Saturday, May 16 2026 | Time 10:07 Hrs(IST)
National

ڈی آر ڈی او نے ہنگامی تیاریوں کو فروغ دینے کے لیے سی بی آر این تربیتی مرکز کا آغاز کیا

نئی دہلی، 6 مئی (یواین آئی) دفاعی تحقیق و ترقی تنظیم (ڈی آر ڈی او) نے قومی دارالحکومت کے براڑی میدان میں کیمیائی، حیاتیاتی، ریڈیالوجیکل اور جوہری (سی بی آر این) فیلڈ ٹریننگ و ڈیمونسٹریشن سینٹر کا بدھ کے روز افتتاح کیا۔

محکمہ دفاعی تحقیق و ترقی کے سکریٹری اور ڈی آر ڈی او کے چیئرمین ڈاکٹر سمیر وی کامت نے اس مرکز کا افتتاح کیا۔
اس کا مقصد ریڈیالوجیکل اور جوہری ہنگامی حالات سے نمٹنے کی تیاری کو مزید مضبوط بنانا ہے۔
خاص خبریں

وزیراعظم مودی ایمسٹرڈیم پہنچے، ہند۔ نیدرلینڈز کے تعلقات کو مزید گہرا کرنے کا عزم

نئی دہلی، 16 مئی (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی ہفتے کے روز ایمسٹرڈیم پہنچ گئے۔

...مزید دیکھیں

چین اور امریکہ کا تصادم دونوں ممالک اور پوری دنیا کے لیے تباہ کن ہو سکتا ہے: وانگ ای

بیجنگ، 16 مئی (اسپوتنک/یو این آئی): چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان ہونے والی بات چیت کے بعد کہا ہے کہ چین اور امریکہ کے درمیان ٹکراؤ دونوں ممالک اور پوری دنیا کے لیے ایک بڑی آفت ثابت ہو سکتا ہے۔

...مزید دیکھیں

کیرالہ کابینہ اور محکموں کی تقسیم کو حتمی شکل دینے کے لیے یو ڈی ایف کی آج اہم میٹنگ

ترواننت پورم، 16 مئی (یو این آئی) کانگریس کی قیادت والے متحدہ جمہوری محاذ (یو ڈی ایف) نے پیر کو ہونے والی حلف برداری تقریب سے پہلے نئی کیرالہ کابینہ کی تشکیل کو حتمی شکل دینے کے لیے ہفتہ کو فیصلہ کن بات چیت شروع کر دی ہے۔

...مزید دیکھیں

شاہبیری مارکیٹ میں شارٹ سرکٹ سے لگی آگ، 8 دکانیں متاثر، کئی دکانوں کو بچایا گیا

گریٹر نوئیڈا، 16 مئی (یو این آئی) اتر پردیش کے گریٹر نوئیڈا کے بسراخ تھانہ علاقے میں واقع شاہبیری مارکیٹ میں جمعہ کے روز اچانک شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی، جو دیکھتے ہی دیکھتے آس پاس کی دکانوں تک پھیل گئی۔

...مزید دیکھیں
وزیراعظم نریندر مودی ابو ظہبی پہنچے ، شیخ محمد بن زاید نے ہوائی اڈے پر استقبال کیا

وزیراعظم نریندر مودی ابو ظہبی پہنچے ، شیخ محمد بن زاید نے ہوائی اڈے پر استقبال کیا

ابو ظہبی، 15 مئی (یو این آئی) چار یورپی ممالک کے دورے سے قبل جمعہ کے روز مختصر دورے پر یہاں پہنچے وزیراعظم نریندر مودی کا متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان نے ہوائی اڈے پر گرمجوشی سے استقبال کیا مسٹر مودی کا بعد ازاں روایتی خیر مقدم کیا گیا۔

...مزید دیکھیں
مودی حکومت کی پیدا کردہ ہے ملک کی ایندھن کی قلت : کھرگے

مودی حکومت کی پیدا کردہ ہے ملک کی ایندھن کی قلت : کھرگے

نئی دہلی، 15 مئی (یو این آئی) کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے ملک میں ایندھن کے مسئلے کو مودی حکومت کا پیدا کردہ بحران قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ اس کے لیے حکومت میں بیٹھے لوگوں میں دور اندیشی کا فقدان اور ان کی نااہلی ذمہ دار ہے مسٹر کھرگے نے جمعہ کو یہاں کہا کہ ہندوستان کے عوام کو یہ سمجھنا ہوگا کہ عالمی ایندھن کے بحران کے ساتھ ساتھ ہندوستان میں اقتصادی بحران کی بڑی وجہ مودی حکومت میں قیادت کا بحران، دور اندیش سوچ کی کمی اور نااہلی ہے۔

...مزید دیکھیں

وزیراعظم مودی ایمسٹرڈیم پہنچے، ہند۔ نیدرلینڈز کے تعلقات کو مزید گہرا کرنے کا عزم

16 May 2026 | 10:06 AM

نئی دہلی، 16 مئی (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی ہفتے کے روز ایمسٹرڈیم پہنچ گئے۔ ان کے اس دورے کا مقصد ہندستان اور نیدرلینڈز کے درمیان اسٹریٹجک اور معاشی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانا ہے، خاص طور پر ایسے وقت میں جب ہندستان یوروپی یونین کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری کے تعلقات میں وسعت آ رہی ہے۔ .

لکھنؤ کا سپر وار،چنئی کو شکست، لکھنؤ کی چوتھی جیت!

15 May 2026 | 11:35 PM

لکھنؤ، 15 مئی (یو این آئی)مچل مارش (90 رن) اور نکولس پورن (ناٹ آؤٹ 32 رن) کی دھواں دھار اور جارحانہ بیٹنگ کی بدولت لکھنؤ سپر جائنٹس نے جمعہ کو کھیلے گئے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2026 کے 59 ویں میچ میں چنئی سپر کنگز کو 20 گیندیں پہلے ہی 7 وکٹوں سے عبرتناک شکست دے دی۔ اس کراری ہار کے بعد چنئی سپر کنگز کو پلے آف کی دوڑ میں بڑا جھٹکا لگا ہے اور وہ پوائنٹس ٹیبل پر چھٹے نمبر پر کھسک گئی ہے۔ اب پلے آف میں پہنچنے کے لیے چنئی کو اپنے باقی دونوں میچ جیتنے کے ساتھ ساتھ دوسری ٹیموں کے نتائج پر بھی انحصار کرنا ہوگا۔.

پنکج ادھاس تین آخری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

16 May 2026 | 7:42 AM

اس فلم کی کامیابی کے بعد پنکج کو کئی فلموں میں گانے کا موقع ملا۔ ان فلموں میں گنگا جمنا سرسوتی، بہار آنے تک،تھانیدار، ساجن، دل آشنا ہے، پھر تیری کہانی یاد آئی، یہ دل لگی، مہرا، میں کھلاڑی تو اناڑی، مجدھار، گھات اور یہ ہے جلوہ اہم ہیں۔ .