Wednesday, Jun 18 2025 | Time 11:04 Hrs(IST)
Regional

سابیئر پولیس نے 21لاکھ روپیہ ڈیجیٹل معاملے کو حل کرکے تین غیر مقامی جعلسازوں کو گرفتار کیا : ایس ایس پی سری نگر

سری نگر29نومبر(یو این آئی)سابیئر پولیس کشمیر زون نے اکیس لاکھ روپیوں کے ایک ڈیجیٹل معاملے کو حل کرکے تین افراد کی گرفتاری عمل میں لا کر ان کے قبضے سے چار لاکھ روپیے نقدی ضبط کئے۔

ایس ایس پی سری نگر امتیاز احمد نے ایک پرہجوم پریس کانفرنس کے دوران کہاکہ سری نگر کے ایک سینئر شہری نے تحریری طورپر شکایت درج کرائی کہ انہیں ٹیلی کام ریگولیٹری اتھارٹی آف انڈیا اور سی بی آئی اہلکاروں کے طورپر ظاہر کرنے والے جعلسازوں نے 21لاکھ روپیہ کا چونا لگایا ہے ۔

انہوں نے بتایا کہ جعلسازوں نے متاثرہ شخص پر 6.8کروڑ روپیہ کی فرضی منی لانڈرنگ کے ایک کیس میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا ۔
خاص خبریں
زیلنسکی جی- 7 سربراہی اجلاس سے یوکرین واپس  لوٹے

زیلنسکی جی- 7 سربراہی اجلاس سے یوکرین واپس لوٹے

کیف، 18 جون (یو این آئی) یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی جی-7 سربراہی اجلاس کے لیے اپنے طے شدہ دورےکو مختصر کرکے یوکرین واپس لوٹ گئے ہیں۔

...مزید دیکھیں
دو ہزار آسٹریلیائی شہری اسرائیل اور ایران سے واپس لوٹنے کے منتظر

دو ہزار آسٹریلیائی شہری اسرائیل اور ایران سے واپس لوٹنے کے منتظر

کینبرا، 18 جون (یو این آئی) تقریباً 2000 آسٹریلیائی شہری اسرائیل اور ایران سے وطن واپس لوٹنا چاہتے ہیں اور انہوں نے اس سلسلے میں مدد کے لیے اندراج کرایا ہے۔

...مزید دیکھیں
لاس اینجلس کے میئر نے شہر کے وسط  میں کرفیو ختم کیا

لاس اینجلس کے میئر نے شہر کے وسط میں کرفیو ختم کیا

لاس اینجلس، 18 جون (یو این آئی) لاس اینجلس کی میئر کیرن باس نے امریکہ کے دوسرے سب سے بڑے شہر کے وسط میں ایک ہفتے سے نافذ کرفیو کو ختم کردیا ہے۔

...مزید دیکھیں
برطانیہ میں  اسقاط حمل کو جرم کے زمرے سے باہر کرنے کے حق میں ووٹ

برطانیہ میں اسقاط حمل کو جرم کے زمرے سے باہر کرنے کے حق میں ووٹ

لندن، 18 جون (یو این آئی) برطانیہ میں ارکان پارلیمنٹ نے منگل کے روز اسقاط حمل کو جرم کے زمرے سے باہر کرنے کے حق میں ووٹ دیا۔

...مزید دیکھیں
سری نگر کے نور باغ علاقے میں آتشزدگی، 13 رہائشی شیڈ خاکستر

سری نگر کے نور باغ علاقے میں آتشزدگی، 13 رہائشی شیڈ خاکستر

سری نگر، 18 جون (یو این آئی) سری نگر کے نور باغ علاقے میں منگل کی رات دیر گئے آگ کے ایک بھیانک واقعے میں کم سے کم 13 رہائشی شیڈ خاکستر ہوگئے۔

...مزید دیکھیں
اے پی میں ’فشنگ کیٹ‘سے سنسنی، محکمہ جنگلات نے قابو پالیا

اے پی میں ’فشنگ کیٹ‘سے سنسنی، محکمہ جنگلات نے قابو پالیا

حیدرآباد، 18 جون (یو این آئی) اے پی کے سریکاکلم ضلع کے ٹیکلی منڈل کے قریب واقع جیاکرشنا پورم میں ایک ’فشنگ کیٹ‘ کی موجودگی سے مقامی عوام میں سنسنی پھیل گئی۔

...مزید دیکھیں
تلنگانہ:  قواعد کی خلاف ورزی پر کئی بسیں ضبط

تلنگانہ: قواعد کی خلاف ورزی پر کئی بسیں ضبط

حیدرآباد 18 جون (یو این آئی)نئے تعلیمی سال کے آغاز کے ساتھ ہی حکام نے اسکول بسوں پر توجہ مرکوز کی ہے۔

...مزید دیکھیں