ریاست کے نظم ونسق کی صورتحال خستہ: تیجسوی

پٹنہ، 18 جنوری (یواین آئی) بہار اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور سابق نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی پرساد یادو نے اتوار کو ریاست کی نتیش حکومت کو غیر حساس قرار دیتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ حکومت کی سرپرستی وپشت پناہی میں ہونے والے جرائم کے سبب ریاست میں قانون و انتظام کی صورت حال پوری طرح تباہ ہو گئی ہے راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے رہنما مسٹر یادو نے کہا کہ ووٹ خرید کر بننے والی یہ حکومت پورے بہار میں نابالغ بچیوں، طالبات، بیٹیوں اور خواتین پر ڈھائے جا رہے مظالم پر آنکھیں موندے بیٹھی ہے۔

...مزید دیکھیں
دہلی میٹرو نے سنٹرل وسٹا منصوبے کے بجلی سب اسٹیشن کا کام مکمل کیا

دہلی میٹرو نے سنٹرل وسٹا منصوبے کے بجلی سب اسٹیشن کا کام مکمل کیا

نئی دہلی، 18 جنوری (یواین آئی) دہلی میٹرو ریل کارپوریشن (ڈی ایم آر سی) نے حال ہی میں مرکزی حکومت کے "سنٹرل وسٹا پروجیکٹ" کے حصے کے طور پر پارک اسٹریٹ میں واقع الیکٹرک ریسیونگ سب اسٹیشن (آر ایس ایس) کی منتقلی اور دوبارہ تعمیر کا کام مکمل کر لیا ہےڈی ایم آر سی کے حکام نے اتوار کو بتایا کہ اس سے مرکزی میٹرو کوریڈور کو بلا رکاوٹ بجلی کی فراہمی یقینی ہوگی اور دارالحکومت میں بننے والی ڈھانچوں کو مدد ملے گی۔

...مزید دیکھیں
احمد فراز: جس کے ہوتے ہوئے ہوتے تھے زمانے اپنے

احمد فراز: جس کے ہوتے ہوئے ہوتے تھے زمانے اپنے

خصوصی تحریر: ڈاکٹر شگفتہ یاسمین
شخص سے شخصیت تک کا سفر آسان نہیں ہوتا، دشت سے قلزم خوں تک کی مسافت طے کرنی پڑتی ہے،ایاغ دل میں اشکوں کے جام پینے پڑتے ہیں اور داغ دل سے تبسم کے چراغ روشن کرنے پڑتے ہیں، محبت زندگی کی اساس ہے اور محبت قربانی چاہتی ہے، صلیب اور دار ورسن سے گزر کر ہی محبت سرخرو ہوتی ہے اوراعتبار پاتی ہے۔

...مزید دیکھیں
سہگل :درد بھرے نغموں کے شہشاہ

سہگل :درد بھرے نغموں کے شہشاہ

(18 جنوری برسی کے موقع پر)
ممبئی، 18جنوری (یو این آئی) شہنشاہ موسیقی کےایل سہگل نے15سال کے عرصے میں 185نغموں کو آواز دی اور 36فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے اور جنوری 1947اس دنیا سے کوچ کرگئے  سہگل 1930کی دہائی میں فلمی دنیا کے نقشے پر جلوہ گر ہوئے انہیں نیو تٹرز کلکتہ کے مالک بی این سرکارنے متعارف کرایا تھا سہگل کا پورا نام کندن لال سہگل تھا۔

...مزید دیکھیں

آر سی بی وڈودرا میں فتوحات کا سلسلہ جاری رکھنے کے لیے پرعزم

18 Jan 2026 | 7:04 PM

وڈودرا، 18 جنوری (یو این آئی )خواتین پریمیئر لیگ (ڈبلیو پی ایل) 2026 کے وڈودرا لیگ میں رائل چیلنجرز بنگلورو (آر سی بی) اپنی فتوحات کا سلسلہ برقرار رکھنے کے ارادے سے گجرات جائنٹس (جی جی) کے خلاف میدان میں اترے گی۔ آر سی بی اب تک اپنے چاروں میچ جیت چکی ہے، جبکہ مسلسل دو شکستوں کے بعد جی جی اپنی تیسری کامیابی کی تلاش میں ہوگی۔اگرچہ آر سی بی نے ہر شعبے میں مکمل تسلسل نہیں دکھایا، تاہم اس کے پاس میچ ونر کھلاڑی موجود ہیں۔ دوسری جانب گجرات جائنٹس نے ٹورنامنٹ کا آغاز دو فتوحات کے ساتھ کیا تھا، لیکن بعد کے میچوں میں درمیانی اور آخری اوورز میں کمزوری کے باعث ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔گجرات کی بیٹنگ میں ب.

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کل دہلی میں وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کریں گے، کئی اہم معاملات زیرِ بحث آنے کا امکان

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کل دہلی میں وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کریں گے، کئی اہم معاملات زیرِ بحث آنے کا امکان

18 Jan 2026 | 7:08 PM

سری نگر،18جنوری(یو این آئی) جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کل یعنی 19 جنوری کو نئی دہلی میں مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ سے ملاقات کریں گے۔ سرکاری اور سیاسی حلقوں میں اس ملاقات کو غیر معمولی اہمیت کا حامل قرار دیا جا رہا ہے کیونکہ دونوں رہنماؤں کے درمیان متعدد حساس اور اہم معاملات پر تبادلہ خیال متوقع ہے۔ .