Tuesday, Dec 9 2025 | Time 04:33 Hrs(IST)
Entertainment

دیون ورما نے اپنے معصوم کرداروں سے ناظرین کو خوب محظوط کیا

(2 دسمبر برسی کےموقع پر)
ممبئی، 2دسمبر (یو این آئی) اس دنیا میں سب سے مشکل کام کسی کے زخموں پر مرہم رکھنا، اسے گدگدنا اور روتے کو ہنسانا ہے۔
شاندار اداکار دیون ورما اس کارنامے کے ماہر تھے۔
انہوں ہندی فلموں میں ایک معروف کامیڈین اور اداکار کے طور پر شناخت بنائی۔
دیون ورما کی کی پیدائش 23 اکتوبر 1937 کو بلدیو سنگھ ورما اور سرلا دیوی کے یہاں ہوئی تھی۔
ان کے والد کا تعلق راجستھان سے اور والدہ کا تعلق گجرات سے تھا۔
ان کی پرورش پونے میں ہوئی۔
دیون ورما نے نوروجی واڈیا کالج فار آرٹس اینڈ سائنس سے سیاست اور سوشیالوجی آنرز میں ڈگری کے ساتھ گریجویشن کی۔
دیون ورما کا اصل نام دیویندو ورما تھا جسے کالج کے دوران انہوں نے بدل کر دیوین ورما کردیا۔
سال 1959 میں تعلیم مکمل کرنے کے بعد دیون ورما ممبئی چلے گئے۔
انہیں اپنے فلمی کیریئر کے آغاز میں کسی مشکل کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔
کیونکہ ان کی شادی معروف بالی ووڈ اداکار اشوک کمار کی اداکارہ بیٹی روپا گنگولی سے ہوئی تھی۔
بی آر فلمز اور یش راج فلمز کے ساتھ دادا منی کے قریبی تعلقات کی بدولت انہیں مسلسل کام ملتا رہا۔
دیون ورما نے 1961 میں یش چوپڑا کی ہدایت کاری میں بنی فلم ’دھرم پترا‘ سے فلم انڈسٹری میں قدم رکھا۔
اس فلم میں ان کا ایک چھوٹا سا کردار تھا جس پر کسی کی توجہ نہیں گئی۔
1964 میں فلم ’’سہاگن‘‘ میں ان کی اداکاری نے پروڈیوسرز کی توجہ حاصل کی۔
انہوں نے ’’دیور‘‘ میں منفی کردار ادا کیا اور اپنی دوسری فلم ’’محبت زندگی ہے‘‘ میں مزاحیہ کردار ادا کیا۔
دونوں فلمیں باکس آفس پر کامیاب رہیں۔
یہ وقت دیون ورما کے لیے فیصلہ کن تھا۔
انہیں کامیڈی یا ولن کے کردار میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا تھا۔
انہوں نے کامیڈی کی طرف اپنی دلچسپی ظاہر کی۔
دیون ورما کے اداکاری کی سب سے بڑی خوبی یہ تھی کہ وہ بڑے آسانی سے کسی کردار کو اپنے اندر اتار لیتے تھے۔
وہ فلمی زندگی میں محض اداکاری کرنے کے لیے نہیں آئے تھے۔
وہ پروڈیوسر اور ڈائریکٹر بن کر اپنی غیر معمولی صلاحیت کو بھی ظاہر کرنا چاہتے تھے۔
دیون ورما نے کئی فلمیں پروڈیوس اور ڈائریکٹ بھی کیں جن میں ’بے شرم‘ شامل ہے۔
فلم ’چوری میرا کام‘ (1975) میں دیون ورما پروین بھائی پبلشر کے طور پر پردے پر نظر آتے ہیں۔
ایک کتاب شائع ہوتے ہی سب کی توجہ ان کی طرف مرکوز ہو جاتی ہے۔
اسی کردار کو کچھ سال بعد ’چور کے گھر چور‘ (1978) فلم میں آگے بڑھایا گیا، جیسا کہ آج کل سیکوئل فلموں میں کیا جا رہا ہے۔
ان کے کیریئر کی یادگار فلمیں ’گولمال‘ (1979)، ’انگور‘ (1982) اور ’رنگ برنگی‘ (1983) ’انداز اپنا اپنا‘اور ’دل تو پاگل ہے شامل ہیں۔
شیکسپیئر کے مشہور ڈرامے ’کامیڈی آف ایررز‘ پر ہندوستان میں کئی فلمیں بنی ہیں، جن میں گلزار کی ہدایت کردہ ’انگور‘ کو سب سے بہترین مانا جاتا ہے۔
باسو چٹرجی، رشی کیش مکرجی، گلزار جیسے حساس ہدایتکاروں کی فلموں میں کام کرنے سے دیون کو نہ صرف ایوارڈز ملے بلکہ شہرت بھی حاصل ہوئی۔
انہیں ’چوری میرا کام‘، ’چور کے گھر چور‘،اور ’انگور‘ کے لیے فلم فیئر بہترین مزاحیہ اداکار کے ایوارڈ بھی نوازا گیا تھا۔
ہندی فلموں کے علاوہ ورما نے کئی مراٹھی اور بھوجپوری فلموں میں بھی کام کیا۔
ان فلموں کے علاوہ بھی دیون ورما نے کئی فلموں میں یادگار کردار ادا کیے اور ناظرین کو ذہنی دباؤ سے آزاد کیا۔
انہوں نے کامیڈی کرنے کے لیے کبھی فحاشی کا سہارا نہیں لیا اور ہمیشہ اپنے مکالمے ادا کرنے کے انداز اور باڈی لینگویج کے ذریعے ناظرین کو ہنسایا۔
ان کے پردے پر آتے ہی ناظرین ہنسنے پر مجبور ہو جاتے تھے۔
چاہے شاندار اداکاری ہو، ہنسنانا ہو یا اسکرین پر جادوئی اثر پیدا کرنا ہو، وہ ایک شاندار اداکار ہونے کے ساتھ ساتھ ایک ماہر فلم ساز بھی تھے۔
دیون ورما خاص طور پر اپنی کامیڈی فلموں کے لیے جانے جاتے تھے۔
آج بھی شائقین ان کی پرانی فلمیں دیکھ کھلکھلانے پر مجبورہوجاتے ہیں۔
دیون ورما اس دور میں لوگوں کو بڑے پردے پر ہنسانے کا کام کیا جب ہمارے پاس میمز جیسی کوئی چیز نہیں تھی۔
دیون ہندی سنیما کے ایک مشہور کامیڈین اور اداکار تھے۔
دیون ورما کو آخری بار 2003 کی فلم ’کلکتہ میل‘ میں بڑے پردے پر دیکھا گیا تھا۔
اس فلم میں انہوں نے رانی مکھرجی کے دادا کا کردار ادا کیا تھا۔
دیون ورما کا انتقال 77 برس کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے اور گردے کی خرابی کے باعث پونے میں 2 دسمبر 2014 میں ہوا۔
دیون ورما بھلے ہی آج اس دنیا میں نہ ہوں لیکن ان کا مزاح ہر دور میں زندہ ہے۔

یو این آئی۔
این یو۔
Entertainment
دھرمیندر کی سالگرہ پر ہیما مالنی جذباتی ہوئیںدی گریٹ شمش الدین فیملی میں مرکزی کردار نبھانا میرے لیے اعزاز ہے: کرتیکا کامرا
گورو کھنّہ بنے بگ باس 19 کے فاتحشرمیلا ٹیگور تین آخریشرمیلا ٹیگور دو۔۔۔۔۔
دھرمیندر کی سالگرہ پر ہیما مالنی جذباتی ہوئیں

08 Dec 2025 | 3:46 PM

ممبئی، 8 دسمبر (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ ہیما مالنی اپنے شوہر اور آنجہانی اداکار دھرمیندر کو ان کی سالگرہ پر یاد کرکے جذباتی ہوگئیں۔.

see more..

دی گریٹ شمش الدین فیملی میں مرکزی کردار نبھانا میرے لیے اعزاز ہے: کرتیکا کامرا

08 Dec 2025 | 3:37 PM

ممبئی، 8 دسمبر (یو این آئی) معروف اداکارہ کرتیکا کامرا کا کہنا ہے کہ فلم ’دی گریٹ شمش الدین فیملی‘ میں مرکزی کردار ادا کرنا ان کے لیے اعزاز اور خوش قسمتی کی بات ہے۔.

see more..

گورو کھنّہ بنے بگ باس 19 کے فاتح

08 Dec 2025 | 3:09 PM

ممبئی، 8 دسمبر (یو این آئی) مشہور اداکار گورو کھنّہ رئیلٹی شو بگ باس 19 کے فاتح بن گئے ہیں۔.

see more..

شرمیلا ٹیگور تین آخری

08 Dec 2025 | 3:05 PM

انہوں نے اپنی اداکاری کے ذریعے قومی اور بین الاقوامی سطح پر بڑے پیمانے پر پذیرائی حاصل کی۔ .

see more..

شرمیلا ٹیگور دو۔۔۔۔۔

08 Dec 2025 | 3:03 PM

بالی وُڈ میں انہیں اصل شہرت 1966 میں شائع ہونے والی فلم 'انوپما' سے ملی، جس میں ان کے ساتھ دھرمندر مرکزی کردار میں نظر آئے تھے۔شرمیلا ٹیگور کی جوڑی راجیش کھنہ کے ساتھ بہت مشہور ہوئی اور دونوں نے باکس آفس پر کئی ہٹ فلمیں دیں۔ دونوں پہلی بار 1969 میں ریلیز فلم 'آرادھنا' میں ایک ساتھ نظر آئے تھے، جو باکس آفس پر سپر ہٹ ثابت ہوئی۔ اس کے بعد دونوں نے سفر، امر پریم، داغ اے پوئم آف لو' جیسی کئی کامیاب فلموں میں کام کیا۔ فلم 'آرادھنا' کے لیے شرمیلا ٹیگور کو 'بہترین اداکارہ' کے طور پر فلم فیئر ایوارڈ سے نوازا گیا۔ .

see more..

شرمیلا ٹیگور اپنے ہیئر اسٹائل ،روایتی نفاست اور دلکشی کے لئے مشہور

08 Dec 2025 | 3:00 PM

ممبئی، 8دسمبر (یو این آئی) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شرمیلا ٹیگور آج 81 برس کی ہو ئیں۔ شرمیلا ٹیگور کا کریئر ہندی اور بنگالی فلموں میں چھ دہائیوں سے زیادہ پر محیط رہا ، 8 دسمبر 1944 کو کانپور میں پیدا ہوئیں۔ان کو بیگم عائشہ سلطانہ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ .

see more..

بالی ووڈ کے ہی مین تھے دھرمیندر

08 Dec 2025 | 2:42 PM

یوم پیدائش 8 دسمبر کے موقع پر خصوصی پیشکش.

see more..
سو کروڑ کے کلب میں شامل ہوئی رنویر سنگھ کی فلم 'دھُرندھر'

08 Dec 2025 | 11:42 AM

ممبئی، 8 دسمبر (یو این آئی) بالی ووڈ اسٹار رنویر سنگھ کی فلم 'دھُرندھر' نے ہندستانی مارکیٹ میں تین دنوں میں 103 کروڑ روپے کی کمائی کر لی ہے۔.

see more..

عامر خان نے فلم ستارے زمین پر کی کامیابی کی وجہ بتائی

08 Dec 2025 | 10:26 AM

نئی دہلی، 8 دسمبر(یو این آئی) بالی ووڈ اسٹار اور فلم ساز عامر خان نے اپنی فلم ستارے زمین پر کی کامیابی کی اصل وجہ بتائی ہے۔ عامر خان اُن بڑے سپر اسٹارز میں شمار ہوتے ہیں جنہوں نے سب سے زیادہ کامیاب فلمیں دی ہیں۔ آج کے دور میں جہاں صرف بڑے پیمانے پر بنی، بھاری بھرکم فلمیں ہی سینما گھروں میں کامیاب ہو رہی ہیں، وہیں عامر خان کی ستارے زمین پر اپنی مضبوط کہانی کی بدولت سپر ہٹ ہوئی۔ اس بارے میں انہوں نے ہندوستان ٹائمز لیڈر شپ سمٹ میں کھل کر بات کی۔.

see more..

ماہی شریواستو اور گولڈی یادو کا لوک گیت ’روٹی چھوٹی ہو گئی‘ ریلیز

07 Dec 2025 | 3:57 PM

ممبئی، 7 دسمبر (یو این آئی) اداکارہ ماہی شریواستو اور گلوکارہ گولڈی یادو کا لوک گیت ’روٹی چھوٹی ہو گئی‘ ریلیز ہو گیا ہے۔.

see more..

کارتک آرین نے بہن کرِتیکا کی شادی پر جذباتی نوٹ لکھا

07 Dec 2025 | 1:13 PM

نئی دہلی، 7 دسمبر (یو این آئی).

see more..

یوم پیدائش 8 دسمبر کے موقع پر خصوصی پیشکش

07 Dec 2025 | 8:29 AM

بالی ووڈ کے ہی مین تھے دھرمیندر.