image
Saturday, Dec 7 2024 | Time 14:39 Hrs(IST)
Entertainment

سہیل خان نے فیملی کی تصویر سوشل میڈیا پر ساجھاکی

ممبئی، 27 نومبر (یواین آئی) بالی ووڈ اداکار وفلم ساز سہیل خان نے سوشل میڈیا پر ایک فیملی تصویر مشترک کی ہے۔

سلمان خان اپنی آنے والی فلم سکندر کو لے کر خبروں میں ہیں۔
حال ہی میں انہوں نے اپنے والد سلیم خان اور اپنی پہلی موٹر سائیکل کے ساتھ ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس پر مداح اپنی محبت کا اظہار کرتے نظر آرہے ہیں۔

اب سہیل خان نے سلمان خان، ارباز خان، سلیم خان، سلمیٰ خان، ارپیتا خان اور الویرا خان سمیت پوری فیملی کی دل کو چھو لینے والی تصویر ساجھاکی ہے۔

سہیل خان نے اپنے سوشل میڈیا پر دل کو چھو لینے والی فیملی تصویر مشترک کی ہے جس میں وہ سادہ لباس میں کیمرے کے سامنے پوز دے رہے ہیں۔

یواین آئی۔
م س
image