Thursday, May 22 2025 | Time 12:15 Hrs(IST)
Entertainment

ایک دن بہت بڑا شاعر بن کر دکھاؤں گا:کیفی اعظمی

(10 مئی برسی کے موقع پر )
ممبئی، 9 مئی (یو این آئی) ہندی فلمی دنیا کے مشہور شاعر اور نغمہ نگار کیفی آعظمی میں شعر و شاعری کی صلاحیت بچپن سے ہی نظر آنے لگی تھی۔

کیفی اعظمی کی ولادت 14 جنوری 1919 کو اتر پردیش کے اعظم گڑھ ضلع کے مجواں گاؤں میں ہوئی تھی ۔
ان کا پورا نام اطہر حسین رضوی تھا۔
ان کے والد زمیندار تھے جو انہیں اعلی تعلیم دلانا چاہتے تھے اور اسی مقصد سے انہوں نے کیفی کا داخلہ لکھنٔو کے مشہور مدرسے ’’سلطان المدارس‘‘ میں کرادیا تھا۔
کیفی نے محض گیارہ برس کی عمر سے ہی شعر کہنا شروع کر دیئے تھے اور وہ اکثر مشاعروں میں شرکت لگے لگے تھے۔
لیکن بیشتر لوگ جن میں ان کے والد بھی شامل تھے یہ سوچا کرتے تھے کہ کیفی اعظمی مشاعروں میں اپنی نہیں بلکہ اپنے بڑے بھائی کی غزلیں پڑھتے ہیں۔

ایک مرتبہ بیٹے کا امتحان لینے کے لئے ان کے والد نے انہیں ایک مصرعہ طرح دیا اور اس پر غزل لکھنے کو کہا۔
کیفی نے اسے چیلنج کے طور پر قبول کیا اور پوری غزل لکھ ڈالی۔
ان کی یہ غزل کافی مقبول ہوئی جسے بعد میں مشہور گلوکارہ بیگم اختر نے اپنی آواز دی۔
غزل کا مطلع یوں ہے:۔

اتنا تو زندگی میں کسی کی خلل پڑے
ہنسنے سے ہو سکون نہ رونے سے کل پڑے
کیفی اعظمی محفلوں میں بہت شوق سے نظمیں پڑھا کرتے تھے اس کے لئے انہیں کئی مرتبہ ڈانٹ بھی کھانی پڑتی تھی جس کے بعد وہ روتے ہوئے اپنی والدہ کے پاس جاتے اور کہتے ’’اماں دیکھنا ایک دن میں بہت بڑا شاعر بن کر دکھاؤں گا‘‘۔

کیفی آعظمی کبھی بھی اعلی تعلیم کی خواہش مند نہیں تھے ۔
مدرسہ میں اپنی تعلیم کے دوران وہاں کے غیرمنظم حالات دیکھ کر انہوں نے طاب یونین بنائی اور طالب علموں سے ہڑتال پر جانے کی اپیل کی ۔
ان کی یہ ہڑتال تقریباً ڈیڑھ برس تک چلی لیکن اس ہڑتال کی وجہ سے کیفی اعظمی مدرسہ انتظامیہ کے لئے مشکل بن گئےجس کی وجہ سے ہڑتال کے خاتمہ کے بعد انہیں مدرسہ سے نکال دیا گیا۔

اس ہڑتال سے کیفی اعظمی کو یہ فائدہ ہوا کہ اس وقت کے چند ترقی پسند مصنفین ان کی قیادت سے کافی متاثر ہوئے اور انہیں کیفی میں ایک ابھرتا ہوا شاعر دکھائی دیا ۔
ان لوگوں نے انہیں حوصلہ دیا اور ہر ممکن مدد دینے کی پیشکش کی۔
اس کے بعد ایک طالب علم رہنما اطہر حسین میں ایک شاعر نے کیفی اعظمی کے طور پر جنم لے لیا۔

جاری۔
یو این آئی۔
این یو۔
Entertainment
انوپم کھیر کی فلم ’تنوی دی گریٹ‘ 18 جولائی کو ریلیز ہوگی'بارڈر-2' کا سیٹ: سی ای او تیواری نے سنی دیول کے ساتھ مثبت بات چیت کی
رندیپ ہڈا’آپریشن کھکری‘ پر فلم بنائیں گےاین ٹی آر جونیئر کے یوم پیدائش پر ’وار 2‘ کا ٹیزر ریلیز’سنی سنسکاری کی تلسی کماری‘ کا حصہ بننا رولر کوسٹر رائیڈرجیسا: اکشے اوبرائے
انوپم کھیر کی فلم ’تنوی دی گریٹ‘ 18 جولائی کو ریلیز ہوگی

20 May 2025 | 7:41 PM

ممبئی، 20 مئی (یواین آئی) بالی ووڈ اداکار انوپم کھیر کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’تنوی دی گریٹ‘ 18 جولائی کو سنیما گھروں میں ریلیز ہوگی۔

see more..