Saturday, Mar 22 2025 | Time 22:19 Hrs(IST)
Entertainment

پہلی بولتی فلم عالم آرا ہمیشہ کے لیے خاموش

ممبئی، 13 مارچ (یو این آئی) ہندوستان کی پہلی بولتی فلم عالم آرا 14؍مارچ 1931ءکو ریلیز ہوئی تھی۔
اس فلم کے ہدایت کار اردیشر ایرانی تھے، فلم کے ہیرو ماسٹر وٹھل اور ہیروئن زبیدہ تھیں۔
فلم میں پرتھوی راج کپور بھی ایک اہم کردار تھے۔
ایک شہزادے اور قبائلی لڑکی کی محبت کی کہانی پر مبنی یہ فلم ایک پارسی ڈرامہ سے متاثر تھی۔
کہا جاتا ہے کہ عالم آرا میں کام کرنے کے لئے ماسٹر وٹھل نے شاردا اسٹوڈیو کے ساتھ اپنا کانٹریکٹ بھی توڑ دیا تھا۔
اسٹوڈیو نے بعد میں وٹھل کو عدالت میں بھی گھسیٹا اور جس شخص نے ماسٹر وٹھل کی پیروکاری کی وہ وکیل کوئی اور نہیں محمد علی جناح تھے۔

وزیر محمد خان نے اس فلم میں فقیر کا کردار اداکیا تھا۔
فلم ایک بادشاہ اور اس کی دو بیویوں دل بہار اور نوبہار کی کہانی تھی جن کی آپس میں کبھی نہیں بنتی تھی۔
دونوں کے درمیان جھگڑا تب مزید بڑھ جاتا ہے جب ایک فقیرپیشن گوئی کرتا ہے کہ بادشاہ کے جانشین کو نوبہار جنم دے گی۔
طیش میں آکر دل بہار بادشاہ سے انتقام کی غرض سے ریاست کے وزیر عادل سے محبت کا اظہار کرتی ہے لیکن عادل اس کے پیار کو ٹھکرا دیتا ہے۔
دل بہار عادل کو جیل میں ڈلوا دیتی ہے اور اس کی بیٹی عالم آرا کو ملک بدر کر دیتی ہے۔
عالم آرا کی پرورش بنجارے (قبائلی)کرتے ہیں۔

جوان ہونے پر عالم آرا محل میں واپس آتی ہے اور شہزادےسے محبت کرنے لگتی ہے۔
آخر میں دل بہار کو اس کے کئے کی سزا ملتی ہے، شہزادے اور عالم آرا کی شادی ہوتی ہے اور وزیر عادل جیل سے رہا ہوتا ہے۔

پہلی مکالموں والی فلم ہونے کی وجہ تمام مسائل کے باوجود اردیشر ایرانی نے ساڑھے دس ہزار فیٹ لمبی یہ فلم چار ماہ میں ہی مکمل کرلی تھی۔
اس فلم پر چالیس ہزار روپے کی لاگت آئی تھی۔
آخرکار اس فلم کو 14مارچ 1931ءکو میجیسٹك سنیما میں ریلیز کیا گیا اوریہ دن فلمی تاریخ کا یادگار دن بن گیا۔
عالم آرا ہندوستان سنیما میں بولتی فلموں کا پہلا قدم تھی جس نے خاموش فلموں کے دور کے خاتمے کا اعلان کیا تھا۔
دادا صاحب پھالكے کی فلم راجا ہریش چندر کے 18سال بعد ریلیز ہونے والی فلم عالم آرانے ہٹ فلموں کے لئے ایک معیار قائم کیا۔

عالم آرا کی موسیقی فیروزشاه مستری نے دی تھی۔
فلم میں آواز دینے کے لئے اس وقت ترن ساؤنڈ ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا تھا۔
اس فلم کے نغموں کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ ان کا انتخاب ایرانی نے ہی کیا تھا۔
اردیشر ایرانی نے ایک جگہ لکھا تھا کہ فلم کی ریلیز کےدن صبح سویرے ہی میجیسٹك سنیما کے نزدیک بے تحاشہ بھیڑ لگ گئی تھی اور حالات یہاں تک بگڑ گئے خود ہمیں تھیٹر میں داخل ہونے کے لئے کافی مشقت کرنی پڑی۔
ٹریفک نظام بھی ٹھپ ہو گیا تھا اور بھیڑ کو قابو کرنے کے لئے پولیس کی مدد لینی پڑی تھی۔

افسوس کہ ہندوستان کی رقم طراز فلم عالم کے تمام پرنٹ تباہ ہو چکے ہیں۔
امپیریل مووی کمپنی کی جانب سے بنائی گئی اس فلم کاپرنٹ قومی آرکائیو سمیت کہیں بھی موجود نہیں ہیں۔
قومی آرکائیو میں اب صرف اس فلم کے کچھ فوٹو گراف اور کچھ میڈیا تصاویر ہی موجود ہیں۔
عالم آرا کا واحد پرنٹ پونے کے نیشنل فلم آرکائیو میں لگی آگ میں تباہ ہو گیا اور یہ بولتی فلم ہمیشہ ہمیشہ کے لئے خاموش ہوگئی۔

یو این آئی۔
این یو۔
Entertainment
میں بہت خوش ہوں؛ اب میرا گھر مکمل لگتا ہے: منور فاروقیکمل ہاسن، منی رتنم اور اے آر رحمان ٹھگ لائف کے لیے اکٹھے ہوئے
جالی ایل ایل بی 3' 19 ستمبر کو ریلیز ہوگیپلکت سمراٹ اور ازابیل کیف کی فلم 'سوساواگتھم خوشامدید ' 16 مئی کو ریلیز ہوگیرانی مکھرجی آج اپنی  47 ویں سالگرہ منا رہی ہیں
کیارا اڈوانی  بالی ووڈ میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارہ

21 Mar 2025 | 10:26 AM

ممبئی ، 21 مارچ (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ کیارا اڈوانی نے خود کو ہندوستانی فلم انڈسٹری کی سب سے زیادہ مطلوب اداکاراؤں میں سے ایک کے طور پر قائم کیا ہے ۔ اپنی آنے والی فلم 'ٹاکسک' سے کیارا ہندوستانی سنیما کی سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارہ بن گئی ہیں ۔ کہا جاتا ہے کہ انہوں نے فلم کے لیے 15 کروڑ روپے وصول کیے تھے ۔ یہ ان کے کیریئر کی ایک بڑی کامیابی ہے ، جو نہ صرف ان کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کو ظاہر کرتی ہے بلکہ انہیں ملک کے ٹاپ اداکاروں کی ایلیٹ لیگ میں بھی رکھتی ہے ۔ باکس آفس پر کیارا کی مسلسل کامیابی اور بڑھتی ہوئی مداحوں کی تعداد نے انہیں انڈسٹری میں نمایاں بنا دیا ہے ۔ اب وہ 15 کروڑ روپے کی فیس کے ساتھ سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارہ بن گئی ہیں ، جس سے وہ پرینکا چوپڑا اور دیپیکا پڈوکون جیسے سپر اسٹارز کے برابر ہو گئی ہیں ۔ یہ کامیابی کیارا کو دیپیکا پڈوکون اور پرینکا چوپڑا جیسی بالی ووڈ کی بڑی شخصیات کی لیگ میں رکھتی ہے۔

see more..
بہترین اداکارہ رانی مکھرجی

بہترین اداکارہ رانی مکھرجی

20 Mar 2025 | 11:37 AM

ممبئی، 20 مارچ ( یو این آئی ) بالی وڈ کی معروف اداکارہ رانی مکھرجی کی پیدائش 21 مارچ 1978 کو ممبئی میں ہوئی۔ انہوں نے بالی ووڈ میں اپنے کیریئر کا آغاز 1997 میں ریلیز ہونے والی فلم راجہ کی آئے گی بارات سے کیا۔ اگرچہ یہ فلم ٹکٹ کھڑکی پر ناکام ثابت ہوئی، لیکن رانی اپنے سنجیدہ کردار سے ناظرین کی توجہ اپنی جانب مبذول کرانے میں کامیاب ہوگئیں۔ سال 1998 رانی کے کیریئر کے لیے ایک اہم سال ثابت ہوا۔ اس سال انہیں عامر خان کے ساتھ غلام اور شاہ رخ خان کے ساتھ کچھ کچھ ہوتا ہے میں کام کرنے کا موقع ملا۔ دونوں فلمیں ٹکٹ کھڑکی پر سپر ہٹ ثابت ہوئیں۔ رانی مکھرجی کو کچھ کچھ ہوتا ہے کے لیے بہترین معاون اداکارہ کے فلم فیئر ایوارڈ نوازا گیا۔

see more..
سلمان خان کی فلم سکندر کی ریلیز 30 مارچ کو

20 Mar 2025 | 11:25 AM

ممبئی، 20 مارچ (یو این آئی) بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کی فلم سکندر 30 مارچ کو عید کے موقع پر ریلیز ہوگی۔