Friday, Jan 16 2026 | Time 17:34 Hrs(IST)
International

مطالعے کے بغیر کوئی بھی انسان باشعور نہیں ہوسکتا: معصوم مرادآبادی

نئی دہلی، 10جنوری (یو این آئی) قومی کونسل برائے فروغِ اردو زبان کے زیرِ اہتمام عالمی کتاب میلہ 2026 میں مطالعے کی اہمیت پر ایک اہم مذاکرے کا انعقاد کیا گیا۔
اس مذاکرے میں جناب معصوم مرادآبادی، ڈاکٹر خالد علوی، پروفیسر مشتاق عالم قادری اور ڈاکٹر ابراہیم افسر بطور پینلسٹ شریک ہوئے، جبکہ پروگرام کی نظامت ڈاکٹر احسن ایوبی نے انجام دی۔

جاری ریلیز کے مطابق اس موقع پر معصوم مرادآبادی نے کہا کہ مطالعے کے بغیر کوئی بھی انسان باشعور نہیں ہو سکتا۔
خاص خبریں
ہندستان میں دنیا کا تیسرا سب سے بڑا اسٹارٹ اپ کا ماحولیاتی نظام: وزیر اعظم

ہندستان میں دنیا کا تیسرا سب سے بڑا اسٹارٹ اپ کا ماحولیاتی نظام: وزیر اعظم

نئی دہلی، 16 جنوری (یو این آئی) وزیرِ اعظم نریندر مودی نے اسٹارٹ اپ انڈیا کے قومی دن کے موقع پر اسٹارٹ اَپ کی دنیا سے وابستہ تمام افراد کو دلی نیک خواہشات پیش کیں اس برس کی تقریبات کو خصوصی اہمیت حاصل ہے کیونکہ یہ تقریبات اسٹارٹ اَپ انڈیا پہل کے آغاز کے دس برس مکمل ہونے کی علامت ہیں وزیرِ اعظم نے کہا کہ یہ دن اُن لوگوں خصوصاً نوجوانوں کے حوصلے، اختراعی سوچ اور کاروباری جذبے کا جشن منانے کا موقع ہے، جنہوں نے عالمی اسٹارٹ اَپ ماحولیاتی نظام میں ہندستان کے عروج کو توانائی بخشی ہے۔

...مزید دیکھیں
سپریم کورٹ نے جسٹس ورما کی عرضی مسترد کی

سپریم کورٹ نے جسٹس ورما کی عرضی مسترد کی

نئی دہلی، 16 جنوری (یو این آئی) سپریم کورٹ نے جمعہ کے روز الہٰ آباد ہائی کورٹ کے جسٹس یشونت ورما کی جانب سے دائر اس رِٹ عرضی کو خارج کر دیا، جس میں انہوں نے جج (جانچ) ایکٹ، 1968 کے تحت تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دینے کے لوک سبھا اسپیکر کے فیصلے کو چیلنج کیا تھا، یہ فیصلہ جسٹس دیپانکر دتہ اور جسٹس ستیش چندر شرما پر مشتمل بنچ نے سنایا قابلِ ذکر ہے کہ جسٹس ورما کی سرکاری رہائش گاہ سے مبینہ طور پر بے حساب نقدی ملنے کے بعد ان کے خلاف شروع کی گئی مواخذے کی تحریک کے سلسلے میں یہ کمیٹی تشکیل دی گئی تھی۔

...مزید دیکھیں
مسلم کونسل آف ایلڈرز کی جانب سے بین المذاہب مکالمہ پر اہم سمپوزیم

مسلم کونسل آف ایلڈرز کی جانب سے بین المذاہب مکالمہ پر اہم سمپوزیم

نئی دہلی، 16 جنوری (یو این آئی) مشہور روحانی محقق، انسدادِ انتہاپسندی اور امن کے سرگرم کارکن گیانی جسکیرت سنگھ نے انسانی اخوت کے دستاویز کوایک تبدیلی آفرین اقدام قرار دیتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ حقیقی بین المذاہب مکالمہ اس بنیادی حقیقت کے اعتراف سے شروع ہونا چاہیے کہ 'انسان ہونے کے ناطے ہم سب برابر ہیں'۔

...مزید دیکھیں
وزیراعظم مودی کل مغربی بنگال اور آسام کا دورہ کریں گے، 11 ہزار کروڑروپے سے زائد کے منصوبوں کا سنگِ بنیاد اور افتتاح کریں گے

وزیراعظم مودی کل مغربی بنگال اور آسام کا دورہ کریں گے، 11 ہزار کروڑروپے سے زائد کے منصوبوں کا سنگِ بنیاد اور افتتاح کریں گے

نئی دہلی، 16 جنوری (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی ہفتہ کے روز سے مغربی بنگال اور آسام کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوں گے۔

...مزید دیکھیں
ہندستانی نوجوان اسٹارٹ اپس میں نئے ریکارڈ قائم کر رہے ہیں: وزیرِاعظم مودی

ہندستانی نوجوان اسٹارٹ اپس میں نئے ریکارڈ قائم کر رہے ہیں: وزیرِاعظم مودی

نئی دہلی، 16 جنوری (یو این آئی) وزیرِاعظم نریندر مودی نے جمعہ کے روز نیشنل اسٹارٹ اپ ڈے کے موقع پر ہندستان کی اسٹارٹ اپ برادری کو مبارکباد پیش کی۔

...مزید دیکھیں
مسلمان :درپیش مسائل اور اصلاح معاشرہ کی ضرورت

مسلمان :درپیش مسائل اور اصلاح معاشرہ کی ضرورت

خصوصی مضمون :فہیم احمد
نئی دہلی ،16جنوری (فہیم احمد،یو این آئی)اصلاح معاشرہ کے لیے تین باتوں پر توجہ دینے کی ضرورت ہے اوروہ ہیں تعلمے، تربت اور اخلاق یہ تینوں الفاظ ایک دوسرے کے لئے لازم وملزوم ہیں ، کیونکہ ان میں سے کسی کی عدم موجودگی میں مکمل اور صالح معاشرے کی تشکیل ناممکن ہے  مگر ان کا مفہوم اور دائرہ کار الگ الگ ہے پہلے بات کرتےہیں تعلیم کی ،تعلمہ سے مراد علم کی منتقلی اور ذہنی شعور کی نشوونما ہے  یہ بنالدی طور پر معلومات، حقائق، علوم، مہارتںے اور نظریات سکھانے کا عمل ہے۔

...مزید دیکھیں
الیکشن کمیشن نے مغربی بنگال، گوا، لکشدیپ، راجستھان اور پڈوچیری کے لیے ایس آئی آر کی مدت میں توسیع

الیکشن کمیشن نے مغربی بنگال، گوا، لکشدیپ، راجستھان اور پڈوچیری کے لیے ایس آئی آر کی مدت میں توسیع

نئی دہلی، 15 جنوری (یو این آئی) الیکشن کمیشن آف انڈیا (ای سی آئی) نے مغربی بنگال، گوا، لکشدیپ، راجستھان اور پڈوچیری میں جاری انتخابی فہرستوں کی خصوصی تفصیلی نظرِثانی (اسپیشل انٹینسیو ریویژن۔

...مزید دیکھیں
سپریم کورٹ نے جسٹس ورما کی عرضی مسترد کی

سپریم کورٹ نے جسٹس ورما کی عرضی مسترد کی

16 Jan 2026 | 5:34 PM

نئی دہلی، 16 جنوری (یو این آئی) سپریم کورٹ نے جمعہ کے روز الہٰ آباد ہائی کورٹ کے جسٹس یشونت ورما کی جانب سے دائر اس رِٹ عرضی کو خارج کر دیا، جس میں انہوں نے جج (جانچ) ایکٹ، 1968 کے تحت تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دینے کے لوک سبھا اسپیکر کے فیصلے کو چیلنج کیا تھا، یہ فیصلہ جسٹس دیپانکر دتہ اور جسٹس ستیش چندر شرما پر مشتمل بنچ نے سنایا۔.

افغانستان نے انڈر-19 ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ کو 267 رن کا ہدف دیا

16 Jan 2026 | 5:22 PM

ونڈہوک، 16 جنوری (یو این آئی )فیصل شینوزادہ (82)، خالد احمدزئی (73) اور عزیراللہ نیازی (ناٹ آؤٹ 51) کی شاندار بلے بازی کی بدولت افغانستان نے انڈر-19 ورلڈ کپ کے میچ میں جنوبی افریقہ کے خلاف 50 اوور میں آٹھ وکٹ پر 266 رنز بنائے۔ٹاس جیت کر جنوبی افریقہ نے پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا، تاہم خالد احمدزئی اور فیصل شینوزادہ نے دوسرے وکٹ کے لیے 152 رنز کی شراکت قائم کر کے مضبوط بنیاد رکھی۔جنوبی افریقہ کی جانب سے بیاندہ مزولا اور کارن بوتھا نے تین، تین وکٹ حاصل کیے۔
یو این آئی۔م ا ع.

میرا ارادہ کسی کو تکلیف پہنچانے کا نہیں تھا': تنازع پر ہنی سنگھ کا ردِعمل

16 Jan 2026 | 4:34 PM

نئی دہلی، 16 جنوری (یو این آئی) ریپر یو یو ہنی سنگھ ایک بار پھر تنازع میں گھر گئے ہیں۔ دہلی میں ہوئے ان کے ایک شو کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ان پر مبینہ طور پر قابلِ اعتراض تبصرے کرنے کا الزام لگایا گیا ہے، جس کے باعث انہیں آن لائن شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔.

الیکٹرک گاڑیاں: کیا واقعی سرسبز مستقبل کی ضامن  ہیں؟

الیکٹرک گاڑیاں: کیا واقعی سرسبز مستقبل کی ضامن ہیں؟

14 Jan 2026 | 8:40 PM

نئی دہلی، 14جنوری (ممتاز احمد/یو این آئی)موجودہ عہد کے ماحولیاتی چیلنجوں سے نبرد آزما ہوتے ہوئے الیکٹرک وہیکلز (ای وی) کی طرف منتقلی کی ضرورت تیزی سے بڑھتی جارہی ہے۔ ماحولیاتی تبدیلی، فضائی آلودگی اورقدرتی ایندھن کے کم ہوتے ذخائر کے تئیں بڑھتی تشویش نے نقل و حمل کے صاف و شفاف اور زیادہ پائیدار ذرائع کی ضرورت پر زیادہ زور دیا ہے۔ .

...مزید دیکھیں