Friday, Apr 25 2025 | Time 20:35 Hrs(IST)
International

ترک طالبہ کے بارے میں مارکو روبیو کے دعوے ناقابل تصدیق ہیں: امریکی سینیٹر

واشنگٹن، 15 اپریل (یو این آئی) سینیٹر کرس وان ہولن نے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے ترک طالبہ رمیسا اوزترک کے بارے میں دعوے کو "ایک بڑا جھوٹ" قرار دیا ہے۔

وان ہولن نے پیر کے روز سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری کردہ ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ "مارکو روبیو آج کل زیادہ تر خارجہ پالیسی پر کام نہیں کر رہے، لیکن وہ ان افراد کو نشانہ بنانے والے بن گئے ہیں جو امریکہ میں طلبہ ہیں یا گرین کارڈ ہولڈر مستقل رہائشی ہیں۔
وہ اپنے پہلے آئینی ترمیمی حقوق کا استعمال کرنے کے درپے ہیں ۔
خاص خبریں
کیر اسٹارمر نے مودی سے فون پر بات کی اور پہلگام حملے کی سخت مذمت کی

کیر اسٹارمر نے مودی سے فون پر بات کی اور پہلگام حملے کی سخت مذمت کی

نئی دہلی، 25 اپریل (یو این آئی) برطانیہ کے وزیر اعظم کیئر اسٹارمر نے جمعہ کو وزیر اعظم نریندر مودی سے فون پر بات کی اور جموں و کشمیر کے پہلگام میں ہونے والے گھناؤنے دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کی اور ہندوستان کے لوگوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا دفتر خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے یہاں 'ایکس' پر ایک پوسٹ میں لکھاکہ"ہندوستانی سرزمین پر اس گھناؤنے دہشت گردانہ حملے میں اپنی جانیں گنوانے والے معصوم لوگوں کے تئیں اپنی گہری تعزیت کا اظہار کیا۔

...مزید دیکھیں
جنوبی کشمیر میں سرگرم دہشت گردوں اور اعانت کاروں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، متعدد مقامات پر چھاپےاور تلاشیاں

جنوبی کشمیر میں سرگرم دہشت گردوں اور اعانت کاروں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، متعدد مقامات پر چھاپےاور تلاشیاں

سری نگر،25اپریل(یو این آئی) جنوبی کشمیر کے حساس اضلاع شوپیاں، پلوامہ اور اننت ناگ میں سرگرم دہشت گردوں اور ان کے مقامی اعانت کاروں کے خلاف سکیورٹی فورسز نے جمعہ کے روز ایک بڑے کریک ڈاؤن کا آغاز کیا اس کارروائی کے دوران متعدد مقامات پر چھاپے مارے گئے، مکانات کی باریک بینی سے تلاشی لی گئی ذرائع کے مطابق، یہ کارروائی پہلگام میں حالیہ دہشت گردانہ حملے کے تناظر میں کی جا رہی ہے، جس میں 26 افراد، جن میں اکثریت سیاحوں کی تھی، جاں بحق ہوئے تھے۔

...مزید دیکھیں
شاہ نے تمام وزرائے اعلیٰ سے کہا کہ وہ پاکستانی شہریوں کے بارے میں معلومات فراہم کریں

شاہ نے تمام وزرائے اعلیٰ سے کہا کہ وہ پاکستانی شہریوں کے بارے میں معلومات فراہم کریں

نئی دہلی، 25 اپریل (یو این آئی) مرکزی حکومت، جو پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد پاکستان کے خلاف ہمہ جہت کارروائی کر رہی ہے، نے تمام ریاستوں سے کہا ہے کہ وہ جلد از جلد اپنےاپنے ریاستوں میں موجود پاکستانی شہریوں کی شناخت کریں تاکہ انہیں واپس بھیجا جا سکے ذرائع کے مطابق مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے جمعہ کو تمام ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ سے بات کی اور ان سے کہا کہ وہ اپنی ریاستوں میں پاکستانی شہریوں کی شناخت کریں۔

...مزید دیکھیں
جموں و کشمیر کے تمام لوگوں نے پہلگام واقعے کی مذمت کی: راہل گاندھی

جموں و کشمیر کے تمام لوگوں نے پہلگام واقعے کی مذمت کی: راہل گاندھی

سری نگر، 25 اپریل (یو این آئی) کانگریس کے سینئر لیڈر اور پارلیمنٹ میں اپوزیشن کے لیڈر راہل گاندھی کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر کے تمام لوگوں نے پہلگام میں پیش آنے والے بہیمانہ واقعے کی شدید مذمت کی ہے اور اس وقت قوم کی بھر پور حمایت کر رہے ہیں انہوں نے کہا: 'میں سب کو یہ بتانا چاہتا ہوں کہ اس وقت پوری قوم متحد ہے'۔

...مزید دیکھیں
ایک انسان کا قتل پوری انسانیت کے  قتل  کے متر ادف :شاہی امام سید احمد بخاری

ایک انسان کا قتل پوری انسانیت کے قتل کے متر ادف :شاہی امام سید احمد بخاری

نئی دہلی، 25 اپریل (یو این آئی) ملک کے موجودہ حالات اور پہلگام میں سیاحوں پر حالیہ دہشت گردانہ حملے 28 افراد کی ہلاکت سے سے انتہائی دلبرداشتہ دہلی کی جامع مسجد کے شاہی امام سید احمد بخاری نے آج قرآن کریم کی ایک آیت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ایک انسان کا قتل پوری انسانیت کو قتل کرنے کے مترادف ہے جبکہ ایک انسان کی جان بچانا پوری انسانیت کو بچانے کے برابر ہے۔

...مزید دیکھیں
اہلیا بائی ہولکر خواتین کی طاقت کی زندہ مثال ہیں: ریکھا گپتا

اہلیا بائی ہولکر خواتین کی طاقت کی زندہ مثال ہیں: ریکھا گپتا

نئی دہلی، 25 اپریل (یو این آئی) دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے جمعہ کو لوک ماتا اہلیا بائی ہولکر کو ایک سماجی مصلح، ایک روحانی طور پر متاثر منتظم اور ہندوستانی عورت کی طاقت کی زندہ مثال قرار دیا محترمہ گپتا نے آج یہاں کہا کہ اس بیان کو سچ ثابت کرتے ہوئے دہلی حکومت خواتین کو خود انحصار، خوشحال اور بااختیار بنانے کے لیے پرعزم ہے۔

...مزید دیکھیں
پہلگام سانحہ: راہل گاندھی کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات

پہلگام سانحہ: راہل گاندھی کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات

سری نگر،25اپریل(یو این آئی) لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے جمعے کے روز جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات کی اور پہلگام میں ہوئے المناک دہشت گرد حملے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ ایسی بزدلانہ کارروائیاں ملک کی یکجہتی کو کمزور نہیں کر سکتیں، بلکہ قوم مزید مضبوطی سے ابھرے گی۔

...مزید دیکھیں
اہلیا بائی ہولکر خواتین کی طاقت کی زندہ مثال ہیں: ریکھا گپتا

اہلیا بائی ہولکر خواتین کی طاقت کی زندہ مثال ہیں: ریکھا گپتا

25 Apr 2025 | 8:16 PM

نئی دہلی، 25 اپریل (یو این آئی) دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے جمعہ کو لوک ماتا اہلیا بائی ہولکر کو ایک سماجی مصلح، ایک روحانی طور پر متاثر منتظم اور ہندوستانی عورت کی طاقت کی زندہ مثال قرار دیا محترمہ گپتا نے آج یہاں کہا کہ اس بیان کو سچ ثابت کرتے ہوئے دہلی حکومت خواتین کو خود انحصار، خوشحال اور بااختیار بنانے کے لیے پرعزم ہے۔ انہوں نے یہ بات ڈاکٹر ادیتی نارائن کی لکھی اور وانی پرکاشن کی طرف سے شائع کردہ کتاب 'شی دی کنگ: رائز آف لوک ماتااہلیا بائی ہولکر' کے اجراء کے موقع پر کہی۔ اس پروگرام میں سابق لوک سبھا اسپیکر اور کانگریس کی سینئر لیڈر میرا کمار اور معروف شاعر ڈاکٹر کمار وشواس بھی موجود تھے۔

وزیراعظم سعودی عرب کے دورے کے بعد وطن واپس آئے

23 Apr 2025 | 8:29 AM

نئی دہلی، 23 اپریل (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیر اعظم محمد بن سلمان کے ساتھ دو طرفہ میٹنگ میں شرکت کے بعد آج صبح اپنی تمام مصروفیات کو پیچھے چھوڑ کر وطن واپس واپس آگئے ہیں۔

...مزید دیکھیں